What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1601516388838.png
 
. . .
پانچ سال کا بچہ بادشاہ کی کہانی پڑھ کر اپنی مما سے کہتا ہے ۔ امی مجھے بھی بادشاہ کیطرح تین بیویاں چاہیں ۔ ایک کھانا بنانے کے لۓ ۔ ایک گانا سنانے کے لۓ اور ایک نہلانے کے لۓ ۔
ماں صدقے واری ہوتے ہوۓ اوۓ ماں صدقے ۔ میرا بیٹا سوۓ گا کس کے ساتھ ۔
بیٹا بولا نہیں امی میں سوٶں گا آپ کے ساتھ ۔

یہ سن کر ماں کی آنکھوں میں آنسو آ گۓ اور بولی خوش رہو سدا ۔ پھر ماں نےپوچھا بیٹا تو پھر تمھاری بیویاں سوٸیں گی کس کے ساتھ ۔ ؟؟
بیٹا ۔۔ ان کو ڈیڈی کے ساتھ سلا دیں گے ۔

یہ سن کر ڈیڈی کی آنکھوں میں آنسو آ گۓ ۔ خوش رہو سدا
 
. . . . . . . . . . . .

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom