What's new

PTI workers beat up to journalists in Multan

Patriots

SENIOR MEMBER
Joined
Jan 19, 2013
Messages
7,200
Reaction score
2
Country
Pakistan
Location
Pakistan
CFCRhflWEAAkV8s.jpg

CFCRhxQWEAAnWNK.jpg

CFCRh1lW8AAzXVP.jpg
 
. . . . .
in ki bohat meharbani har channel apna "Pro pti" stance apnay pas rakhay .har party ko khud apni baat logon tak pohanchani chaheyan . in journalists ka koi hal ne
Same bloody journalist couldnt distinguish factor 8 from meds used for cancer treatment :tsk:
 
. . . . . .
ملتان:پی ٹٰی آئی کارکنان کا صحافیوں پر بلا جواز تشدد ، آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

279377_96868980.jpg


ملتان (دنیا نیوز)ملتان میں پی ٹی آئی کارکنان نے جلسہ گاہ میں معمولی تلخ کلامی پر میڈیا کے نمائندوں پر دھاوا بول دیا ، کرسیاں برسا کر نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے صحافیوں پر بلاجواز تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جبکہ آئی جی پنجاب نے واقے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
تحریک انصاف نے حلقہ 196 کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے امیدوار رانا عبدالجبار کے حق میں جلسہ کرنا ہے لیکن جلسہ شروع ہونے سے پہلے ہی مقامی قیادت نے میڈیا کے نمائندوں کے ساتھ غیر مہذب رویہ اختیار کرتے ہوئے غیر اخلاقی باتیں کیں ۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے جلتی پر تیل ڈالتے ہوئے میڈیا کے نمائندوں کو تشدد کا نشانہ بنانے پر اکسایا ۔ تشدد سے میڈیا کے کئی نمائندے زخمی ہو گئے جس پر دھیما مزاج رکھنے والے خوش گفتار شاہ محمود قریشی نے اس طوفان بد تمیزی کا نوٹس لینے کے بجائے اپنے کارکنوں کو فون پر شاباش دی ۔ تحریک انصاف کے اس دہرے معیار پر میڈیا کے نمائندوں نے عمران خان کی آمد پر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صحافیوں کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ادھر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے صحافیوں پر بلاجواز تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔


http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/279377_1#.VVZTVbmqqkp
 
.
At least correct the title of the thread. Journalists were the attackers.
 
.
:rofl: MQM ke journalist honge, koi Haal nahi PTI walon ka:shock: now they painting journalist are terrorist.
 
. .
Back
Top Bottom