What's new

Reham Khan Boycotts PTI – Scolds PTI in front of the media

why she boycotting her own party in front of media ?
 
According to this mohatarma credit of peace in Karachi goes to his half muhajir husband.
 
What she could have boycotted? I am still confused... She is just one women.. (Can't see the video, which makes mystery more puzzling)
 
I hate when people post short clips and expect others to draw conclusions based on incomplete and out of context conversations.

Actually PTI Sind didn't arrange her thar visit ... Even she had bought 3 ajraks for her visit in Feb ... Lol

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ فروری سے تھر جانے کی خواہشمند ہیں.

تحریک انصاف کی جانب سے کسی دورے کی انتظام نہ ہونے پر انہوں نے شدید اظہار ناراضگی کیا.

کراچی پہنچنے پر صحافیوں سے گفتگو میں تھر کے قحط سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اللہ گواہ ہے، میں اجرک کے 3 جوڑے بنا کر رکھے ہوئے ہیں۔

ریحام خان نے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو جھاڑتے ہوئے کہا کہ بھابھی بھابھی نہ کریں۔

خیال رہے کہ تھر میں قحط سالی سے سیکڑوں بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔

پی ٹی آئی کے سربراہ کی اہلیہ نے یہ بھی کہا کہ میں نے پاکستان تحریک انصاف کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔

ریحام خان نے کارکنوں سے کہا کہ اب میں شفاء اسپتال کے ڈاکٹروں کے ساتھ جا رہی ہوں، کیونکہ ایسے بھی ان لوگوں کے ساتھ جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

ریحام خان کا تحریک انصاف کا بائیکاٹ! - Pakistan
 
how misleading the half truths can be!
 
Is ne heli par jane ki khwaish ki hogi, jo poori nae hui,
bus per jao bus per baatein na karo :P
 
Latest posts

Back
Top Bottom