What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
دسویں جلدمیں جے آئی ٹی خطوط کی تفصیل ہوگی، جسٹس عظمت سعید
 
.
Mainy is case ke liye kitnay din apni neend ke scarification Ke hai ab Nawaz & company ke against he verdict Ana chiye. :D
 
.
حسین نوازنےیہ کبھی نہیں کہاانکا سالیسٹر چھٹی کے روزدستیاب ہوتا ہے، جسٹس اعجازالاحسن
 
.
‏حسین نوازنےیہ کبھی نہیں کہاانکا سالیسٹر چھٹی کے روزدستیاب ہوتا ہے، جسٹس اعجازالاحسن
 
.
جس لا ءفرم کی دستاویزات آپ پیش کر رہےہیں وہ تصدیق شدہ نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
خواجہ صاحب یہ جلد10 آپ کی درخواست پر کھولی جارہی ہے، جسٹس عظمت
 
.
‏جس لا ءفرم کی دستاویزات آپ پیش کر رہےہیں وہ تصدیق شدہ نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن

خواجہ صاحب یہ جلد10 آپ کی درخواست پر کھولی جارہی ہے، جسٹس عظمت

Aise lagta Jaise judge kehna chah rahe hon beta noon ke barbadi ke reason tum ne hona h lol

‏ابھی دسویں جلد کسی کو نہیں دکھائیں گے، جسٹس عظمت سعید
 
.
Did the Supreme Court just accept that the wrong copy submitted could have been a binding mistake? That's impossible because the top section of both pages of the signature documents is different. It's diliberate forgery.
 
.
ابھی دسویں جلد کسی کو نہیں دکھائیں گے، جسٹس عظمت سعید



 
.
جس لا ءفرم کی دستاویزات آپ پیش کر رہےہیں وہ تصدیق شدہ نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
 
.
آج سلمان اکرم راجا نے اچھی تیاری کی، جسٹس عظمت سعید

عدالت نے خواجہ حارث کو دسویں کی مخصوص دستاویز پڑھنے کو دے دیں
 
.
‏عدالت نے خواجہ حارث کو دسویں کی مخصوص دستاویز پڑھنے کو دے دیں
 
. .
‏میرا جواب ہے کہ کیس مزید تحقیقات کا ہے، سلمان اکرم راجا

:/
 
.
کیا اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ ریفرنس نیب کو بھجوا دیا جائے، جسٹس اعجاز افضل
میرا جواب ہے کہ کیس مزید تحقیقات کا ہے، سلمان اکرم راجا
 
. .
Status
Not open for further replies.

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom