somebozo
ELITE MEMBER
- Joined
- Jul 11, 2010
- Messages
- 18,872
- Reaction score
- -4
- Country
- Location
لاڑکانہ جی پی او چوک پر اس معصوم بچی، سمیہ شیخ، کو 14 اگست کی شب پاکستانی پرچم کا اسٹال لگانے کے جرم میں زندہ جلا کر شہید کر دیا گیا۔ یہ ظلم کرنے والے جئے سندھ متحدہ محاز کے لوگ تھے۔ اس قوم پرست تنظیم کا لیڈر شفیع محمد برفت ہے۔ کیا اس ظلم کی کوئی بھی توجیح پیش کی جا سکتی ہے؟ اگر آپ کو فوج سے یا انٹیلیجینس اداروں سے کوئی شکایت ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ معصوم بچوں کو قتل کرنے لگیں۔ اگر آپ کو پاکستان سے پرابلم ہے
تو بھی اس معصوم بچی کے قتل کا کوئی جواز نہیں۔ یہ کھلا ظلم ہے اور میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔
تو بھی اس معصوم بچی کے قتل کا کوئی جواز نہیں۔ یہ کھلا ظلم ہے اور میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔
Last edited by a moderator: