What's new

PM Imran Khan: Spiritualism to be made Super Science

Status
Not open for further replies.
.
You're misconstruing my comments - I clearly stated that a scientist CAN be religious, but that science should be separate from religion. One can have faith in Allah/God/Bhagwan and still pursue fact based scientific endeavors.

You are not getting it!

We are instructed not to start wandering with concepts and ideas that do not make Allah the central authority and out of the scope of what is said about the creation in the Quran.

Take Big Bang theory and analyse it in detail against what's said about creation in Quran. Now please don't bring me fatwa of some muftis who have never done scientific research let alone studied science in light of the Quran.

Everything living thing is made from water. That's in Quran and scientist have only very recently figured that out. Before creation, there was only water - as clearly said in Quran. Whereas Big bang has nothing in it about water.

Did you know that sound/frequencies can produce 'stars' or bright lights in water? Ever looked up at the skies at the 'stars' with a powerful scope. You will see shapes of lights that are produced by frequencies, not CGI churned out by NASA.

Ever wondered why the sky is light blue during day light?

Set aside the biases of what's being taught in science books for once and observe using your own senses and process that through the powerful mind gifted to you whilst referring to Quran.

Quran is not the book of science as you may say. Time is His creation so how can you understand Time without any reference to Him being it's Creator.
 
You should be appointed a professor at this new University immediately. You seem to be eminently qualified, I am impressed.
 
.
You should be appointed a professor at this new University immediately. You seem to be eminently qualified, I am impressed.

Forget about me. You had proposed a new version of Islam not long ago on the forum.

Imam of the new warped school of thought, how's your institution going?
 
you both stay away from our gullible Prime Minister
 
.
Forget about me. You had proposed a new version of Islam not long ago on the forum.

Imam of the new warped school of thought, how's your institution going?

Not me. Ever. alHamdoLillah I remain a Muslim. My religion is not for you to discuss, as Muhammad PBUH said.

I wait for your next lecture with amusement. :D

On topic, religions are sets of personal beliefs, and the sciences are fact based theories formed by experimentation. Never the twain shall meet, except in the mind of PMIK, perhaps.

you both stay away from our gullible Prime Minister

He is Pakistan's best and final hope.
 
. . .
i want to say something please listen.

جو دنیا خود فنا کے راستے پر گامزن ہے آس کو حقیقت کیسے تسلیم کر لیا جائے، جس علم کے کھو جانے کا اندیشہ ہو، وہ علم حقیقی نہیں کہلا سکتا، جب راستہ خود فانی ہے تو راستے کے تمام علوم بھی فانی ہی قرار پائیں گے، یہ سارے سائنسی علوم یہ تمام فلسفے یہ سب کے سب فنا کے علوم ہیں، یہ معاون تو ظرور ہیں اور انسانی معاشرے میں بے شمار سہولیات فراہم کرنے کا ذریعہ بھی ہیں اس پر کوئی دو رائے نہیں، لیکن صرف ان پرانحصار کرنا ریت میں محل بنانے جیسا ہی تو ہے، جب معلوم ہو گیا کہ ہوا کا ایک جھونکا یہ محل برباد کر کے چلا جائے گا تو فنا سے اگلی منزل کا علم حاصل کرنا ظروری ہو گیا.

اب اس مرحلے پر مغرب کے علوم خاموش ہیں وہ کوئی حتمی بات کرنے سے قاصر ہیں زیادہ سے زیادہ نفی یا اثبات تک راہنمائی موجود ہے اس سے اگے کچھ نہیں، وہ جس مادی دائرہ کار میں محصور ہیں اس کو ہی حقیقت کا نام دے دیتے ہیں، یہ کیسی حقیقت ہے جو فنا کی راہ پر گامزن ہے، اب اس راہ کے سب علوم بھی فنا کی راہ کے مسافر ہی ٹھرے ، اور یہ تمام علوم اس سے اگے دیکھنے سے قاصر ہے.

جو لوگ مغرب کی فکری بالادستی سے متاثر ہیں وہ ازادی کا ایسا محدود دائرہ ہے جسے محدودیت کے علاوہ کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا، مزہب یا دین جس افاقی ازادی کا پیغام اپنے باطن میں لئیے اج بھی موجود ہے اس کی روح سے دنیا کو روشناس کرانے کی ظرورت اج پہلے سے بھی زیادہ ہے، نوع انسانی جس زہنی کشمکش کا شکار ہے اس کا علاج صرف روحانیت میں ہے، روحانیت دین کی بنیاد ہے اور دین کا بنیادی ترین نقطہ توحید ہے، اور یہ توحید ہی ایک ایسا پلیٹ فورم ہے جس کے اوپر ساری نوح انسانی کو ایک مقام پر اکھٹا کیا جا سکتا ہے، ایسا ہونا بازہرتو ممکن نظر نہیں اتا لیکن ایسا ہو ضرور سکتا ہے۔ روحانیت کے بغیر دین میں اور مادہ پرستی میں زیادہ فرق نہیں رہ جاتا۔ یہاں روحانیت کا حقیقی ادراک جو پرکٹیکل سے حاصل ہوتا ہے کو روحانیت کہا گیا ہے، روحانیت میں بھی چیزوں پر تفکر کیا جاتا ہے، اور چیزوں کی ماہیت معلوم کی جاتی ہے، ہر چیز کو اس کے باطن سے پہچانا جاتا ہے، ایک عالم سے دوسرے عالم میں سفر کیا جاتا ہے، حقاہق کو دریافت کیا جاتا ہے، انسانی کوشش بجا لیکن اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ خدا کے فضل سے مشروط ہے۔

رنگ کیا ہے، روشنی کیا ہے، خیال کیا ہے.
بات یہاں سے شروع ہوتی ہے کہ انسان کیا ہے، انسان صرف خیالات کی لہریں ایک ترتیب میں جمح ہو جانے کا نام ہے اس کے علاوہ اور کچھ نہیں، یعنی انسان صرف حواس کا نام ہے، یہاں یہ سمجھنا بھی ظروری ہے کہ روحانیت میں جب حواس کا زکر اتا ہے تو اس سے مراد صرف یہ ظاہری پانچ حواس نہیں بلکہ لامحدود روحانی حواس ہیں جن کی تعداد گیارہ ہزار سے زیادہ ہے، ہر حواس ایک مکمل علم ہے اور شاخ در شاخ لا محدود ہے، اور ان کی وسعتیں کائنات سے بھی پرے وارائے کائنات اور لامکان تک پھیلی ہوئی ہیں. یہ سب روح کے علوم ہیں. اور یہ ہی وہ حقیقی علم ہے جو ہمیں اپنی زات سے کائنات سے اور اپنے خالق سے روشناس کرواتا ہے، اورصرف اس کو ہی صحیح معنوں میں علم قرار دیا جا سکتا ہے، کیوں کہ اس کے کھو جانے کا کوئی خطرہ نہیں. اس لئیے کہ ان علوم کا تعلق روح کی معرفت سے ہے، اور روح کو فنا نہیں اس لئیے روح کے علوم بھی روح کی طرح لا فانی ہیں. اسلام نے انسان کے دل کو اللہ کا عرش کہا ہے جب انسان کا ربط روح سے قائم ہو جاتا ہے تو روح کا نور لاشعور کی صورت میں شعور پر جلوہ گر ہوتا ہے اور ان علوم سے وابستہ ہو جاتا ہے جو کہ حقیقی علم کہلانے کے مستحق ہیں.
اب مسلہ یہ ہے کہ ان روحانی یا باطنی حواس کا کوئی ادراک یا شعور ہمیں اج کی مین سٹریم سائنس یا فلسفہ میں دور دور تک نظر نہیں اتا، اگر یونیورسٹی کی سطع پرسنجیدہ بنیادوں پر تحقیقاتی کام شروع کیا جائے تو بہت جلد پاکسان اقوام عالم میں ایسا مقام حاصل کر سکتا ہے جو اور کسی کو حاصل نہیں. اور یہ ہی وہ علوم ہیں جو انسان کے تجسس کے سفر کو نئی نئی جہتوں سے روشناس کرانے کا ذریعہ بن سکتے ہیں.

مسلمان کے پاس روحانی علوم کا جتنا بڑا سرمایہ موجود ہے وہ اسی مناسبت سے مفلوک الحال ہے مسلمانوں کے اسلاف نےاس کے لیے حاکمیت اور تسخیر کائنات کے بڑے بڑے خزانے ترکے میں چھوڑ ے ہیں لیکن مسلمان وہ بدنصیب قوم ہے جس نے ہیرے کو پھتر کہہ کر پھینک دیا ہے اور اس خزانے سے مستفید ہونے کی صلاحیت کھو بیٹھا ہے یہ سب کچھ اس لیے ہوا ہے مصلحتوں کے پیش نظر مسلمان کو تفکر کی راہ سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس کے سامنے ایسی نہج آ گئ ہے جہاں اس کا ہر عمل کاروبار بن گیا ہے
 
Last edited:
.
روحانیت میں جب حواس کا زکر اتا ہے تو اس سے مراد صرف یہ ظاہری پانچ حواس نہیں بلکہ لامحدود روحانی حواس ہیں جن کی تعداد گیارہ ہزار سے زیادہ ہے، ہر حواس ایک مکمل علم ہے اور شاخ در شاخ لا محدود ہے

Is there a list of these 11,000 hawaas?
 
.
list is not available, but

محدودیت میں بند لامحدود روحانی آنکھ دیکھتی ہے کہ انسان کے اندر گیارہ ہزار صلاحیتیں کام کرتی ہیں اور ہر صلاحیت ایک علم ہے اور یہ علم شاخ در شاخ لامحدود دائروں میں پھیل جاتا ہے۔ ان گیارہ ہزار بنیادی صلاحیتوں کے استعمال کے لئے یقین کا ہونا بہت ضروری ہے اور یقین کا مطلب یہ ہے کہ یقین کا شعور حاصل ہو۔

روح کا ایک پرت ایسا ہے جو انسان کو شک وسوسوں اور بے یقینی سے دور کرتا ہے اور انسان کے اندر ان صلاحیتوں کو مستحکم کرتا ہے جو یقین کا درجہ رکھتی ہیں۔ اگر کسی انسان کی مرکزیت اعلیٰ حواس کی طرف ہے تو اس پر یقین کے دروازے کھل جاتے ہیں اور جیسے جیسے یقین مستحکم ہوتا ہے غیب کا انکشاف ہوتا رہتا ہے۔ جب آدمی غیب کی دنیا میں داخل ہوتا ہے تو اس کے اندر یقین کا وہ پیٹرن کھل جاتا ہے جو جانتا ہے کہ مٹی کے ذرات سے بنے ہوئے گوشت پوست کے جسم کی حیثیت عارضی اور فانی ہے۔

عالم رنگ و نور اور غیب کے پس پردہ دیگر بے شمار عالمین سے واقف ہونے کے لئے اور اپنے اندر پوشیدہ صلاحیتوں کا استعمال سیکھنے کے لئے انبیاء کی طرز فکر اور ان کے علوم کے حامل ایسے روحانی استاد کی ضرورت ہے جو قدم قدم چلا کر شاگرد کو عرفان ذات سے ہمکنار کر دے۔
 
Last edited:
. . . . .
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom