Farah Sohail
SENIOR MEMBER
- Joined
- Mar 2, 2012
- Messages
- 7,228
- Reaction score
- 4
- Country
- Location
Hopefully kal dakoo rani ka statement complete hojaaye...aur iss week hi avenfield case ki poori proceedings complete hojayein.....
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
You have your priorities sorted out i guess.
I have No Interest in that cook book
kashmir ki azaadi keh 1 hour bad!Anyone has an idea how long will the sentence be and Potential Penalty in US dollars.
15 saal for Nawaj and band dukan for media cell employeeskashmir ki azaadi keh 1 hour bad!
15 saal for Nawaj and band dukan for media cell employees
واجد ضیاء کا تین جولائی کا خط عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں، مریم نواز
پاکستان
Sohail Rashid
May 28, 2018
سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ واجد ضیاء کا تین جولائی کا خط عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں۔ یہ خط براہ راست جے آئی ٹی کو بھیجا گیا اور خط میں ساکھ پر سنجیدہ شکوک پیدا ہوتے ہیں ۔
احتساب عدالت میں نواز خاندان کے خلاف ایون فیلڈ پراپرٹی ریفرنس کی سماعت جاری ہے۔ مریم نواز تیسرے روز بھی اپنا بیان ریکارڈ کرارہی ہیں۔
بیان دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کا تین جولائی کا خط عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں ہے۔ خط مبینہ طور پر ڈائریکٹر فنانشل ایجنسی نے جے آئی ٹی کوبھیجا تھا۔
انہوں ںے کہا خط براہ راست جے آئی ٹی کو بھیجا گیا اور اس میں درج دستاویزات بھی پیش نہیں کی گئیں۔ اس طرح خط میں ساکھ پرسنجیدہ شکوک پیدا ہوتے ہیں۔
اس سے قبل عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے خیبرپختونخوا میں نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی سینیٹر کے بھائی کو وزیراعلی بنا رہے ہیں۔ یہ تو بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہوا ۔
https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2018/05/1143827/
@django @PakSword @Farah Sohail
hahaha so now i am media cell employee!15 saal for Nawaj and band dukan for media cell employees

The leadership at trial must now be contemplating leaving for the Ramadan Umrahs to continue on and spend Eid in London.
Lets see if trial court gives verdict in a few days or, as it seems highly likely, to bundle the verdicts to give a chance to the accused to flee...
Its a VIP TRIAL after all in an Islamic state that views everyone as equal regardless of wealth, power or status.
But wait...today Nawaz Sharif again lied after taling Allah Subhan Taala's exalted name..."there is nothing against me AlhamduliAllah"
...lets see who has the last laugh in a bit
I didnt say anythinghahaha so now i am media cell employee!
I hope basheera..iss reference ka verdict pehle de dey.....warna ye log Ramzan ke lastashta aur eid ke bahaany KSA aur london bhaag jayein ge...aur wapis nahi aayein ge
Lekin basheeray ne kaha hai ke woh sab references ka verdict ek saath dey ga... us se pehle ye log bhaag na jayein.. Allah nasheeray ko kuch aaal dey ke woh inn ke bhaagnay se pehle hi inhein andar kardey
Yaar tum buhat ziada mayoosi ki baatain kartay ho.. Agar tumhain itni mayoosi hai tou Panama thread ko follow hi nahi karo..hahaha so now i am media cell employee!
I am only interested in CM Punjab..Justice (retd) Nasirul Mulk announced as Pakistan’s caretaker PM