What's new

Stupid & Funny from Around the World :Continued

1636047926469.png
 
آج ٹائر پنکچر ہو گیا پنکچر والے نے ہزار روپے مانگ لئے میں نے کہا پاگل ہو گئے ہو تو بولا انٹرنیشنل مارکیٹ میں 20 ڈالر کا پنکچر لگتا ہے جو پاکستانی 3400 روپے بنتے ہیں ہم نے تو 1000 روپے مانگے جو پورے خطے میں سب سے کم ریٹ ہے
 
Last edited:

Country Latest Posts

Back
Top Bottom