What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

Funny thing is if you stop on the red signal and the rest are jumping the signal then the people behind you start honking like anything.
Dheet ban jao, apni jaga se na hilo aur dil hi dil mein jitni gaaliyan de sakte ho honking karne walon ko dedo

89982526_1650282161795385_5567010650569310208_o.jpg
Ab agar corona ne bhi is burhiya ko na tapkaya phir UK ka Allah hi hafiz...
 
.
Case of china and iran were different. Chinese people were there permanently with resource to stay there ... in iran pakistani will pilgrims. How were they supposed to stay ? They didnt had shelter or food or any funds for living ... how were they supposed to stay ?
it's not irans fault that our govt lacks quarantine facilities at borders.
Pakistani pilgrims are not to blame either
fault is with pak state where health Minister is allegedly making money out of marks and other related items

the meme i quoted was stupid and sad.
 
. . .
it's not irans fault that our govt lacks quarantine facilities at borders.
Pakistani pilgrims are not to blame either
fault is with pak state where health Minister is allegedly making money out of marks and other related items

the meme i quoted was stupid and sad.
Health minister case of allleged and he already shared the actual notificatiom where maska were donated at the time we didnt need it to China. But in return china peovided us much expensive testing kits 200 expeeienced doxtoes and many other equipments in return.

The failure on part of government was in quarantine center in Balochistan but that was excution failure on part of bureaucracy.

In any case we have never seen sich an active involvement of government of Pakistan in such crisis specially feom government of Sindh and we should apprecoate the efforts being made
 
. . . . . . . . . .
IMG-20200323-WA0327.jpg
IMG-20200324-WA0000.jpg
IMG-20200323-WA0317.jpg
IMG-20200323-WA0292.jpg
IMG-20200323-WA0295.jpg
IMG-20200323-WA0290.jpg
IMG-20200323-WA0272.jpg
IMG-20200323-WA0253.jpg
IMG-20200323-WA0273.jpg
IMG-20200323-WA0316.jpg


کافروں (حرام خور) اور مسلمانوں (حلال خوروں) کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔

حلال خوروں کی کہانی پہلے سن لیں :
-----------------------
1️⃣ گجرات سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سپین سے آیا، ائیرپورٹ پر اس کا ٹیسٹ مثبت آیا، لیکن وہ 6 ہزار روپے دے کر باہر نکل آیا، دو تین دن لوگوں سے ملتا رہا، گھر میں مزے سے رہا، اب اس کے بیٹے کو بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہو چکی، علاقے کے جن لوگوں سے وہ ملتا رہا، کرونا منتقل کرتا رہا، ان کی تعداد کا کچھ پتا نہیں ۔
2️⃣ مردان کا سادات خان، عمرے کے لیے گیا، وہاں سے کرونا کا تحفہ ساتھ لایا، اہل علاقہ کی دعوت کی، سب گاؤں کے لوگ شریک ہوئے، گلے مل کر سب نے مبارکباد دی، گزشتہ روز وہ انتقال کر گیا، معلوم ہوا اُسے کرونا وائرس کا شدید اٹیک تھا۔
3️⃣ ایران سے زیارات کر کے مارچ میں سینکڑوں لوگ بسوں میں اکٹھے آئے، چند دن قرنطینہ میں مل کر رہے، پھر اپنے علاقوں کو چلے گئے، جسے روکنے کی کوشش کی گئی، اُس نے کسی سے فون کروا دیا، امیر تھا تو کسی کو پیسے دے دیئے، غریب تھا تو اس نے خدا رسول کا واسطہ دے دیا، کرونا پورے پاکستان میں پہنچ گیا۔
----------------------
حلال خوری کی انتہا یہ ہے کہ کرونا کے پہلے مریض کے مرتے ہی۔
1۔ کفن کا ریٹ بڑھ چکا ہے, ماسک، ادویات، سبزیاں اور پھل مہنگے ہوچکے ہیں، پولیس چھاپے مار کر ماسک ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کررہی ہے اور رشوت لیکرچھوڑ رہی ہے۔
2۔ حکومت اس بات سے خوش ہے کہ کافروں سے پیسے ملیں گے، دوچار ہزار لوگ مر جائیں تو کیا ؟
3۔ علماء اس بات پر راضی کہ ہماری مسجدیں کھلی ہیں، بیت اللہ میں چاہے عبادات محدود ہو گئیں۔
-----------------------
اب کافروں کی کہانی سنیں۔
4️⃣ دسمبر میں چین میں کرونا کا پہلا کیس رپورٹ ہوا، ہم نے ان کا مذاق اڑایا، خدائی عذاب قرار دیا اور مزے سے تماشا دیکھتے رہے۔ انہوں نے کوشش اور عمل کا راستہ اختیار کیا، شہر بند کر دیئے، دس دن میں ہسپتال بنایا، آنے جانے پر پابندی لگادی، مریضوں کا ڈیٹا لیکر ملنے والوں کو چیک کیا، ان کے علاج کئے، ویکسین کے لئے ریسرچ شروع کی، ان کے سائنسدان جت گئے، ڈاکٹرز نے اپنی ڈیوٹی بڑھا دی، درجنوں ڈاکٹر اور نرسیں علاج کرتے ہوئے چل بسے، کروڑوں لوگوں کی نقل وحمل کو روک دیا، لیکن صرف دو ماہ میں انہوں نے وائرس پر قابو پا لیا، اب چین میں سب سے کم کیس رپورٹ ہورہے ہیں اور مرنے والوں کی تعداد ایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔

کل حرام خوروں کی فوج نے اپنے ملک کے ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا، سیلوٹ کر کے ان کو رخصت کر دیا۔
یہ مختصر کہانی ہے۔
-----------------------
آئیے مل کر کافروں کو گالیاں دیں۔

.






.

‏ 350 روپے مالیت والا سینیٹائزر موجودہ وقت میں 1950 روپے میں فروخت کرنے والی قوم اس بات پر افسردہ ہے کہ خانہ کعبہ کا طواف بند ہوگیا ہے۔۔۔



.



.
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom