What's new

Picture of the Day

WIRm7.jpg
 
bp17.jpg


HAGIA SOPHIA MUSEUM - Hagia Sophia is the one of the most visited museums and most prominent monuments in the world in terms of the art and history of architecture. It has been called “the eighth wonder of the world” by East Roman Philon as far back as the 6th century. It was used as a church for 916 years, but following the conquest of Istanbul, the Hagia Sophia was converted into a mosque. It was used as a mosque for 482 years, and then converted to a museum in 1935.
 
bp1.jpg


تھائی لینڈ کے ایک چڑیاگھر میں اپنا جسم خشک کرنے کی کوشش میں مصروف شیر کی اس تصویر نے نیشنل جیوگرافک کے سالانہ تصویری مقابلے میں مجموعی طور پر پہلا انعام جیتا ہے۔ اس مقابلے میں ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کے بائیس ہزار فوٹوگرافرز نے تصاویر بھیجیں۔
 
bp2.jpg


مقامات کی کیٹیگری میں پہلا انعام نیناد سلیک کی اس تصویر کو ملا جس میں چاندنی رات میں میٹرہارن کی چوٹی دکھائی دے رہی ہے
 
bp7.jpg


اس تصویر میں انتہائی تیز قوتِ سماعت کی حامل سرخ لومڑی دو فٹ برف تلے موجود چوہے کا کھوج لگا رہی ہے
 
bp10.jpg


انڈونیشیا میں ذہنی امراض کا شکار افراد کے ایک بحالی مرکز میں کھینچی۔ اس مرکز میں ڈھائی سو افراد کو رکھا گیا ہے جن میں سے کچھ پا بہ زنجیر بھی ہیں۔
 
Back
Top Bottom