.
گھر میں شوہروں کا حال
.
1، کمرے سے باہر نکل جاؤ تو ، ابھی جھاڑو لگایا تھا سب برباد کر دیا
2، لیٹ جاؤ تو ، ساری بیڈ شیٹ خراب کر دی آپ کو بالکل ڈھنگ نہیں ہے
3، کچھ کھانے کو مانگو تو ، ابھی دیا تو تھا
4، ٹی وی چلاؤ تو، مجھے سونے دیں
5. بیڈ سے اٹھو تو، کہا جا رہے ہیں ؟
6. نا اٹھو تو، صبح سے ایک ہی جگہ پہ لیٹے لیٹے کمر نہیں دُکھ رہی آپ کی ؟
7. چائے مانگو تو، کتنی چائے پیئں گے آپ ؟
8. کولڈ ڈرنک کی طرف دیکھتے ہی، زیادہ سيانے نہ بنیں ، پہلے ہی بلکی ہو رہے ہیں
9. گھر سے باہر جھانكو تو ، کیا دیکھ رہے ہیں؟ لیٹے رہیں
10. تھوڑا نیٹ چلا لو، تو بس بھی کر دیں اپنی عمر دیکھیں اور کام دیکھیں۔
11. بچوں کو کچھ کہہ دو تو، کیا ہے آپ کو؟ بچوں کے پیچھے پڑے رہتے ہیں ۔
12. نہ کہو تو، آپ نے سر چڑھا کر رکھا ہے انہیں
13. ان سب باتوں سے گھبرا کر، کسی کے باہر جانے کی بات کرو تو، پاگل ہو گئے ہیں کیا؟ ان حالات میں جائیں گے کیا؟
14. کسی کو گھر بلاؤ تو، خبردار ان حالات میرے گھر میں کوئی آ نہ جائے
15. کسی کو فون کرلو تو، سارا دن فون پر لگے رہتے ہیں، سکول میں بھی یہی کرتے هونگے۔
۔