Windjammer
ELITE MEMBER
- Joined
- Nov 9, 2009
- Messages
- 41,319
- Reaction score
- 181
- Country
- Location
Forwarded as recieved.
*اصل وجہ*
باوسوق ذرائع سے پتا چلا ہے کہ عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کی اصل وجہ کیا تھی۔
عمران خان کی کال پر ورکروں کی ایک بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ چکی تھی اور شہباز گورنمنٹ نے ہینڈز اپ کرکے سیکورٹی فوج کے حوالے کردی تھی۔ لیکن ایک کال رانا ثناءاللہ کو آئی انگلینڈ سے جو ٹریک ہوئی۔ اس کال میں رانا ثناءاللہ کو آرڈر سنایا گیا کہ پلان سی پر عمل کرو۔ یہ پلان کی خبر پہلے ہی ایجنسیوں کے پاس موجود تھی اور یہ ہلان تھا فوج پر فائرنگ۔ ڈی چوک میں موجود کراوڈ میں سے صرف دو بندوں نے پسٹل کے کچھ راونڈ فوجیوں پر فائر کرنے تھے اور غائب ہوجانا تھا اور پھر فوج کی جوابی فائرنگ سے وہاں جو قیامت برپا ہونی تھی اس کا ہم اندازہ بھی نہیں کرسکتے اور پھر میڈیا نے جو گیم کرنی تھی وہ اسکے علاوہ اور پھر دہشتگردی کے مقدمے میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری۔ پلان سی یہیں ختم نہیں ہوتا بلکہ وہ عمران خان کو پھانسی گھاٹ تک لے کر جاتا ہے۔
اور عمران خان چاہیے تسلیم کرے یا نہ کرے، اسی مارخور نے یہ پلان اس تک پہنچایا جس سے وہ ناراض ہے۔
ایک بہت بڑے سانح سے یہ ملک بچا ہے۔ ان حرام خور گدوں سے اللہُ ہمیں بچائے۔ آمین۔