What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

یہ پیسے بھی ملے اب


61804408_2548685725154212_2685995907521970176_o.jpg


62076771_2548682305154554_6447360216173379584_n.jpg



62194064_2268129206627721_8130336764494610432_n.jpg
 
Last edited:
اندونی خوبصورتی.....

ایک لڑکی اور لڑکا کافی عرصے سے فون پر بات کر رہے تھے۔ ایک دن لڑکے نے بے تاب ہو کر لڑکی سے کہا کہ ۔۔۔! جان من۔۔ اپنی تصویر تو بھیجو میں تمھیں دیکھنا چاہتا ہوں۔۔ لڑکی نے جواب دیا جانو میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں جس کی تصویر آپ کو پسند آئے،،، لڑکے نے وہی کیا جس کے لیے لڑکے مشہور ہیں۔۔۔ کہنے لگا جان من ۔۔۔میں ظاہری خوبصورتی کو نہیں مانتا۔اصلی حسن تو تمھارے اندر کا حسن ہے ۔سب سے بیش قمیت چیز تمھاری روح کی پاکیزگی ہے۔مجھے تصویر بھیجو مجھے تمھاری چہرے سے نہیں تمھارے اندونی احساسات سے پیار ہے۔۔ لڑکی ماشااللہ سے گنگا رام ہسپتال کے ایکسرے ڈیپارمنٹ میں کام کرتی تھی یہ اس لڑکی کی بھیجی ہوئی اندرونی تصاویر ہیں۔۔۔۔!


IMG-20190608-WA0050.jpg


IMG-20190608-WA0051.jpg


IMG-20190608-WA0008.jpg


IMG-20190608-WA0025.jpg
 

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom