What's new

Petrolium crisis is a conspiracy against the government - Ishaq the Moron

syedali73

ELITE MEMBER
Joined
Jan 2, 2008
Messages
6,066
Reaction score
60
Country
Pakistan
Location
Malaysia
According to Ishaq Dar, the petroleum crisis is a conspiracy against the PML(N) government. According to him, it is the Shipping corporation who is responsible for the crisis.

On one hand, the finance ministry has nothing to do with the crisis, on the other hand the same finance ministry is ensuring transfer of funds to the PSO. So basically PSO did not get the funds from the ministry hence she did not ask the shipping corporation (NSC?) to bring the oil. Whose fault is this then? of the NSC or PSO or the freaking finance ministry that is run by Ishaq the moron?

بحران حکومت کی غفلت سے پیدا ہوا ، ذمہ داری قبول کرتا ہوں ، شپنگ کارپوریشن کے جہاز تیل لینے کیوں نہیں گئے :وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (دنیا نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں پٹرولیم بحران جمہوری حکومت کیخلاف سازش ہے ، ہم نے ابھی تعین نہیں کیا کہ اس بحران کا ذمہ دار کون ہے ، جب ذمہ داروں کا تعین کر لیا جائے گا تو ان کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی ، اسلام آباد میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کے بحران میں وزارت خزانہ کا کوئی کردار نہیں ، اصل بحران شپنگ کارپوریشن کی وجہ سے پیدا ہوا کیونکہ اس کے جہاز تیل لینے کیلئے نہیں گئے ، ایک سوال کے جواب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کیلئے مختص کی جانے والی رقم آئی ڈی پیز کو دینے کا الزام غلط ہے ، ہم اس معاملے کی بھرپور تحقیقات کرائیں گے اور پٹرول کا سٹاک نہ رکھنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ایس او کی مینجمنٹ کو دیکھنا وزارت خزانہ کی ذمہ داری نہیں ، دنیا بھر میں جب پٹرول کی قیمتیں چالیس فیصد کم ہوئی تھیں اس وقت یہ اداروں کی ذمہ داری تھی کہ وہ ملکی ضروریات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھتے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا جس کی وجہ سے عوام کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، انہوں نے کہا کہ پٹرول بحران پر میں حکومت کی جانب سے ذمہ داری قبول کرتا ہوں ، پٹرول بحران کو روکنا حکومت کی ذمہ داری تھی لیکن میں واضح کر دوں کہ وزارت خزانہ نہ تو پٹرول خریدتی ہے اور نہ اس کا اس معاملے سے کوئی تعلق ہے ، ہماری اولین ترجیح اس وقت یہ ہے کہ ہم پی ایس او کو مطلوبہ رقم کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ عوام کو مشکلات سے نجات مل سکے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت پر پی ایس او کا ایک بھی روپیہ واجب الادا نہیں ہے میں عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ چند روز میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران مکمل طور پر ختم ہوجائے گا ۔

http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/256144_1

Capture.JPG
 
Last edited:
. . . . . .
ملک میں پٹرولیم بحران جمہوری حکومت کیخلاف سازش ہے

Is there any other Government except this govt in Pakistan? Why they always have to add jamhori to it?

Mr. Dar , even a rickshaw wala and students in Pakistan pay the income tax, you have not even been able to remove dichotomy in your tax laws how will you ہم اس معاملے کی بھرپور تحقیقات کرائیں گے
 
. . . . . .
Nation hd sold his vote on Naan Paraatha. And pmln collecting National money for next season of Naan Paraatha.
 
. .
According to Ishaq Dar, the petroleum crisis is a conspiracy against the PML(N) government. According to him, it is the Shipping corporation who is responsible for the crisis.

On one hand, the finance ministry has nothing to do with the crisis, on the other hand the same finance ministry is ensuring transfer of funds to the PSO. So basically PSO did not get the funds from the ministry hence she did not ask the shipping corporation (NSC?) to bring the oil. Whose fault is this then? of the NSC or PSO or the freaking finance ministry that is run by Ishaq the moron?

بحران حکومت کی غفلت سے پیدا ہوا ، ذمہ داری قبول کرتا ہوں ، شپنگ کارپوریشن کے جہاز تیل لینے کیوں نہیں گئے :وزیر خزانہ کی پریس کانفرنس

اسلام آباد (دنیا نیوز ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک میں پٹرولیم بحران جمہوری حکومت کیخلاف سازش ہے ، ہم نے ابھی تعین نہیں کیا کہ اس بحران کا ذمہ دار کون ہے ، جب ذمہ داروں کا تعین کر لیا جائے گا تو ان کیخلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی ، اسلام آباد میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کے بحران میں وزارت خزانہ کا کوئی کردار نہیں ، اصل بحران شپنگ کارپوریشن کی وجہ سے پیدا ہوا کیونکہ اس کے جہاز تیل لینے کیلئے نہیں گئے ، ایک سوال کے جواب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کیلئے مختص کی جانے والی رقم آئی ڈی پیز کو دینے کا الزام غلط ہے ، ہم اس معاملے کی بھرپور تحقیقات کرائیں گے اور پٹرول کا سٹاک نہ رکھنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے گا ۔ ایک سوال کے جواب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پی ایس او کی مینجمنٹ کو دیکھنا وزارت خزانہ کی ذمہ داری نہیں ، دنیا بھر میں جب پٹرول کی قیمتیں چالیس فیصد کم ہوئی تھیں اس وقت یہ اداروں کی ذمہ داری تھی کہ وہ ملکی ضروریات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھتے مگر انہوں نے ایسا نہیں کیا جس کی وجہ سے عوام کو ان مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، انہوں نے کہا کہ پٹرول بحران پر میں حکومت کی جانب سے ذمہ داری قبول کرتا ہوں ، پٹرول بحران کو روکنا حکومت کی ذمہ داری تھی لیکن میں واضح کر دوں کہ وزارت خزانہ نہ تو پٹرول خریدتی ہے اور نہ اس کا اس معاملے سے کوئی تعلق ہے ، ہماری اولین ترجیح اس وقت یہ ہے کہ ہم پی ایس او کو مطلوبہ رقم کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ عوام کو مشکلات سے نجات مل سکے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت حکومت پر پی ایس او کا ایک بھی روپیہ واجب الادا نہیں ہے میں عوام کو یقین دلاتا ہوں کہ چند روز میں پٹرولیم مصنوعات کا بحران مکمل طور پر ختم ہوجائے گا ۔

http://dunya.com.pk/index.php/dunya-headline/256144_1

View attachment 184875

somebody smack this fucker on the face. fucking incompetent douche bag.
 
.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom