What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
. .
Boss this is how courts work. They had to grill him, no matetr how ridicilious it sounds to us!

Abhi PMLN ke bari aay ge!

THEN DECISION.

PAKISTAN WILL WIN INSHALLAH!

Absolutely sir! But do you think NB was the right person to answer all those questions? How documents were brought to Pakistan! Hell how would NB know?

Hope Pakistan wins at the end of the day!
 
.
Aam shehri ke 2500Rs ka overdue electricity bill hota to abhi tak judges uska kaffan bhi bech daalte...

Allah musalmano ko hidayat de or nek niyyati or sabit qadmi de. Paisa to awaam se loot lia hai kaash awam bhi jannat ka ticket dedeti hoti to hum bhi politics jion krlete.

Ameen.
 
.
جے آئی ٹی رپورٹ میں شامل دستاویزات کو ثبوت تسلیم نہیں کیا جا سکتا، خواجہ حارث
اپنے دلائل کوایشوز تک محدود رکھیں تو آسانی ہو گی، جسٹس اعجاز افضل


سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی
 
.
1.jpg
 
. .
جےآئی ٹی کی رپورٹ ثبوت نہیں ہے،درخواستیں خارج کی جائیں،خواجہ حارث
جےآئی ٹی کی دستاویزات کو بطور ثبوت نہیں لیا جاسکتا،خواجہ حارث
جے آئی ٹی نے اپنے اختیارات سے تجاوز کیا،خواجہ حارث
اپنے دلائل کو ایشوز تک محدود رکھیں تو آسانی ہوگی،جسٹس اعجاز افضل
چاہتےہیں کہ عوام اورعدالت کاوقت ضائع نہ ہو،جسٹس اعجاز افضل
 
.
:rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl:

شیخ رشید نے عدالت کو جناب اسپیکرکہہ دیا
معذرت کرتا ہوں مجھے اسمبلی میں بولنے نہیں دیتے، شیخ رشید


SHEIKH RASHEED KAY ARGUMENTS COMPLETE

Mast admi hai yaar yeh :yahoo:
 
.
ساراخاندان ہی بےنامیوں کاٹبرہے،شیخ رشید
شریف خاندان کی ہائی جیکنگ کےعلاوہ کسی چیزکاٹرائل نہیں ہوا،شیخ رشید
ہیلی کاپٹرکیس میں قطری شہزادہ آگیاتھا،شیخ رشید
لگتاہےہیلی کاپٹربھی اتفاق فاؤنڈری میں ڈال دیاگیاتھا،شیخ رشید
جےآئی ٹی نےووٹ نہیں لینےنہ وہ سیاسی جماعت ہے،شیخ رشید
تمام ججزکوسلیوٹ کرتاہوں،نااہلی کااس سےبہترکوئی کیس نہیں،شیخ رشید
عدالت نےنااہل نہیں کرناتوباقی نااہل کوبھی بحال کردے،شیخ رشید
شریف خاندان کےخلاف مقدمہ درج کرکےجیل بھیج دیاجائے، شیخ رشید
قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے، نواز شریف کو جیل بھیجا جائے، شیخ رشید
شریف خاندان کےخلاف مقدمہ درج کرکےجیل بھیج دیاجائے، شیخ رشید
کیس نیب کوبھیجاگیاتووہاں بھی جےآئی ٹی بنائی جائے،شیخ رشید
سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات پیش کیےگئے،شیخ رشید
قوم عدلیہ کےساتھ کھڑی ہے،مثالی سزادیں،شیخ رشید


Sheikh Sb chaa gaye!!!
 
.
تمام ججزکوسلیوٹ کرتاہوں،نااہلی کااس سےبہترکوئی کیس نہیں،شیخ رشید
عدالت نےنااہل نہیں کرناتوباقی نااہل کوبھی بحال کردے،شیخ رشید

شریف خاندان کےخلاف مقدمہ درج کرکےجیل بھیج دیاجائے، شیخ رشید
کیس نیب کوبھیجاگیاتووہاں بھی جےآئی ٹی بنائی جائے،شیخ رشید
قوم عدلیہ کےساتھ کھڑی ہے،مثالی سزادیں،شیخ رشید


Shiekh sahab deserve standing ovation .:pakistan:
 
.
جے آئی ٹی نے عدالت کے کرنے والا کام کیا،خواجہ حارث
الزامات اس نوعیت کے تھے کہ تحقیقات کروانا پڑیں، جسٹس اعجاز افضل
جے آئی ٹی عدالتی احکامات سے کافی آگے چلی گئی تھی،خواجہ حارث
جے آئی ٹی ٹرائل نہیں کر رہی تھی،جسٹس اعجاز افضل

 
.
:rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl:

شیخ رشید نے عدالت کو جناب اسپیکرکہہ دیا
معذرت کرتا ہوں مجھے اسمبلی میں بولنے نہیں دیتے، شیخ رشید


SHEIKH RASHEED KAY ARGUMENTS COMPLETE

:rofl::rofl::rofl:
 
. .
Contempt proceedings to start now? Chitrol part 2 of today to start now?
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom