What's new

Policemen Killed in Hyderabad, Pakistan

wiqi21

FULL MEMBER
Joined
Mar 16, 2010
Messages
144
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
HYDERABAD: Two separate incidents of shooting at police vehicles took place in Hyderabad city, leaving five personnel dead and injuring one more.

حیدرآباد میں پولیس موبائلوں پر فائرنگ،5 اہلکار جاں بحق


حیدرآباد …حیدرآباد میں پولیس موبائلوں پر فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 5 اہل کار جاں بحق ہوگئے۔پولیس موبائل پر فائرنگ کا پہلا واقعہ لطیف آباد میں پیش آیا، پولیس اہل کار ڈیوٹی ختم کر کے چائے پینے ہوٹل پر گئے تھے، جنہیں موٹرسائیکل پر سوار حملہ آوروں نے نشانہ بنایا، فائرنگ سے چار اہل کار محمد علی،عابد، کامران اور عمران جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا دوسرا واقعہ لیاقت کالونی میں پیش آیا، جہاں مسلح افراد نے سخی پیر تھانے کی موبائل پر فائرنگ کردی، فائرنگ سے ایک اہل کار جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی نعیم اکرم بھروکا کا کہنا ہے کہ واقعات کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس اہل کاروں کو نشانہ بنا کر پولیس کو پیغام دیا گیا ہے

Source: Urdu.Geo.tv
 
Back
Top Bottom