What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

. . .
"سرکاری انٹرویو میں ناکامی کا راز۔۔"

انٹرویو کرنے والا آفیسر:👴

آپ ہوائی جہاز ✈️ میں سفر کر رہے ہیں ۔جس میں 500 اینٹیں ہیں آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی باقی کتنی بچیں؟🤔

😐امیدوار : سر 499

👴انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔

🐘ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے۔؟

😐امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔

👴انٹرویور : بالکل صحیح ۔

🦌ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے۔؟

😐امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔

👴انٹرویور : ٹھیک۔۔

🦁شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟

😐امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔

👴انٹرویور : ٹھیک ۔

😖ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟🐊

😐امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے ہیں ۔

👴انٹرویور : ہاں مگر جھیل پار کرتے ہوئے وہ بوڑھی عورت پھر بھی مر گئی ۔ بتائیں کیوں ؟

امیدوار : میرا خیال ہے سر۔۔کہ وہ ڈوب گئی ہو گی جھیل میں ؟🤔

👴انٹرویور : جی نہیں۔
اس کے سر پر اوپر سے وه اینٹ آ کر گری جو آپ نے ہوائى جہاز سے پھينکى تھی ۔🛬🧱

👴آپ اس نوکری کے قابل نہیں ہیں آپ جاسکتے ہيں خدا حافظ📝...😢

 
.
,.,.,.,.
1665439673614.png
 
. .

:lol: :lol: :lol:


2 days ago he made a video swearing at Bajwa. Today all his anti bajwa videos are deleted and his software updated....

Look at the tears in his eyes. You can tell he either got his azz kicked by army spooks in Dubai or they threatened his family.

It’s actually not funny but at the same time it is....

@Maula Jatt @Mirzali Khan @Great Janjua
 
.

:lol: :lol: :lol:


2 days ago he made a video swearing at Bajwa. Today all his anti bajwa videos are deleted and his software updated....

Look at the tears in his eyes. You can tell he either got his azz kicked by army spooks in Dubai or they threatened his family.

It’s actually not funny but at the same time it is....

@Maula Jatt @Mirzali Khan @Great Janjua



Pak Army is not an institute anymore, it's a mafia.
 
. . . . . . . .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom