What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

What is Ch Nisaar waiting for? har 2 3 din baad iski baiztee hi ho rahi hoti hai.

3847307_53085686.jpg.pagespeed.ce.wr8eVJe5u0.jpg
Last ditch efforts?

By SS?
 
.
Last ditch efforts?

He reminds me of that 1 class fellow in school jo har larai k time bari bharkain marta hai per jab baari ati hai tu apna phone band ker key ghayeb ho jata hai. Ghalti say a bhi jaye larai main tu bol deta hai "Mujhy pakerlo warna main choroon ga nahi, mujhy paker lo"
 
:rofl:
Nisar is just having his options clear in this election he can't give tickets like the last time.
 
.
نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کالاہورہائیکورٹ کافیصلہ
چیف جسٹس پاکستان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس
نوازشریف،مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کےفیصلےپرازخود نوٹس
لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا رکارڈ آج ہی طلب کرلیا گیا
کیس کی سماعت آج ہوگی،پیمرا کو نوٹس جاری، سپریم کورٹ

.
What is Ch Nisaar waiting for?

Like Javaid Hashmi, Another Baghi...who has managed to already become daghi without even leaving PMLN...

His pressers are just events to counter Maryam & Nawaz influence and weaken that camp against Shahbaz. He is not entirely forthcoming in his statements as he is courting PTI on the side if things go sideways entirely.

He works for and with Shahbaz and mark my words that Ch. Nisar will only leave the party If he is certain that Shahbaz is going down with the elder brothers boat, otherwise, he is not going anywhere.

So my only depleted interest in Ch.Nisar is that if and when he leaves PMLN should be an indicator of Shahbaz Sharifs demise or survival in next elections.
 
.
نیب نےایون فیلڈ پراپرٹیز کا اہم ریکارڈ حاصل کرلیا

نیب نے لندن سے ایون فیلڈ پراپرٹیز کا اہم رکارڈ حاصل کر لیا۔

نیب ذرائع کے مطابق شریف خاندان کے خلاف تحقیقات کرنے والے نیب کے متعلقہ ونگ کو ایون فیلڈ پراپرٹیز کے حوالے سے انتہائی اہم دستاویزات حاصل ہوئی ہیں۔ جن میں برطانوی لینڈ رجسٹری رکارڈ میں جائیدادوں کی ملکیت اور خریدو فروخت کی مکمل تفصیل موجود ہے۔

نیب کو حاصل دستاویزات کے مطابق ایون فیلڈ پراپرٹیز کی ملکیت بے نامی کمپنیوں نیلسن اینڈ نیسکول کے نام 1993 سے 1995 کے درمیان منتقل ہوئی ،دستاویزات شریف خاندان کےا س دعوے کی نفی کرتی ہیں کہ ایون فیلڈ پراپرٹیز کی منتقلی 2006۔2005 میں ہوئی۔

نیب ذرائع کا دعوی ہے کہ 1993 سے 1995 کے دوران میاں نواز شریف کے بچوں کے کوئی ذرائع آمدن نہیں تھے، اور ان جائیدادوں کے اصل مالک میاں نواز شریف ہی ہیں۔

نیب کو حاصل ہونےو الے موزیک فانسیکا کے رکارڈ کے مطابق مریم نواز ہی ان جائیدادوں کی بینیفیشل اونر ہیں۔برطانوی لینڈ رجسٹری رکارڈ کو احتساب عدالت میں جھٹلانا شریف خاندان اور ان کے وکلا کےلیے ایک کڑا امتحان ہو گا۔

واضح رہے

سپریم کورٹ کے پاناما کیس سے متعلق 28 جولائی 2017 کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف 3 ریفرنسز احتساب عدالت میں دائر کیے، جو ایون فیلڈ پراپرٹیز، العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ انویسمنٹ سے متعلق ہیں۔

نیب کی جانب سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس (لندن فلیٹس) ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں حسن اور حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو ملزم ٹھہرایا گیا۔

دوسری جانب العزیزیہ اسٹیل ملز جدہ اور 15 آف شور کمپنیوں سے متعلق فلیگ شپ انویسٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف اور ان کے دونوں بیٹوں حسن اور حسین نواز کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔

نیب کی جانب سے ان تینوں ریفرنسز کے ضمنی ریفرنسز بھی احتساب عدالت میں دائر کیے جاچکے ہیں۔

شریف خاندان ان حقائق کو جھٹلا چکا ہے اور احتساب عدالت میں ان کے وکیل نے جرح کے دوران ثابت کیا کہ نیب کی دستاویزات قانون کے مطابق درست نہیں اور ذریعہ دستاویزات کی ثبوت کے طور پر کوئی حیثیت نہیں۔
 
If I'm not wrong then these are the same land registry records procured by that NAB team that went to England, a DG NAB it was who returned with these documents a while ago.
 
Guys in my opinion the land registry documents in this case are not important as it was always generally known that these appartments are property of the companies since long ... The real issue is ownership of the companies as these are shell companies and as per laws declaration of ownership history of these companies cannot be determined unless NOC is provided by owner
 
.
The real issue is ownership of the companies as these are shell companies and as per laws declaration of ownership history of these companies cannot be determined unless NOC is provided by owner
Or an admission...

One word: AlhamduliAllah!

And we know who accepted the ownership of Nielsen and Nescol Companies...

First, Lies and deceit:

The contradictions

To sum it up again:
 
. .
نوازشریف اورمریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کالاہورہائیکورٹ کافیصلہ
چیف جسٹس پاکستان کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر ازخود نوٹس
نوازشریف،مریم نوازکی عدلیہ مخالف تقاریرپرپابندی کےفیصلےپرازخود نوٹس
لاہور ہائیکورٹ سے مقدمے کا رکارڈ آج ہی طلب کرلیا گیا
کیس کی سماعت آج ہوگی،پیمرا کو نوٹس جاری، سپریم کورٹ

Ye kuch samajh nahi aaya :o: ... ek tu pehle hi itna weak decision diya..LHC ne...... ab suo moto kis cheez par?
 
.
Or an admission...

One word: AlhamduliAllah!

And we know who accepted the ownership of Nielsen and Nescol Companies...

First, Lies and deceit:

The contradictions

To sum it up again:
These admissions are not admissible in court of law ... In a democratic country these statements are enough to impeach the person ... Had such incident happened in US type of country they would have introduced laws... that can make these evidence admissinle in court of law specially for public office holder but unfortunately our parliment is defending such white lies
 
. .
اسلام آباد:نواز شریف اور مریم نواز کی تقاریر پر پابندی کا معاملہ
اسلام آباد:نواز شریف اور مریم نواز کو بھی نوٹسز جاری
نواز شریف اورمریم نوازکےوکلا کی حاضری ضروری ہے،جسٹس عظمت
نواز شریف اور مریم نواز اپنے وکیل کےذریعے آجائیں، چیف جسٹس
نواز شریف اورمریم نوازکےوکلا یہیں ہونگےان سےکہیں پیش ہوں،جسٹس عظمت
اسلام آباد:کل شام سےبغیرعدالتی آرڈرپڑھےڈھول پیٹاجارہاہے،جسٹس عظمت
ہائیکورٹ کےآرڈرزسمجھنےکیلیےکسی انگریزی کےاستادکی خدمات لیں،جسٹس عظمت
اسلام آباد:اپنی انگریزی درست کریں ، جسٹس عظمت سعید
 
.
نیب کا یو کے حکام سے حاصل کی گئی دستاویزات کو عدالتی ریکارڈ پر لانے کا فیصلہ ،زرائع
آف شور کمپنیوں سے متعلق دستاویزات کو عدالتی ریکارڈ پر لانے کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی جائے گی، زرائع
حاصل کی گئی دستاویزات نیلسن اور نیسکال لیمٹڈ اور نواز شریف کے بچوں کی دیگر آف شور کمپنیوں سے متعلق ہیں،

Shayed new evidence submit kernay ki application day di hai NAB nay

عدالت نے اضافی دستاویزات کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست پر فریقین سے دلائل طلب کرلیے
کیس کی سماعت 20اپریل بروز جمعہ تک ملتوی کردی

.

Pakistan Defence Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom