What's new

PTI Election Campaign: News & Updates.

Status
Not open for further replies.
.
گوجرانوالہ: ووٹ دینے سے انکار پر دو سگے بھائی جاں بحق


گوجرانوالہ میں ووٹ دینے سے انکار پر مسلم لیگ نون کے حامیوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی جاں بحق اور دس افراد زخمی ہو گئے۔

گوجرانوالہ: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ ننانوے میں نون لیگ کے حامی موضع اکبر گھنوکی کے قربان اور اس کے اہلخانہ سے الیکشن مہم کے دوران ووٹ مانگتے رہے۔ قربان کے مسلسل انکار پر وہ طیش میں آ گئے اور بیس سے زائد مسلح افراد نے قربان کے ڈیرے پر پہنچ کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے قربان کے دو بیٹے ارشاد اور عارف موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


SOURCE:
http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/173219_1#.UY0vU8pYnD8
 
. . . .
Status
Not open for further replies.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom