What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

,.,.
1689879601948.png
 
.,.,
1690659918269.png
 
1690737917759.png



"‏آنے دو زرا اپنے باپ کو"
یہ وہ الفاظ ہیں
جو ماں بچپن سے بول بول کر اولاد کے دل میں
باپ کو خوف بیٹھا دیتی ہے
یہی الفاظ باپ سے دوری کا سبب بنتے ہیں
جبکہ کہ ان الفاظ کی آڑ میں ماں بچوں کو ٹھیک ٹھاک پھینٹا لگا لیتی ہے
اور جب بچوں کو عقل آتی 25/30 سال میں
تو معلوم ہوتا ہے
کہ باپ تو مارتا ہی نہیں اماں ایویئں بچوں کی پھینٹی لگا کر ابا کو بدنام کرتی رہی ہیں
😏

منقول
See less
 
Back
Top Bottom