What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
آج آپ نئی بات لے کر آ گئے ہیں کہ مزید تحقیقات درکار ہیں، جسٹس اعجاز افضل
میاں شریف نے اپنی زندگی میں حسن اور حسین کیلیے رقم کا انتظام کیا تھا، سلمان اکرم راجا
رحمان ملک رپورٹ کا آپ سے کوئی تعلق نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز آخر کر کیا رہے ہیں؟ جسٹس اعجاز الاحسن
جے آئی ٹی کو کہا تھا کہ تمام واجبات انھوں نے ادا کرنے ہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
آپ کہتے ہیں عزیزیہ مل کے تمام 63 ملین حسین نواز کو ملے، جسٹس اعجاز الاحسن
آپ کا تبدیل ہوتا ہوا موقف آپ کے لیے تباہ کن ہے، جسٹس اعجاز الاحسن
حسین نواز نے کہا تھا انکے پاس دیگر شیئر ہولڈرز کی پاور آف اٹارنی ہے، جسٹس اعجاز الاحسن


12 سال پرانی دستاویزات شاید ابھی تک نہ ملی ہوں، سلمان اکرم راجا
اب 63 ملین ریال رہ گئے ہیں، جسٹس عظمت سعید
 
Status
Not open for further replies.
Back
Top Bottom