What's new

Panama leak Case Proceedings - JIT Report, News, Updates And Discussion

Status
Not open for further replies.
Mein in ko rulaon ga!!
[01/08, 1:43 PM] باہر سے پیسہ آنا اچھی بات ہے
چیف جسٹس
[01/08, 1:43 PM] جناب آپکا مقصد اس کیس میں عمران خان کو صرف نااہل کروانا ہے.
چیف جسٹس
[01/08, 1:43 PM] ممنوعہ فنڈنگ نہ لینےکاغلط سرٹیفکیٹ دینابھی نااہلی کاسبب بنتاہے،
اکرم شیخ
قانون میں یہ کہاں لکھا ہے،وہ دکھائیں،
جسٹس فیصل عرب
[01/08, 1:43 PM] ‏ممنوعہ فنڈنگ کی رقم ضبط ہوسکتی ہے، نااہلی کیسے بنتی ہے؟
چیف جسٹس
[01/08, 1:43 PM] ‏عمران خان کو نااہل کن گراؤنڈز پر کیا جائے؟ چیف جسٹس
1f602.png
1f602.png
1f602.png

[01/08, 1:43 PM] عمران خان بہت محنتی آدمی ہیں اس میں کوئی شک نہیں !!
#اکرم_شیخ
2764.png
<3
[01/08, 1:43 PM] امریکہ سے پیسہ لینا #خطرناک ہے : اکرم شیخ
کیا #حکومت امریکہ سے پیسے نہیں لیتی ؟ : چیف جسٹس

#ایتھےرکھ
[01/08, 1:43 PM]قانون میں کہاں لکها ہے کہ ممنوع ذرایع سے فنڈ لینے پر نااہل کر دیا جائے؟
چیف جسٹس
[01/08, 1:45 PM] اگر تحریک انصاف نے کوئی غلط عمل کیاہے تو ہم قانون کے تحت ہم ان کی رقم ضبط کرسکتے ہیں نااہل نہیں کرسکتے ۔۔
اگر کوئی غلط کام ہوا ہے تو یہ وفاقی گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے !!
#چیف_جسٹس
[01/08, 1:45 PM]
 
. .
ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہوسکتی ہے،قانون میں اس پرنااہلی نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:آپ سادہ اور سیدھی بات کریں،چیف جسٹس

کیا ذمے داریوں سے لاپرواہی پر نااہلی ہوسکتی ہے، چیف جسٹس

مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

باہر سے پیسے آنا اچھی بات ہے،=جسٹس فیصل عرب

‏امریکا سے پیسے آنا خطرناک بات ہے، اکرم شیخ

‏کیا حکومت امریکا سے پیسے نہیں لیتی، جسٹس فیصل عرب

مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ
 
.

Bari to Noora family k hoty howay inki waqai nhi aani... ..To iska matlab to ye howa k PMLN m sharifon k siwa baqi saary hi miraasi hn? :unsure:

@Arsalan @Zibago @PakSword @Guvera @El Sidd

Jee bhai Alhumdulillah they r all miraasi :)

ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہوسکتی ہے،قانون میں اس پرنااہلی نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:آپ سادہ اور سیدھی بات کریں،چیف جسٹس

کیا ذمے داریوں سے لاپرواہی پر نااہلی ہوسکتی ہے، چیف جسٹس

مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

باہر سے پیسے آنا اچھی بات ہے،=جسٹس فیصل عرب

‏امریکا سے پیسے آنا خطرناک بات ہے، اکرم شیخ

‏کیا حکومت امریکا سے پیسے نہیں لیتی، جسٹس فیصل عرب

مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

yeh nanha hai isko kuch nahi pata yeh pani ko mum mum or roti ko chuchi kehta hai :omghaha:
 
. .
IK's Case Hearing

سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس کی سماعت

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے

پی ٹی آئی یو ایس اے تحریک انصاف کی ایجنٹ ہے، چیف جسٹس

پی ٹی آئی یو ایس اے پی ٹی آئی کیلئے چندہ جمع کراتی ہے، چیف جسٹس

اگر ممنوعہ ذرائع سے چندہ جمع کرکے پاکستان بجھوائے تو کیا وصول کرنا چاہیں، چیف جسٹس

ایک بار ایسا فنڈ آیا تھا جو واپس کردیا گیا، انور منصور

کیا فنڈنگ سے پہلے فارا کو آگاہ کیا جاتا ہے، چیف جسٹس

فارا کو آگاہ کرنا ایجنٹ کی ذمہ داری ہے، انور منصور

جو فہرست جمع کرائی وہ فارا کی ویب سائٹ پر موجود ہے، انور منصور
ہمارے پاس اپنے فنڈز کی تفصیل ہوتی ہے وہ ہمیں بھیجے جاتے ہیں، بیرسٹر انور منصور

کیا آپ کے پاس ایسی فہرست ہے جس میں کارپوریشنز سے بیرون ملک فنڈز لیے گئے؟ چیف جسٹس کا استفسار
غیر ملکی کمپنی سے فنڈز لینے کا معاملہ نوٹس میں آیا ہے، انور منصور
ایجنٹ کو ہدایات اور قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوتا ہے، انور منصور
50 ڈالر سے کم چندہ دینے والوں کے نام فہرست میں شامل نہیں کیے جاتے، انور منصور
عمران خان کا سرٹیفکیٹ موصول ہونے والے فنڈز کے متعلق تھا، انور منصور
ایجنٹ نے قانون اور ہدایات پر عمل کرنے کا سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا، بیرسٹر انور منصور
امریکا کے اندر فنڈز لینے پر پابندی نہیں، انور منصور
پولیٹیکل پارٹیز ایکٹ اور عوامی نمائندگی ایکٹ میں غلط سرٹیفکیٹ پر نااہلی کئی سزا کا ذکر نہیں۔ چیف جسٹس
قانون میں غلطی اور اس کے نتائج دونوں درج ہوتے ہیں۔ چیف جسٹس
قانون میں ممنوعہ فنڈنگ ضبط کئے جانے کا ذکر ہے۔ چیف جسٹس۔
قانون میں کہاں لکھا ہے کہ سزا نااہلی ہے۔ چیف جسٹس
فارا تحریک انصاف پاکستان کی ریگولیٹر نہیں، جسٹس فیصل عرب

عمران خان نے سرٹیفکیٹ ایجنٹ کی یقین دہانی کے بعد دیا، انور منصور

فارا کی ویب سائٹ پر تمام معلومات درج ہیں، اکرم شیخ وکیل وکیل درخواست گزار

تحریک انصاف چاہتی تو ویب سائٹ پر دیکھ سکتی تھی، اکرم شیخ

یہ کہنا کہ ایجنٹ کی غلطی ہے درست نہیں، اکرم شیخ
میرا کام اپنا موقف دینا ہے، اکرم شیخ

آپ کی یہ باتیں سرخیاں بنتی ہیں، اکرم شیخ

میری بات سنے بغیر آبزرویشن دیں گے تو منفی تاثر جائے گا، اکرم شیخ

یہ سب حقائق سامنے لانے کا عمل ہے، چیف جسٹس

عمران خان عام آدمی نہیں، اکرم شیخ

عمران خان کا بائیو گرامی عدالت میں پیش کروں گا، اکرم شیخ

پاکستان کا پہلا کینسر اسپتال عمران خان نے بنایا، اکرم شیخ

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سمیت سب کو متاثر کر لیتے ہیں، اکرم شیخ

لگتا ہے آپ عدالت سے نہیں میڈیا سے مخاطب ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال

آپ کا مقصد صرف ہیڈ لائنز لگوانا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال
ایجنٹ کا کام صرف فنڈز اکٹھا کرنا ہوتا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال
ایجنٹ سیاسی جماعت کی تنظیم یا نمائندہ نہیں ہوسکتا ۔ جسٹس عمر عطا بندیال
عمران خان جب چاہیں ایجنٹ کے ساتھ معاہدہ ختم کرسکتے ہیں ۔ اکرم شیخ
معاہدے کے تحت ایجنٹ پی ٹی آئی اور فارا کے درمیان رابطہ کا کام کرتا ہے۔
اکرم شیخ پی ٹی آئی کے ایجنٹ نصراللہ نے بھارتی کمپنیوں سے چندہ لیکر بھجوایا۔اکرم شیخ
کیا ذمہ داریوں سے لاپرواہی پر نااہلی ہوسکتی ہے۔ چیف جسٹس
عمران خان نے خلاف قانون فنڈ نہ لینے کی ہدایت کی تھی۔؟ چیف جسٹس
آپ انگلینڈ کی عدالتوں جے فیصلون کے حوالے دے رہے ہیں۔ چیف جسٹس
کوئی عام آدمی یا سیاستدان ان باتوں کو کیسے سمجھے گا۔چیف جسٹس
آپ سادہ اور سیدھی بات کریں۔ چیف جسٹس
ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہوسکتی ہے، قانون میں اس پر نااہلی نہیں۔ چیف جسٹس
مجھے یہ بھی علم نہیں کہ میڈیا عدالت میں موجود ہے، اکرم شیخ

عمران خان نے زندگی میں بہت محنت کی، طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں ، اکرم شیخ

عمران خان آکسفورڈ سے پڑھے ہوئے ہیں، اکرم شیخ

عمران خان کے لیے برطانوی عدالتوں کے فیصلے سمجھنا مشکل نہیں، اکرم شیخ

جو آپ دلائل آپ دی رہے ہیں یہ جواب آل جواب میں نہیں دیے جاتے، چیف جسٹس

عدالت نے پانچ سو روپے کا بنک اکاؤنٹ چھپانے پر بھی لوگوں کو نا اہل قرار دیا ہے، اکرم شیخ

اثاثے چھپانے کا معاملہ عوامی نمائندگی ایکٹ کے تحت آتا ہے، اکرم شیخ

ممنوعہ فنڈنگ نہ لینے کا غلط سرٹیفکیٹ دینا بھی نا اہلی کا سبب بنتا ہے، اکرم شیخ

قانون میں یہ کہاں لکھا ہے، وہ دکھائیں، جسٹس فیصل عرب
عدالت حکومت کو تحقیقات کا حکم دے سکتی ہے، اکرم شیخ
حکومت ازخود کیوں نہیں غیر ملکی فنڈنگ جی تحقیقات کرتی،چیف جسٹس
حکومت کو عدالتی ہدایت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس
میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا حامی نہیں، اکرم شیخ
حکومت کا نہیں حنیف عباسی کا وکیل ہوں، اکرم شیخ
آپ چاہتے ہیں وہ ریلیف بھی ملے جو آپ نے نہیں مانگا، چیف جسٹس
کارروائی کرنی ہے یا نہیں منتخب حکومت کا اختیار ہے، جسٹس فیصل عرب
پہلے تو عمران خان کا سرٹیفکیٹ غلط ثابت کرنا ہوگا، چیف جسٹس
ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہوسکتی ہے،قانون میں اس پرنااہلی نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد:آپ سادہ اور سیدھی بات کریں،چیف جسٹس

کیا ذمے داریوں سے لاپرواہی پر نااہلی ہوسکتی ہے، چیف جسٹس

مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

باہر سے پیسے آنا اچھی بات ہے،=جسٹس فیصل عرب

‏امریکا سے پیسے آنا خطرناک بات ہے، اکرم شیخ

‏کیا حکومت امریکا سے پیسے نہیں لیتی، جسٹس فیصل عرب

مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

Judges nailed it .... seems judges are satisfied with pti's answer
these are some interesting remarks @PakSword @Farah Sohail @Emmie

ممنوعہ فنڈنگ نہ لینے کا غلط سرٹیفکیٹ دینا بھی نا اہلی کا سبب بنتا ہے، اکرم شیخ

قانون میں یہ کہاں لکھا ہے، وہ دکھائیں، جسٹس فیصل عرب

عدالت حکومت کو تحقیقات کا حکم دے سکتی ہے، اکرم شیخ
حکومت ازخود کیوں نہیں غیر ملکی فنڈنگ جی تحقیقات کرتی،چیف جسٹس
حکومت کو عدالتی ہدایت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس

جناب آپکا مقصد اس کیس میں عمران خان کو صرف نااہل کروانا ہے. چیف جسٹس
آپ کا مقصد صرف ہیڈ لائنز لگوانا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

آپ چاہتے ہیں وہ ریلیف بھی ملے جو آپ نے نہیں مانگا، چیف جسٹس
کارروائی کرنی ہے یا نہیں منتخب حکومت کا اختیار ہے، جسٹس فیصل عرب
پہلے تو عمران خان کا سرٹیفکیٹ غلط ثابت کرنا ہوگا، چیف جسٹس

ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہوسکتی ہے،قانون میں اس پرنااہلی نہیں، چیف جسٹس

باہر سے پیسے آنا اچھی بات ہے. جسٹس فیصل عرب
‏امریکا سے پیسے آنا خطرناک بات ہے، اکرم شیخ

‏کیا حکومت امریکا سے پیسے نہیں لیتی، جسٹس فیصل عرب
مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

Last edited:

Inkey wakeel ko pata hi nahi case kiyon kiya hy :rofl:
Itney qabil wakeel hoan to kiyon na naehli inka mukadar baney :D
 
. . .
Judges nailed it .... seems judges are satisfied with pti's answer
these are some interesting remarks @PakSword @Farah Sohail @Emmie

ممنوعہ فنڈنگ نہ لینے کا غلط سرٹیفکیٹ دینا بھی نا اہلی کا سبب بنتا ہے، اکرم شیخ

قانون میں یہ کہاں لکھا ہے، وہ دکھائیں، جسٹس فیصل عرب

عدالت حکومت کو تحقیقات کا حکم دے سکتی ہے، اکرم شیخ
حکومت ازخود کیوں نہیں غیر ملکی فنڈنگ جی تحقیقات کرتی،چیف جسٹس
حکومت کو عدالتی ہدایت کی ضرورت نہیں، چیف جسٹس

جناب آپکا مقصد اس کیس میں عمران خان کو صرف نااہل کروانا ہے. چیف جسٹس
آپ کا مقصد صرف ہیڈ لائنز لگوانا ہے، جسٹس عمر عطا بندیال

آپ چاہتے ہیں وہ ریلیف بھی ملے جو آپ نے نہیں مانگا، چیف جسٹس
کارروائی کرنی ہے یا نہیں منتخب حکومت کا اختیار ہے، جسٹس فیصل عرب
پہلے تو عمران خان کا سرٹیفکیٹ غلط ثابت کرنا ہوگا، چیف جسٹس

ممنوعہ فنڈنگ ضبط ہوسکتی ہے،قانون میں اس پرنااہلی نہیں، چیف جسٹس

باہر سے پیسے آنا اچھی بات ہے. جسٹس فیصل عرب
‏امریکا سے پیسے آنا خطرناک بات ہے، اکرم شیخ

‏کیا حکومت امریکا سے پیسے نہیں لیتی، جسٹس فیصل عرب
مجھے نہیں پتا :- اکرم شیخ

Waah!!! Zabardast !! Esp Justice Umar Ata Bandial aur Faisal Arab ke zabardast remarks hain... CJ ke bhi remarks theek hain !!!
 
.
Does Akram Sheikh have no shame still representing N league after they threw him under the bus for forged documents in supreme court?

I guarantee Maryam's next lawyer will blame him for forged documents when the issue is presented in accountability court.
 
.
عمران خان نےانٹرویومیں یکم نومبرکی سماعت کاحوالہ دیاتھا،عدالت
انٹرویوکےالفاظ کوتوڑموڑکرپیش کرناافسوس ناک اوربدنیتی ہے،عدالت

جسٹس کھوسہ درخواستیں سننےوالےبنچ کاحصہ تھے،عدالت
جسٹس کھوسہ نےدوران سماعت کہامعاملہ عدالت میں آچکاہے،عدالت

جسٹس آصف کھوسہ کی آبزرویشن کواسی دن تمام میڈیانےنشرکیا،عدالت
جسٹس آصف کھوسہ عمران خان سےزندگی میں کبھی نہیں ملے،عدالت

ریمارکس یکم نومبر2016کودیئےگئےتھے،رجسٹرارسپریم کورٹ
عمران خان نےخوداعتراف کیاہےریمارکس سماعت کےدوران دیئےگئے

آبزرویشن کےوقت سیاسی رہنمااورصحافی عدالت میں موجودتھے،عدالت
کمرہ عدالت میں موجودصحافی آبزرویشن کی تصدیق کرسکتےہیں،عدالت
 
Last edited:
.
نواز شریف ۔۔ کی مثال اس شخص کی سی ہے۔ ۔ جو راستے میں جاتے ہوئے گوئے(گائے کا فضلہ) کو سرسوں کا ساگ سمجھ کے چکھ تو لیتا ہے۔ ۔پھر اچانک اسے جب پتہ چلتا ہے کہ یہ تو گویا ہے۔۔ تو دل کو یوں تسلی دیتا ہے۔۔ شکر اے پیر(پاوں) نوں نی لگیا۔۔

:rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl::rofl:

@Zibago

====================================================

Chalo ji.. Kuchh nahi mila tou aik ghatia aurat ko IK ke khilaaf khara kardia..

.
====================================================

Chalo ji.. Kuchh nahi mila tou aik ghatia aurat ko IK ke khilaaf khara kardia..

These are serious allegations. This will damage PTI alot!
 
.
Humein tou apnon ne dhoobaya

Dossroon mein kahan itna dum tha
 
.
Status
Not open for further replies.

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom