What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

The judgement won't even come straight after the case concludes. it it may take months after the judgement is reserved.
 
.
reuniao-secreta.jpg
 
Last edited:
.
bhai ya case kab niptay ga! 4th eid annnay lagi hai ab toh bata do miyan chor hai keh nai; is chumpo sher may adhi decade nikal gaye us harami zardari na toh 100 saal tak lagay rehna hai court keh sath!


bhai meray sindh ka haal bhut he burra hai!! zardari fauji judges sab nooch keh sindh ko khaa rahay hain 2 hathun say!!

aur Allah ki kasam agar issi turhan chalta raha sab toh Allah karay koi kafir akeh sindh ko qabza kar lay in harami faujion aur in ka baap zardari ki ghulami say bhut acha hai!
Do check iraq syria and yemen before talking rubbish ... Dont behave like 4 years old kid ...
 
. .
Screw him, screw IK, screw everyone.
Anything else, Mr. Outsider?
@Verve Following is courtesy of @shahbaz baig :

Confused trolls when they try to defend Nawaz Sharif & Company
“He didnt say that
& if he did, he didn’t mean it
& if he meant it, you didn't understand it
& if you did, its not a big deal
& if it is, others have said worse
& If they haven't, they should Bcz its the truth which he didn't say”

& If all else seems futile, "screw everyone."
 
.
@Verve Following is courtesy of @shahbaz baig :

Confused trolls when they try to defend Nawaz Sharif & Company
“He didnt say that
& if he did, he didn’t mean it
& if he meant it, you didn't understand it
& if you did, its not a big deal
& if it is, others have said worse
& If they haven't, they should Bcz its the truth which he didn't say”
& If all else seems futile, "screw everyone."

Say whatever you want, abuse however you want but your IK is not getting my vote.
 
.
احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت،نواز شریف کا بیان جاری
اسلام آباد:احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت،نواز شریف کا بیان جاری
نوازشریف ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سوالات کے جوابات پڑھ کرسنارہے ہیں
پہلے سوال میں نوازشریف نے اپنے عوامی عہدوں کی تفصیلات پڑھ کر سنائیں
میری عمر اڑسٹھ سال ہے،نوازشریف نے اپنی عمر بھی عدالت کو بتائی
میں وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان رہ چکا ہوں، نوازشریف
نوازشریف کی جانب سے جے آئی ٹی کی تشکیل سے متعلق جواب دیاگیا
سپریم کورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی تشکیل دی گئی تھی، نواز شریف
اسلام آباد:مجھے جے آئی ٹی کے ممبران پر اعتراض تھا،نوازشریف
اسلام آباد:یہ اعتراض پہلے بھی رکارڈ کرایا، نواز شریف
اسلام آباد:آئین کا آرٹیکل 10 اے مجھے یہ حق دیتا ہے، نوازشریف
جے آئی ٹی ممبران کی سیاسی جماعتوں سے وابستگی ظاہر ہے، نوازشریف
جےآئی ٹی ممبربلال رسول سابق گورنر پنجاب میاں اظہر کےبھانجے ہیں، نوازشریف
میاں اظہرکےبیٹےحماداظہرکی پی ٹی آئی چیئرمین کیساتھ24ستمبر2017کوتصاویر لی گئیں،نوازشریف
عمران خان کےساتھ یہ تصاویر ان کی رہائش گاہ بنی گالا میں لی گئیں، نوازشریف
بلال رسول خود پی ایم ایل این حکومت کےخلاف تنقیدی بیانات دے چکے ہیں، نوازشریف
بلال رسول کی اہلیہ بھی پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم کارکن ہیں، نوازشریف
اسلام آباد:جے آئی ٹی ممبر عامر عزیز بھی جانبدار ہیں، نوازشریف
سرکاری ملازم ہوتے ہوئے سیاسی جماعت سے وابستگی ہے، نوازشریف
عامرعزیزمشرف دورمیں میرےاورفیملی کیخلاف نیب ریفرنس نمبر5کی تحقیقات میں شامل رہے، نوازشریف
واجد ضیاءنےاپنےکزن کےذریعےجےآئی ٹی تحقیقات کرائیں، نوازشریف
تحقیقات میں واجد ضیاءکی جانبداری عیاں ہے ، نوازشریف
موجودہ سول ملٹری تعلقات میں تناؤ کے اثرات جے آئی ٹی رپورٹ پر پڑے، نواز شریف
ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا، نوازشریف
سول ملٹری تناؤپاکستان کی تاریخ کے 70سال کے زائد عرصے پر محیط ہے، نوازشریف
پرویز مشرف کی مجھ سے رقابت 1999سے بھی پہلے کی ہے، نوازشریف
پرویز مشرف نےعامرعزیزسےحدیبیہ پیپرریفرنس میں ہمارےخلاف تحقیقات کرائیں، نوازشریف
جنرل(ر)پرویز مشرف اس وقت خودساختہ جلاوطنی کی زندگی بسرکررہے ہیں، نوازشریف
پرویز مشرف علاج کے بہانے بیرون ملک گئے تھے، نوازشریف
پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کے بعد تعلقات میں مزید بگاڑ پیدا ہوا،نواز شریف
نوازشریف نےسپریم کورٹ کے28جولائی کےحکم کونامناسب اورغیرضروری قراردے دیا
نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کو بھی نامناسب اور غیر ضروری قراردے دیا
سپریم کورٹ کے فیصلے سے میرا فیئر ٹرائل کا حق متاثرہوا، نواز شریف
جے آئی ٹی کی طرف سے لکھے گئے ایم ایل ایزعدالت پیش نہیں کیےگئے، نوازشریف
جے آئی ٹی کی طرف سے لکھے گئے ایم ایل ایزکی بنیاد پرفیصلہ نہ دیا جائے، نواز شریف
عرفان منگی کی تعیناتی کا کیس سپریم کورٹ میں ابھی تک زیر التوا ہے ، نواز شریف
عرفان منگی کو بھی جے آئی ٹی میں شامل کر دیا گیا ، نواز شریف

عامرعزیزمشرف دورمیں میرےاورفیملی کیخلاف نیب ریفرنسزکی تحقیقات میں بھی شامل رہے،نوازشریف
جےآئی ٹی کی خودساختہ حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں درخواستیں نمٹانےکیلیےتھی ، نواز شریف
ان درخواستوں کو بطور شواہد پیش نہیں کیا جا سکتا ، نواز شریف
جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ ہے جو ناقابل قبول شہادت ہے ، نواز شریف
سپریم کورٹ نےجےآئی ٹی کےاکٹھےکیےگئےشواہدکی روشنی میں ریفرنس دائرکرنےکاکہا، نواز شریف
سپریم کورٹ نےیہ نہیں کہاکہ جےآئی ٹی رپورٹ کوبطورشواہدریفرنس کاحصہ بنایاجائے، نواز شریف
جے آئی ٹی تفتیشی رپورٹ ہے جو ناقابل قبول شہادت ہے ، نواز شریف

 
. .
نوازشریف نے سپریم کورٹ کا28جولائی کاحکم نامناسب اور غیرضروری قراردے دیا
ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا،نوازشریف
میری اطلاعات کےمطابق بریگیڈیئرنعمان سعیدڈان لیکس انکوائری کمیٹی کا حصہ تھے،نوازشریف
ڈان لیکس کی وجہ سے سول ملٹری تناؤمیں اضافہ ہوا، نوازشریف
واجد ضیا جانبدار تھے ، نواز شریف
جے آئی ٹی میں تعیناتی کے وقت نعمان سعید آئی ایس آئی میں نہیں تھے،نوازشریف
نعمان سعید کوآؤٹ سورس کیا گیا،کیونکہ انکی تنخواہ بھی سرکاری رکارڈ سےظاہر نہیں ہوتی،نوازشریف

 
Last edited:
.
Do check iraq syria and yemen before talking rubbish ... Dont behave like 4 years old kid ...
how is sindh different? there is no water no food people are killed like roaches!! how is this freedom different than slavery?
 
.
استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں بری طرح ناکام رہا، نواز شریف
اس موقع پر اپنے دفاع میں گواہ پیش کرنا مناسب نہیں سمجھتا، نوازشریف
میں معصوم ہوں ، میرے خلا ف کیس میں کوئی ثبوت نہیں، نوازشریف

ایون فیلڈ کا کبھی حقیقی یا بنفشل مالک نہیں رہا، ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کا بیان جاری
ایون فیلڈ پراپرٹی کی خریداری کیلئے فنڈز فراہم نہیں کئے، نواز شریف
یہ سوال حسن اور حسین نواز سے متعلقہ ہے، منی ٹریل سے متعلق سوال پر نواز شریف کا جواب
یہ سوال حسن اور حسین نواز سے متعلقہ ہے، حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے موجود نہیں، منی ٹریل سے متعلق سوال پر نواز شریف کا جواب
استغاثہ کی طرف سے کوئی ایسے شواہد پیش نہیں کیا گیا جس سے میرا لندن فلیٹس سے تعلق ظاہر ہو ، نواز شریف

Koi Witnesses nahi la raha Nawaz Sharif.
 
.
No witnesses is good news, because they have nothing to prepare in their defence so more time won't be wasted.
 
.
مجھے 12 اکتوبر 1999 کو گرفتار کر کے غیر قانونی حراست میں رکھا گیا، نواز شریف
مجھے پرویز مشرف کے دور آمریت میں جلا وطن کر دیا گیا، نواز شریف
زیادہ عرصہ باہر رہنےکےسبب حدیبیہ پیپر ملز کے طویل مدتی قرض کا علم نہیں، نواز شریف
حدیبیہ پیپر ملز کے معاملات میرے مرحوم والد دیکھتے تھے، نواز شریف
جے آئی ٹی میں طارق شفیع کے جمع کرائے گئے حلف نامے کا عینی شاہد نہیں ہوں، نواز شریف
جے آئی ٹی نے شاید مختلف محکموں سےمخصوص دستاویزات اکٹھی کیں،نوازشریف
جے آئی ٹی کی تفتیش یکطرفہ تھی،نوازشریف
اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن جے آئی ٹی کی درخواست پر جاری کیا گیا ، نواز شریف
جے آئی ٹی سپریم کورٹ کی معاونت کیلیے بنائی گئی تھی،ریفرنس کے لیے نہیں ، نواز شریف
واجد ضیا جانبدار تھے ،انھوں نے اپنے کزن کو سولیسٹر مقرر کیا، نواز شریف
اختر راجہ نے جھوٹی دستاویزات تیار کیں ، نواز شریف

 
Last edited:
. . .

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom