Zibago
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,006
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
کرن جوہر،مہیش بھٹ نے پاکستانیوں کیساتھ کام کیاتوسڑکوں پرپٹائی کرینگے ،بھارتی انتہاپسند تنظیم کی دھمکی
11/October/2016, 20:57dailypakistan
ممبئی (ویب ڈیسک ) بھارتی انتہاپسند تنظیم ایم این ایس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئندہ کرن جوہر، مہیش بھٹ نے پاکستانیوں کیساتھ کام کیاتوسڑکوں پرپٹائی کرینگے، پاکستانی اداکاربھی اب بھارت آئے توان کی بھی پٹائی کریں گے، بھا رتی ا نتہا پسند تنظیم مہاراشٹر نریمان سینانے فلم ”رئیس“بنانے والوں کو بھی دھمکی دی ہے، مہاراشٹر نریمان سینانے دھمکی دی ہے کہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو فلم رئیس سے نکالا جائے،بھارتی انتہاپسند تنظیم کے بیان کے مطابق اگر ماہرہ خان کو ”رئیس“سے نہ نکالا توفلم ریلیزہونے نہیں دیں گے.
’فواد خان کا سر’ کاٹ‘ کر اس کی جگہ سیف علی خان کا سر لگایا جائے گا‘ ہندو جنونیت میں حد سے آگے نکل گئے، ایسا فیصلہ کرلیا کہ دنیا حیران رہ گئی
بھارتی انتہاپسند تنظیم نے فلم سازکرن جوہراورمہیش بھٹ کو بھی دھمکیاں دی ہیں اور کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کوکہاتھا کہ پاکستانی اداکاروں کیساتھ کام نہ کریں،مہیش بھٹ اورکرن جوہرنے مثبت جواب نہیں دیا،فلمسازوں نے پاکستانیوں کیساتھ کام کیاتونتائج بھگتنے کوتیاررہیں، فلم ’اے دل ہے مشکل“اور”رئیس“میں پا کستانی ہیں،اس لیے مخالفت کی، آ ئندہ کرن جوہر،مہیش بھٹ نے پاکستانیوں کیساتھ کام کیاتوسڑکوں پرپٹائی کرینگے، پاکستانی اداکاربھی اب بھارت آئے توان کی بھی پٹائی کریں گے، بھارتی انتہاپسند تنظیم ایم این ایس نے مذید کہا کہ فلم ”اے دل ہے مشکل“اور”رئیس“میں پاکستانی ہیں،اس لیے مخالفت کی،مہاراشٹر نریمان سینا کی دھمکی پر بھارتی ہدا یت کار مہیش بھٹ نے جواب دیا کہ مشتعل کیے جانے پر خا مو شی خوبصورت اور باوقار ہوتی ہے۔
http://newshub.uodoo.com/detail/147..._str=dnfrpfbivesscpgimibtbmntnijblauputoggdnw
@The Sandman @Moonlight @django @Chauvinist