What's new

PTI boycotts Geo/Jang Group over 'biased coverage'

. . .
People saying Geo is biased, have you seen ARY? :wacko: They have lost all credibility. Geo in fact keep balance which is why PTI doesn't like them.
geo is balanced lol pm ney jaan hatheli par rakh kar jit ka samna kiya :D

ARY, SAMAA, 92HD and Bol are perfectly just channels :lol:
24,din,aaj,dawn ,neo too can be considered in the list :D
 
.
جو بھی عمران خان کے کنٹینر پہ سوار نہ ہو، یہ لوگ اس کا بائیکاٹ کر دیتے ہیں۔
باقی کتنے ہی ٹی وی چینلز ہیں جو یہودیوں کی ایماء پر دن رات پی ٹی آئی کا راگ الاپ رہے ہیں؛ اے آر وائی ہے، سماء ہے باقی سب ہیں۔
کیا ہوا اگر جیو کسی اور کی جی حضوری کر رہا ہے تو؟
آخر کو نون والے، بلاول والے اور کراچی والے کسی چینل کا یوں بائیکاٹ تو نہیں کرتے، پھر آپ کیوں احمقوں والا نمونہ پیش کر رہے ہیں؟
ویسے احمقوں نے تو احمقوں والے ہی کام کرنے ہیں۔۔۔
اور ہاں
پی ٹی آئی والو، ایک تم ہی یہودیوں کے لئے کام نہیں کر رہے، یہ جیو والے بھی اسی کشتی
کے مسافر ہیں۔ ان کا صحافی عمر چیمہ بھی پنامہ کی یہودی سازشی ٹیم کا حصہ تھا۔
 
.
Probably a boycott for third or fourth time. Never mind these attention seeking crybabies.
bisti karwaney ky baad daniyal zalil kab wapis aye ga ary pey ? :D ?

جو بھی عمران خان کے کنٹینر پہ سوار نہ ہو، یہ لوگ اس کا بائیکاٹ کر دیتے ہیں۔
باقی کتنے ہی ٹی وی چینلز ہیں جو یہودیوں کی ایماء پر دن رات پی ٹی آئی کا راگ الاپ رہے ہیں؛ اے آر وائی ہے، سماء ہے باقی سب ہیں۔
کیا ہوا اگر جیو کسی اور کی جی حضوری کر رہا ہے تو؟
آخر کو نون والے، بلاول والے اور کراچی والے کسی چینل کا یوں بائیکاٹ تو نہیں کرتے، پھر آپ کیوں احمقوں والا نمونہ پیش کر رہے ہیں؟
ویسے احمقوں نے تو احمقوں والے ہی کام کرنے ہیں۔۔۔

پی ٹی آئی والو، ایک تم ہی یہودیوں کے لئے کام نہیں کر رہے، یہ جیو والے بھی اسی کشتی کے مسافر ہیں۔ ان کا صحافی عمر چیمہ بھی پنامہ کی یہودی سازشی ٹیم کا حصہ تھا۔
lo ji a gaye @PakSword

PTI blackmailers at work!
Au contraire a hub ul watan party boycotts touts of jindal league nothiyas :D

جو بھی عمران خان کے کنٹینر پہ سوار نہ ہو، یہ لوگ اس کا بائیکاٹ کر دیتے ہیں۔
باقی کتنے ہی ٹی وی چینلز ہیں جو یہودیوں کی ایماء پر دن رات پی ٹی آئی کا راگ الاپ رہے ہیں؛ اے آر وائی ہے، سماء ہے باقی سب ہیں۔
کیا ہوا اگر جیو کسی اور کی جی حضوری کر رہا ہے تو؟
آخر کو نون والے، بلاول والے اور کراچی والے کسی چینل کا یوں بائیکاٹ تو نہیں کرتے، پھر آپ کیوں احمقوں والا نمونہ پیش کر رہے ہیں؟
ویسے احمقوں نے تو احمقوں والے ہی کام کرنے ہیں۔۔۔
اور ہاں
پی ٹی آئی والو، ایک تم ہی یہودیوں کے لئے کام نہیں کر رہے، یہ جیو والے بھی اسی کشتی
کے مسافر ہیں۔ ان کا صحافی عمر چیمہ بھی پنامہ کی یہودی سازشی ٹیم کا حصہ تھا۔
Panama agar yahodiyon ki sazish hy to shukriya in pathi ki shakal walon ky kartot samny laney par :D

not a good decision, why dont you go and say live on Geo that their media group is biased.
I think its good they should do a permanent boycott of Pakistani fox news wannabe

Ab offshore baboons ghayab hain :D
@PakSword @Hell hound @The Sandman
Shift change hoyi shayad :rofl:
 
.
Panama agar yahodiyon ki sazish hy to shukriya in pathi ki shakal walon ky kartot samny laney par :D

پی ٹی آئی کی ناکامی کی اصل وجہ آپ کے قائد کا پاگل پن، میرا مطلب ہے جنون جو صرف نون کے خلاف ہے۔ اگر آپ لوگ صرف نواز شریف کی ریل گاڑی کا پیچھا کرنے کے بجائے، سب کے احتساب کی بات کرتے، کرپشن کی گندگی سے خود کو پاک رکھتے تو مجھ سمیت بہت سے محب وطن لوگ آپ لوگوں کے بارے میں اپنے خیالات بدل لیتے یا کم سے کم ہمارے دلوں میں آپ کے لئے کوئی نرم گوشہ پیدا ہو جاتا۔
عجب تو یہ ہے کہ احتساب ہو گا تو صرف نواز شریف کا۔ زرداری کا نہیں ہوگا، اور زرداری ٹولے کے جن چوروں کی طلاق کروا کے خود ان سے نکاح متعہ کر رہے ہیں، ان کے کرپشن کو بھی عمران خان کی لانڈری سروس میں دھلوا لیا ہے۔
 
Musharaf ji sari kabina ko chatney waley ye baat na karein to behtar hy rahi baat nawaz ko target karney ki to jindal party kay kartoot hi aisey hain kiya karein padaishi chor hain nationalization kay dor sey aj tak billion bahar le gaye ab to beghairat india mein itefaq foundry kholney ki koshish kar rahey hain
 
حضور والا! انصاف کریں تو انصاف کے ساتھ کریں ناں۔ نا انصافی والا انصاف کریں گے تو ناکامی ہی ہو گی۔
 
insaf to ho raha hy isi liye ghasitney waley khud ghisat gaye aur awaam nay daikha itefaq foundry ka sariya gardan mein dal key chalney waley kaisey duniya bhar mein zaleel o ruswa hoye
Ab jo dosroan ko security risk aur bharti agent kehtey thay aj khud us agenda par chal parey
 
بھائی صاحب، سیاست تو کام ہی گھٹیا اور بے شرم لوگوں کا کام ہے، کم سے کم ہمارے ملک میں۔
ان لوگوں کو بس اقتدار چاہئیے اور پیسہ، ورنہ درگت تو نواز شریف سمیت، عمران خان، زرداری اور دودھ سے دھلی محترمہ شہید بی بی کی بھی بہت ہوئی ہے اس ملک میں۔
ان لوگوں کو ان باتوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ان کی شکلوں پہ کالک مل کے گدھے پر پورے ملک میں گھماؤ اور اگلے سال الیکشن لڑنے کی اجازت دو، تو یہ سب بھاگے بھاگے الیکشن لڑنے آئیں گے۔ آپ کے قائد عمران خان بے شرمی اور بے غیرتی میں سب سے آگے ہیں ویسے۔
دھرنا ڈرامے کے ڈائیلاگ ہی ملاحظہ فرما لیں، اور پھر ان کے یوٹرن دیکھتے چلے جائیں۔۔۔
 
Agar itney beghairat hain to ap nawaz ko defend kiyon kartey hain jisney loc situation kay bawajood jindal ko kalbhushan aur steel plant kay liye bulaya?
 
.
Precedent is set and maintained by Govt., of Pakistan lead by proud democrats in whole wide world when it boycotted ARY - I guess PTI is just following a just decision by democrat PMLN - why so much pain in **** of supporters of $harifs on boycott of GEO?
 
. .
Looks like PTI don't believe in freedom of press. Now days I see lots of tvads from KPK government. First PTI blame N league and then copy them :lol:
Ary news is boring . I used to like Kashif abassi show but now its really boring with very much same talk every day with almost same guests..they bring their own ary anchors for political analysis lol

Geo has more variety and balanced political shows as it had representative form boht sides so we were hearing views from boht side

It seem political parties and their hardcore supporters decide which channel to watch based on how much appreciation and praises they get from these channels/anchors toward their party/leadership and how much hate and allegation they spread for opponents

tell me how this show is one sided

[video]
 
.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom