What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
.
اگر جعلی دستاویزات عدالت میں پیش ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ جسٹس عظمت سعید
جعلی دستاویزات پیش کرنے پر مقدمہ درج کیا جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل


wow wow wow :chilli:
 
. . .
اگر جعلی دستاویزات عدالت میں پیش ہوں تو کیا ہوتا ہے؟ جسٹس عظمت سعید

جعلی دستاویزات پیش کرنے پر مقدمہ درج کیا جاتا ہے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

جعلی دستاویزات پیش کرنے پر7 سال کی سزا ہوتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن

راجا صاحب، یہ آپ لوگوں نے کیا کر دیا ہے؟ جسٹس عظمت سعید

:omghaha::omghaha:


 
. . .
Yaar I was sleeping and messages were constantly bugging me- it's 2:00am and have to fly out at six. Band bajj jani hai meri.

I didn't understand your question - Ch Munir did what to JIT?

Ch. Munir gave some info (directly/ indirectly) against Shareefs to JIT.. This is what I wanted to confirm...
 
. .
جعلی دستاویزات پیش کرنے پر7 سال کی سزا ہوتی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
راجا صاحب، یہ آپ لوگوں نے کیا کر دیا ہے؟ جسٹس عظمت سعید

:omghaha::nana::nana:

Even the judges are feeling sorry for them :D
 
. . .
Agar jaali dastawezaat adalat main paish hoon tou kiya hota hai ?? - Justice Azmat

Jaali dastawezaat paish karnay par 7 saal ki saza hoti hai - Justice Ijaz ul Ihsan

Raja sahab, ye app logon nay kiya kar diya - Justice Azmat

Hum soch bhi nahi saktay aisay ho kaisay giya ? - Justice Azmat


:omghaha::omghaha::omghaha:
 
.
سینیر وکیل اکرم شیخ اس وقت کیس چلا رہے تھے، سلمان اکرم راجا
ہمارے سامنے کیس بادی النظر میں جعلی دستاویزات دینے کا ہے، جسٹس عظمت سعید
فی الحال بادی النظر سے آگے نہیں جانا چاہتے، جسٹس عظمت سعید
متعلقہ فورم پر معاملہ جائے تو وضاحت بھی آئے گی، سلمان اکرم راجا
کسی کے بنیادی حقوق متاثر نہیں کرنا چاہتے، جسٹس عظمت سعید
ایسا کچھ نہیں کہیں گے جس سے کیس پر اثر پڑے، جسٹس عظمت سعید
 
. .
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom