What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
مسئلہ صرف فونٹ کا رہ گیا ہے، جسٹس عظمت سعید
دوسرا معاملہ چھٹی کے روز نوٹری تصدیق کا ہے، سلمان اکرم راجا
لندن میں یہ معمول کاکام ہےچھٹی کےروزنوٹری تصدیق ہو جاتی ہے، سلمان اکرم راجا
سوشل میڈیا پر کل عوام نے مجھے بہت سی لیگل فرمز کے بروشرز بھیجے، سلمان اکرم راجا

VOLUME 10 TO BE MADE PUBLIC
DFO64RnUAAAr1a3.jpg:large

 
مسئلہ صرف فونٹ کا رہ گیا ہے، جسٹس عظمت سعید
دوسرا معاملہ چھٹی کے روز نوٹری تصدیق کا ہے، سلمان اکرم راجا

Volume 10 open honey laga hai
 
ماہرین نے غلطی والی دستاویزات کا جائزہ لیا، سلمان اکرم راجا
کسی بھی صورت میں جعلی دستاویز دینے کی نیت نہیں تھی، سلمان اکرم راجا
اکرم شیخ نے کل کہا ہے کہ غلطی سے یہ صفحات لگ گئے تھے، سلمان اکرم راجا


یہ صرف ایک کلریکل غلطی تھی، اکرم شیخ کے چیمبر سے ہوئی، سلمان اکرم راجا

Liken fake documents banye he kyun plus aise sensitive case main mistake? Lol

Volume 10 open honey laga hai

Keep updating
 
ہرچیز کو اوپن کریں گے، جسٹس عظمت سعید
والیم نمبر 10کوبھی اوپن کریں گے، جسٹس عظمت
آپ کی بات نوٹ کرلی کہ ہفتے کے روز بھی سالیسٹر دستیاب ہوتے ہیں ، جسٹس عظمت
 
ہرچیز کو اوپن کریں گے، جسٹس عظمت سعیدشیخ

آپ کی بات نوٹ کرلی کہ ہفتے کے روز بھی سالیسٹر دستیاب ہوتے ہیں ، جسٹس عظمت
جے آئی ٹی کی دسویں جلدبھی کھولیں گے، جسٹس عظمت


ہرچیز کو سامنے لائیں گے ، جسٹس عظمت سعیدشیخ
 
Judges reading Volume 10 documents now - Sabir Shakir

Raja saab! Yea Vol 10 app key kehnay per khol rahy hain - Justice Azmat
 
‏عدالت نے والیم دس کھول کر جائزہ لینا شروع کردیا
 
‏دسویں جلدمیں جے آئی ٹی خطوط کی تفصیل ہوگی، جسٹس عظمت سعید
 
Ab yea aur time lain gay kay Vol 10 parhnay k lye hamain time do means more delay
 
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Back
Top Bottom