What's new

قدم بقدم تباہی کی جانب رواں دواں

Village life

BANNED
Joined
Oct 8, 2016
Messages
1,713
Reaction score
-10
Country
Pakistan
Location
Pakistan
ملکی حالات کو دیکھ کر اور موجودہ مسائل جو کہ وطن عزیز کو درپیش ہیں ان کو دیکھ کر یہ احساس پختہ ہوتا جا رہا ہے کہ کچھ نادیدہ دشمن قوتیں وطن عزیز کو اس نحج پر لے جا رہی ہیں جہاں جاکر ایک فیل اسٹیٹ کا خاکہ مکمل ہوتا ہے ،سیاستدان ہوں پارلیمان ہو بیوروکریسی ہو یا عدلیہ ہو یا اسٹیبلشمنٹ ہو سب کے سب ادارے مکمل ناکامی اور بے بسی کی تصویر پیش کر رہے ہیں شاید کہ ہمارے دشمنوں نے ہمارے اندر ایسے بیج بو دیے کہ ہمارے سارے کے سارے ادارے رفتہ رفتہ گر رہے ہیں تباہوبرباد ہورہے ہیں اور اپنی فرائض منصبی سے پہلو تہی کر رہے ہیں ،اب تو یہ مصرع بھی شاید پھیکا پڑ جائے کہ انجام گلستاں کیا ہوگا جب ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہوں،اس قوم کا کیا حال ہو سکتا ہے جہاں شر یف اور ایماندار لوگ اپنی عزتیں اور جان بچانے کی تگ و دو میں ہوں اور اول درجے کے بے ایمان لوگ اقتدار کی منزلیں طے کر کے قوم کو بھی اس قدر مفلوج اور مفلوک الحال کردی کہ قوم کی نسلوں کا سچائی ایمانداری حب الوطنی سے ایمان ہی اٹھ جائے اور صرف اور صرف یہ دکھایا جائے کہ طاقتور جھوٹا مکار ہی اس وطن عزیز میں کامیاب و کامران ہے پچھلے پندرہ بیس سالوں سے وطن عزیز میں ایک ایسی نفسیاتی جنگ کھیلی جا رہی ہے کہ نوجوان نسل نے اپنے آئیڈیل چینج کر لیے ہیں کسی زمانے میں شہداء علماء اعلی درجے کی انسان ہماری نسل کے آئیڈیل ہوتے تھے ستم ظریفی یہ کہ آج کوئی نہیں کہتا کہ میں بڑا ہو کر میجر طفیل شہید یا عزیز بھٹی بنوں گا یا ڈاکٹر عبدالقدیر بنوں گا یا علامہ اقبال بنوں گا بلکہ ہر کوئی کہتا ہے کہ میں امیر بنوں گا مال چائے حرام کا ہو یا حلال کا ہو میں طاقت حاصل کروں گا چاہے وہ ظلم و ستم سے ہو مادر وطن کو بیچ کر حاصل ہو مجھے ہر حال میں طاقتور ہونا ہے کیونکہ ہماری نسل کو بتایا ہی گیا ہے اس ملک میں وہی کامیاب ہے جو طاقتور ہے جو مالدار ہے اس نے یہ طاقتور کیسے حاصل کی اس سے کوئی سروکار نہیں اور یہی وہ جگہ ہے جہاں قوم بحیثیت مجموعی پستیوں کی اتھاہ گہرائیوں میں جیتی ہے جہاں سے دوبارہ نکلنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہوتا ہے، وطن عزیز کا حال اب یہ ہے کہ ہر ادارہ ہر شخص شتر مرغ کی طرح اپنی گردن ریت میں دھنسا کر خود کو محفوظ سمجھ رہا ہے اور اس تباہی سے بے خبر ہے جو کہ ہمارے اردگرد منڈلا رہی ہے،طاقتور افراد کا یا اداروں کا یہ فرض ہوتا ہے کہ وہ آپ نے فرائض منصبی حالات اور وقت کے مطابق پو ری قوت و تنگ دہی سے ادا کریں ہمارے ہاں یہ بات تو کسی سے ڈھکی چھپی ہے نہیں کس ملک کا سب سے بڑا ادارہ جو کہ وسائل و طاقت بھی رکھتا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ ہے لیکن ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے یہ تہیہ کیا ہوا ہے کہ ہم نے خود تو کچھ نہیں کرنا نہ ہی کسی کو کچھ کرنے دینا ہے، جس قوم کو مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمان جیسا مہیا کروایا گیا ہو جس قوم کو آصف زرداری جیسا انقلابی اور شہیدوں کا وارث مہیا کروایا گیا ہںو جس قوم کو نواز شریف جیسا مکار بنیا کاروباری شخص پال پوس کر معاشی خوشحالی کاپیکر بنا کر پیش کیا گیا ہوں اور جس قوم میں شراب کی بوتلوں میں شہد رکھنے والے عقل سے عاری اول درجے کے زبان دراز ناچ گانے کروانے والے اور جھوٹ کو نئی ں توجیہات پیش کرنے والے اور یوٹرن کو انقلاب کی نوید کہنے والے ریاست مدینہ کے خواب دیکھ لائیں گے تو پھر اس قوم کے محافظوں کو فورتھ جنریشن یا ففتھ جنریشن وار فیر کی بات کرتے ہوئے یہ سوچ لینا چاہیے کہ آپ یہ جنگ بہت پہلے ہار چکے ہیں کیونکہ کوئی بھی ریاست کوئی بھی ملک مذکورہ بالا اخلاقی اقدار اور رہنماؤں کی موجودگی میں زیادہ دن اس جہاں میں قائم و دائم نہیں رہ سکتی یہ وہی لیڈر ہیں جو اگر کسی ترقی یافتہ ملک میں ہون تو یہ کب کے جیل کی کال کوٹھڑیوں میں گل سہڈ کے مر چکے ہوتے شومئی قسمت کہ یہ لوگ آج ہمارے سر کے تاج بنا دیے گئے ہیں،ہمارے دشمن جانتے ہیں کہ وہ کامیاب ہو رہے ہیں کیونکہ انہوں نے بہت احتیاط سے دھیرے دھیرے ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ اعلی مقامات پر پہنچا دیے ہیں کہ وہ ہم کو اخلاقی معاشی اور مذہبی طور پر پستیوں کی انتہا میں لے جائیں گے اور ہم خود بخود ایک ناکام ریاست کے طور پر کھڑے ہونگے جہاں کسی دشمن کو ہم سے کوئی جنگ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی ،ففتھ جنریشن وارفیر کا ایک پہلو یہ بھی ہوتا ہے کہ کرپٹ دی نیشن فرام ‏ ‏ ٹاپ،
 
We took the most major step in that direction when Musharraf offered NRO to the crooks and let them back in the system.

The ousted General should have shown enough testicular fortitude to legally strangle, disqualify and cleanse Pakistan of crooks.

Instead he became one of them to first go hand in glove with some and then by letting other crooks get back in the game... while Benazir was wiped out, fate of nation was left in the hands of Zardaris and Sharifs to in turn, amass unprecedented foreign debt and destroy Pakistani economy and rescheduling/ postponing debt repayment for the next in line after them to drown under.

Imran Khan to the astonishment of people in the know, went on to appointment the same corrupt cronies of Sharif dynasty in bureaucracy and expected them to undo their own doing over the years, lol, now he is reaping the rewards of his own appointments and needs to correct it.

Still there is no such thing as a quick fix to decades of corruption so much so that even the judiciary is showing its true colors whenever it gets the chance.
 
بھائی یہ بندہ پہلے خود کشی کر لے ہم ملک کو دیکھ لیں گے آگے :lol:
, شرم تم کو آتی نہیں مگر، دیکھنے کو بچا کیا ہے گھنٹہ، بھکاری قوم کے خوشحال مفکر اور خیر خواہ صاحب,
 
اور تم نے کونسا تیر مار لیا اس طرح مایوسیاں پھیلا کر ۔شرم انکو آنی چاہیے جو خؤد کو مکمل یاسیت کا شکار پاتے ہیں ۔ میں پر امید ہوں اگلی نسل اس سے اگلی نسل اس سے بھی اگلی نسل سے پاکستان کا مستقبل اندھیر نہیں ہے ۔ اچھے برے دن ہر قوم کے اوپر آتے ہیں ۔ ویسے ایسا کہنا تو نہیں چاہیے نا ہی میرا طریقہ ہے پر پھر بھی اگر آپکو اس بھکاری قوم سے اتنی الرجی ہے تو قوم بدل لیں ۔
اچھا تو تم سچ کو مایوسی پھیلانا کہتے ہو،تم لولی پاپ کے سہارے قوم کو مزید بیوقوف بنانا عقلمندی اور دانش سمجھتے ہو، اور تم کو قوم کے مفہوم کا پتا بھی ہے، کبھی تم لبرل بن کر انجواۓ کرتے ہو کبھی وال اللہ بن کر مایوسی کو سچ میں گڈمڈ کرتے ہو، میں نے جو باتیں کی ہیں ان میں سےایک بھی بات غلط ثابت کرو،رہی قوم بدلنے کی بات تو قوم وہ بدلی کرتے ہیں جو قوم کو لوٹ کر فرار ہوجاتے ہیں یا فرار کروا تے ہیں،
 
We took the most major step in that direction when Musharraf offered NRO to the crooks and let them back in the system.

The ousted General should have shown enough testicular fortitude to legally strangle, disqualify and cleanse Pakistan of crooks.

Instead he became one of them to first go hand in glove with some and then by letting other crooks get back in the game... while Benazir was wiped out, fate of nation was left in the hands of Zardaris and Sharifs to in turn, amass unprecedented foreign debt and destroy Pakistani economy and rescheduling/ postponing debt repayment for the next in line after them to drown under.

Imran Khan to the astonishment of people in the know, went on to appointment the same corrupt cronies of Sharif dynasty in bureaucracy and expected them to undo their own doing over the years, lol, now he is reaping the rewards of his own appointments and needs to correct it.

Still there is no such thing as a quick fix to decades of corruption so much so that even the judiciary is showing its true colors whenever it gets the chance.
You are spreading truth and supporting it , Which is against the rules of this fourm ,
 
اور تم نے کونسا تیر مار لیا اس طرح مایوسیاں پھیلا کر ۔شرم انکو آنی چاہیے جو خؤد کو مکمل یاسیت کا شکار پاتے ہیں ۔ میں پر امید ہوں اگلی نسل اس سے اگلی نسل اس سے بھی اگلی نسل سے پاکستان کا مستقبل اندھیر نہیں ہے ۔ اچھے برے دن ہر قوم کے اوپر آتے ہیں ۔ ویسے ایسا کہنا تو نہیں چاہیے نا ہی میرا طریقہ ہے پر پھر بھی اگر آپکو اس بھکاری قوم سے اتنی الرجی ہے تو قوم بدل لیں ۔
Insha Allah sir.
 
بھئی یہ دانشوڑی فیس بک پر ہی اچھی لگتی ہے یہاں نہیں ۔ تم نے کونسی قوم کی خدمت کر لی صرف ہمیں یہ بتا کر کہ سب کچھ غلط ہے صرف یہ کہہ دینا کہاں کی دانش ہے کہ بس سب غلط ہیں ۔ دنیا کے ہر ملک پر ایسا لکھا جا سکتا ہے ۔ بندہ تب تنقید لکھتا اچھا لگتا ہے جب اسکے پاس ان مسائل کا حل بھی ہو ناکہ کہ خالی جگالی کر دینا ۔ اس وقت ایک تجربہ کیا جا رہا ہے اس قوم کی طرف سے ایک نئی قیادت کو 5 سال کے لیے حکومت دے کر ۔ کچھ ایسے لوگ منتخب کیے گئے ہیں جو بالکل نئے اور انکے ارادوں پر شک نہیں ۔ تو 5 سال آرام سے بیٹھ کر دیکھو 2023 میں فیصلہ کریں گے ۔ نا تو یہ ملک کہیں بھاگا جا رہا ہے نا آسمان گر رہا ہے ۔
پُرانا لولی پاپ نئے الو لگے رہو ، ویسے اگر میرا آرٹیکل دوبارہ پڑھو گے تو تم کو پتا چلے گا کہ میرا مخاطب آپکا مجازی خدا عمران نہیں ہے، ایک بات اور نوٹ کر لو اور وہ یہ کہ جن لوگوں نے عمران والا ایکسپریمنٹ کیا ہے وہ خود اس تجربے سے ناخوش ہیں،اور تم جنرل اختر عبدالرحمن کی تصویر اپنی ڈی پی سی ہٹا دو کیوں کہ تم جیسا کچھ بھی ہو سکتا ھے آئی ایس آئی نہیں ہوسکتا، ویسے جنرل صاحب نے بھی کوئی اتنا بڑا تیر نہیں مارا تھا،پیسے امریکہ کے تھے اور بکاؤ مال روس کا تھا جنرل نے اپنا کمیشن کھر ا کیا تھا،

bullshit there are no nadeeda forces, there is no need for nadeeda forces, pakistani themselves are very capable of destroying their country.
In reponsre to your bullshit word I will say chotium sulphate read the bullshit again and again and you will eventually realize that we are not making or taking timely effective decisions to protect our national interests and those who can easily change this situation are behaving like ostriches,
 
میں نے پڑھ لیا اور مجھے بھی اس میں الو بولتا ملا ۔میرا کوئی مجازی خدا نہیں تمہاری ساری دانشوڑی تمہارے الفاظ سے ٹپک رہی ہے کہ تم میں خود برداشت کا زرا بھر مادہ نہیں ۔ اور میں کیا ڈی پی لگاؤں یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔ اب سنو بیٹا
سوائے چند قبائل کو چھوڑ کر (جو کہ ہمارے بھائی ہیں ہمارے برابر کے پاکستانی ہیں ) اس سرزمین پر موجود تمام قبائل سینکڑوں ہزاروں سال سے یہیں آباد ہیں یہیں حکومتیں کرتے رہے ہیں ۔تمہاری ساری لکھائی سے تمہاری تاریخ سے نا واقفیت کا پتا چلتا ہے ۔ اب یہ بات پلے باندھ لو یہ لوگ یہیں ایسے ہی اباد رہیں گے ایسے ہی حکومتیں چلائیں گے اور اسی طرح اچھا برا ٹائم آتا جاتا رہے گا یہی سوسائٹی ہے یہی کلچر ہے یہی میوزک آرٹ اکانومی سیاست ہوتی رہے گی ۔ تمہاری نظر میں اگلی جنریشن بھی غلط ہے کیونکہ وہ میجر طفیل نہیں بننا چاہتے بچگانہ سی بات ہے (کیا تم نے پاکستان کے ہر نوجوان سے بات کر لی ؟) تمہاری نظر میں عوام عدلیہ فوج خفیہ ادارے سیاستدان بیوروکریسی الغرض سارے 22 کروڑ لوگ غلط ہیں پستیوں میں پڑے ہیں ناکام ہیں تو میرا خیال ہے پھر ملک کو تم جیسے کسی اولمپین گاڈ کا انتظار ہے جو ملک کو سیدھی راہ پر لگا سکے:lol: جب ساری دنیا الٹی نظر آ رہی ہو تو بندے کو خؤد کی طرف دیکھنا چاہیے شاید وہ خؤد ہی الٹا نا کھڑا ہو :P
لعنت ان سارے سیاستدانوں پر لعنت اس نظام پر جس نے امیر کو امیر تر کیا غریب کو غریب تر کیا جس نے غربت کے مارے عوام کو وہ حدیں پار کرنے پر مجبور کیا،جس کو دیکھ کر خدا کی خدائی بھی روی ہوگی مہلوں میں رہنے والے کسی غریب کی بیٹی کی بے بسی کیا جانے جو روزانہ رکشے میں بیٹھ کر مزار قائد کے گیٹ نمبر ایک پر کھڑی ہوتی ہے کہ کوئی خریدار اس کو لے جائے تاکہ شام کو اس کے گھر کا چولہا جلے،
 
You must also not forget that there is one supreme power above all.let the lunatics play their roles and wait for Almighty,s response.Be aawaz laathi.....
 
میں نے پڑھ لیا اور مجھے بھی اس میں الو بولتا ملا ۔میرا کوئی مجازی خدا نہیں تمہاری ساری دانشوڑی تمہارے الفاظ سے ٹپک رہی ہے کہ تم میں خود برداشت کا زرا بھر مادہ نہیں ۔ اور میں کیا ڈی پی لگاؤں یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔ اب سنو بیٹا
سوائے چند قبائل کو چھوڑ کر (جو کہ ہمارے بھائی ہیں ہمارے برابر کے پاکستانی ہیں ) اس سرزمین پر موجود تمام قبائل سینکڑوں ہزاروں سال سے یہیں آباد ہیں یہیں حکومتیں کرتے رہے ہیں ۔تمہاری ساری لکھائی سے تمہاری تاریخ سے نا واقفیت کا پتا چلتا ہے ۔ اب یہ بات پلے باندھ لو یہ لوگ یہیں ایسے ہی اباد رہیں گے ایسے ہی حکومتیں چلائیں گے اور اسی طرح اچھا برا ٹائم آتا جاتا رہے گا یہی سوسائٹی ہے یہی کلچر ہے یہی میوزک آرٹ اکانومی سیاست ہوتی رہے گی ۔ تمہاری نظر میں اگلی جنریشن بھی غلط ہے کیونکہ وہ میجر طفیل نہیں بننا چاہتے بچگانہ سی بات ہے (کیا تم نے پاکستان کے ہر نوجوان سے بات کر لی ؟) تمہاری نظر میں عوام عدلیہ فوج خفیہ ادارے سیاستدان بیوروکریسی الغرض سارے 22 کروڑ لوگ غلط ہیں پستیوں میں پڑے ہیں ناکام ہیں تو میرا خیال ہے پھر ملک کو تم جیسے کسی اولمپین گاڈ کا انتظار ہے جو ملک کو سیدھی راہ پر لگا سکے:lol: جب ساری دنیا الٹی نظر آ رہی ہو تو بندے کو خؤد کی طرف دیکھنا چاہیے شاید وہ خؤد ہی الٹا نا کھڑا ہو :P
صدقے جاؤں آپ کی دانش کے ک ہ کیا علاج پیش کیے اس لحاظ سے امریکہ میں تو قبائلی نظام ہونا چاہیے کیونکہ وہاں ریڈ انڈینز آباد تھے جو کہ آج بھی ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ وہی پرانا نظام ہو اور وہ آزادانہ ننگ دھڑنگ گھومتے رہیں اور ترقی اور تہذیب نام کی کوئی چیز نہ ہو،
 
اب لعنت ملامت جیسے جزبات کا تو کوئی جواب نہیں ہوتا ہاں پر جسم فروشی کے بارے میں شاید یہ کتاب جناب کی کچھ مدد کر سکے گی
https://archive.org/details/JismFaroshiKiTareekh
میں بہت تھک چکا ہوں یہ فلسفہ اور ہیومن سائیکلوجی وغیرہ ویسے دلیل شیطان کی بھی کمزور نہیں تھی قرآن نہیں پڑھا تو اقبال کو پڑھ لو اس میں شیطان کا مقالہ بڑا تگڑا ہے آئی ہو پ آپ سمجھ گئے ہوں

دوبارہ پڑھو اسے ۔۔ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا ۔تم جذباتی ہو رہے ہو ۔

ویسے تمہیں ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے ورنہ یہاں اردو کی تھریڈ پر ایک بھی جواب نہیں آتا اور وہ کمنامی کے اندھیرے میں گم ہو جاتی ہے :D
تم کو میرا شکر گزار ہونا چاہیے کہ میں تمھارا جواب دے رہا ہوں کیونکہ میرے مخاطب تم جیسے آدھے تیتر آدھے بٹیر نہیں ہیں جو خود کنفیوز ہیں کہ وہ کیا ہے ،
 
پُرانا لولی پاپ نئے الو لگے رہو ، ویسے اگر میرا آرٹیکل دوبارہ پڑھو گے تو تم کو پتا چلے گا کہ میرا مخاطب آپکا مجازی خدا عمران نہیں ہے، ایک بات اور نوٹ کر لو اور وہ یہ کہ جن لوگوں نے عمران والا ایکسپریمنٹ کیا ہے وہ خود اس تجربے سے ناخوش ہیں،اور تم جنرل اختر عبدالرحمن کی تصویر اپنی ڈی پی سی ہٹا دو کیوں کہ تم جیسا کچھ بھی ہو سکتا ھے آئی ایس آئی نہیں ہوسکتا، ویسے جنرل صاحب نے بھی کوئی اتنا بڑا تیر نہیں مارا تھا،پیسے امریکہ کے تھے اور بکاؤ مال روس کا تھا جنرل نے اپنا کمیشن کھر ا کیا تھا،

In reponsre to your bullshit word I will say chotium sulphate read the bullshit again and again and you will eventually realize that we are not making or taking timely effective decisions to protect our national interests and those who can easily change this situation are behaving like ostriches,

true chutia you dont need to post garbage again and again, everyone knows it. I am talking about blaming on nadeeda forces everytime and everything, but you wont understand unless you take your chutia cap off

There are but we are unable to see it.

a country where a fruit vendor put two rotten apples in your bag if you are not looking, where milkman add lethal compound in your milk, police steals from thieves, where judges sell justice, where politician spend public welfare money on their family...why would any nadeeda force waste their time?
 
Back
Top Bottom