What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

91341947_3257454914277286_108834948022009856_o.jpg


90774892_3256306534392124_2176034752337805312_o.jpg
 
. . . . . . . . .
IMG_20200330_003433.jpg
Screenshot_2020-03-30-00-29-30-970_com.whatsapp.jpg
IMG_20200330_002907.jpg
Screenshot_2020-03-30-00-29-40-114_com.whatsapp.jpg
IMG_20200330_003052.jpg
Screenshot_2020-03-30-00-30-58-443_com.whatsapp.jpg
Screenshot_2020-03-30-00-31-21-359_com.whatsapp.jpg
Screenshot_2020-03-30-00-31-06-544_com.whatsapp.jpg


*@CityNews021*:
*تاجر برادری کی جانب سےمہم کا آغاز*

جیسا کہ اس وقت ملک *کرونا وائرس* کی وباء کا شکار ہے اور مشکل کی اس گھڑی میں ہمارے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پیرا میڈیکل اسٹاف جوکہ اپنے بھر پور فرائض انجام دے رہے ہیں تاکہ ہم اس وباء سے جنگ جیت سکیں۔

اسی سلسلے میں *آل سٹی تاجر اتحاد رجسٹرڈ و آل آئرن اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن رجسٹرڈ* نے ایک مہم کا آغاز کیا ہے جس میں پوری تاجر برادری *آج بروز اتوار مورخہ 29مارچ 2020* رات 10بجے ہونے والی اذان کے بعد *ٹھیک 10:30* بجے اپنے اپنے گھر کی چھتوں پر جاکر *پولیس، رینجرز, پاک فوج اور ڈاکٹر و پیرا میڈیکل اسٹاف و صحافی حضرات* کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے زورو و شور کے ساتھ

*پاکستان ذندہ باد*
*پاک فوج ذندہ باد*
*پاک رینجرز ذندہ باد*
*پاک پولیس ذندہ باد*
*پاک پیرا میڈیکل اسٹاف ذندہ باد*
*اللہ اکبر*

کے نعرے لگائیں جائیں گے تاکہ پوری فضا ان نعروں سے گونج اٹھے

آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ ان پاکستان کے ہیروز کو خراجِ تحسین پیش کریں اور اس مہم کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں۔ تاکہ ہمارے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف ، صحافی حضرات اور وہ تمام لوگ جو اس وقت انسانیت کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں کی حوصلہ افزائی ہو۔

منجانب
*حماد پونا والا*
*خیر خواہ*


I actually find it most funny post of the day.​
 
.
Sir G IMO, word hate seems too aggressive or harsh against human being. We could use some other appropriate words, like disagree/differs/ oppose etc.
Hate is a personal feeling and i am describing mine.

Plus hate is not foe all i do have a lot of respect for a lot of molvis but moat of them for me deserved to be hate. But again my peraonal view. U can disagree
 
. .
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 67 پادری ہلاک ہو چکے ہیں
یا اللہ
ہمارے مولوی بھی تو تیرے ہی بندے ہی

Hi,

Thank you---.

The best comments of the day---.
 
. . .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom