What's new

کرونا کی احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑا دیں،وزیر تعلیم خیبر پختونخوا اہم اجلاس میں سگریٹ کے کش لگاتے رہے

fisher1

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 28, 2019
Messages
2,967
Reaction score
-23
Country
Pakistan
Location
Pakistan

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب نے اہم اجلاس میں کرونا وائرس سے بچاؤ کی حکومتی احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑا دیں۔ وزیر تعلیم اکبر ایوب سماجی فاصلے میں بے احتیاطی اور دفتری قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اہم اجلاس کے دوران سگریٹ کے کش لگاتے رہے۔

صوبائی وزیر تعلیم نے سول سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا میں ہوئے اہم اجلاس کے دوران کرونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اپنائیں اور نہ ہی اجلاس میں موجود شرکاء سے مناسب فاصلہ برقرار رکھا جو کہ حکومت کی جانب سے دیئے گئے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے اور پانچ افراد کے اجلاس میں سماجی فاصلے کا بھی خیال نہ رکھا گیا

۔ صوبائی وزیر تعلیم خیبر پختونخوا کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں آج ہی اساتذہ کے تبادلوں کے نظام بنائے جانے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر تعلیم اکبر ایوب سگریٹ کے کش لگاتے رہے اور اجلاس دھواں دھواں کر دیا۔ دوسری جانب وزیرتعلیم کے مطابق ای ٹرانسفر کے نظام سے ٹرانسفر کے لیے تقریبا پندرہ ہزار اساتذہ نے رجسٹریشن کروائی ہے
 
This is the vision of Imran Khan we mere mortals can't understand.

A matric pass education minister smoking like a villain in B grade Indian movie
 
What smoking has to do with Corona?? Though it's not for health but someone likes to smoke u can't stop him
 

Latest posts

Back
Top Bottom