What's new

Panama Case - Post Verdict Discussion and Updates

DKtJP7tWAAA4R53.jpg

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی گئی
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے الزامات پڑھ کر سنائے
اسحاق ڈار پرآمدن سے زائد اثاثےبنانےکاالزام عائد کیا گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الزامات کی صحت سے انکار

آنسو گیس سے لیس پولیس کی نفری احتساب عدالت پہنچ گئی

security should be given to military under article 190 ... these pmln goons disguised as lawyers deserves a severe "latthi charge"
 
Last edited:
.
DKtJP7tWAAA4R53.jpg

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی گئی
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے الزامات پڑھ کر سنائے
اسحاق ڈار پرآمدن سے زائد اثاثےبنانےکاالزام عائد کیا گیا ہے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الزامات کی صحت سے انکار

so what next? is he going to go to jail?
 
.
اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں داخل
اسلام آباد:میڈیا کو احتساب عدالت میں داخلے سے روک دیا گیا
اسلام آباد:احتساب عدالت کا مرکزی گیٹ بدستور بند ہے
اگر اند نہ جانے دیا گیا تو دما دم مست قلندر ہو گا، وکلاء کی دھمکی
اسلام آباد:کچھ لوگ گیٹ پھلانگ کر اندر داخل ہو گئے
وکلاسمیت کچھ افرادگیٹ پھلانگ کراحتساب عدالت کے احاطےمیں داخل ہوئے
قائم مقام رجسٹرارکی ہدایت پرصحافیوں کو احتساب عدالت میں داخلے سے روکا گیا،سیکیورٹی ذرائع
احتساب عدالت میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی جاری
احتساب عدالت کے جج محمد بشیرالزامات پڑھ کر سنا رہے ہیں
احتساب عدالت کے جج محمد بشیرفرد جرم کے نکات پڑھ کر سنا رہے ہیں
اسلام آباد:احتساب عدالت کے جج محمد بشیرفرد جرم کے نکات پڑھ کر سنا رہے ہیں
اسحاق ڈار پرآمدن سے زائد اثاثےبنانےکاریفرنس زیرسماعت ہے
احتساب عدالت میں اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی گئی
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا الزامات کی صحت سے انکار
اسحاق ڈار نےآمدن سے زائد اثاثےبنانےکاالزام غلط قرار دیا
اسلام آباد:اپنی بے گناہی ثابت کروں گا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
احتساب عدالت میں الزامات کا دفاع کروں گا،وزیرخزانہ اسحاق ڈار
میرے اثاثےمیری آمدن سے مطابقت رکھتےہیں،اسحاق ڈار
عدالت میں ثابت کروں گا کہ جائز ذرائع سے اثاثے بنائے، اسحاق ڈار
اسلام آباد:احتساب عدالت میں پولیس کی مزید نفری طلب
آنسو گیس سے لیس پولیس کی نفری احتساب عدالت پہنچ گئی

.
so what next? is he going to go to jail?

charge sheet is given ... now there will be trail & he'll defend himself ... no jail yet !!

اسلام آباد:اپنی بے گناہی ثابت کروں گا،وزیر خزانہ اسحاق ڈار
میرے اثاثےمیری آمدن سے مطابقت رکھتےہیں،اسحاق ڈار

:rofl::rofl::rofl:

Hudaibiya case khul nay do .... ye sab kuch sabit karega nawaz ky khilaaf
 
Last edited:
.

احتساب عدالت کا نیب کو الزامات ثابت کرنے کا حکم
نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں 16 گواہان کی فہرست جمع کروا دی گئی
اسحاق ڈار کی جانب سے حاضری سے استثنا کی درخواست دے دی گئی
نیب نے اسحاق ڈارکی حاضری سے استثنا کی درخواست کی مخالفت کردی
گواہان کو سمن جاری کیا جائے،عدالت کی نیب کو ہدایت
اسحاق ڈار کو اپنے حق میں ثبوت پیش کرنے کی ہدایت

Sheikh Rasheed

ان لوگوں نےملک میں جمہوریت کا ستیاناس کردیا ہے،شیخ رشید
سب سے گہرے پانی میں اسحاق ڈارہے،شیخ رشید
حدیبیہ کا سات،آٹھ دن میں فیصلہ آنا ہے،شیخ رشید
بعض لوگوں کوعزت نہیں دولت عزیز ہوتی ہے،شیخ رشید

اسحاق ڈارکوآئندہ پیشی پرحاضر ہونےکاحکم
اسحاق ڈار کو 50لاکھ روپےکے مچلکے جمع کرانے کا حکم
عدالت کانیب کو2گواہوں کوآئندہ سماعت پرپیش کرنے کا حکم
نیب کےدونوں گواہ بینک افسرہیں جن کا تعلق لاہور سے ہے
کل28گواہان ہیں اگلی پیشی پر 2گواہان کو طلب کیاگیا ہے
اسلام آباد:اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی

. .

Dar will resist in beginning ... when he'll realize his fate is jail ..... he'll confess everything & become a state witness
 
.
Dar will resist in beginning ... when he'll realize his fate is jail ..... he'll confess everything & become a state witness

Ye case tu uske apnay hi against hai... Is main kis ke khilaf witness banay ga?

Waisy you are right in a sense.....Hudaibya case main dobara bhi ban sakta hai...prosecution witness
 
.
Ye case tu uske apnay hi against hai... Is main kis ke khilaf witness banay ga?

Waisy you are right in a sense.....Hudaibya case main dobara bhi ban sakta hai...prosecution witness

if he goes down in this ... he'll take nawaz along with him in Hudaibya case

WHAT A SHAME it is Finance Minister of only Islamic country having nuclear missiles is under trail for having assets beyond means & still not resigning ....
 
. . . . .
Yes, he asked about the source of income of Jemima..

When Jemima will prove that it was from family wealth, CJ will ask where did the family earn this income...

Then Jemima will have to provide audited accounts of her father's businesses.

And then CJ may ask, from where did her father get all this money to setup the businesses? Imran Khan sahib aap ko jawab dena parega.. warna legal consequences hongay..

Phir public agar geeli Shalwarain sokhnay ke liay supreme court ki dewaron pe latkaati hai tu inko aag lag jati hai, Shalwar S. Khuwaja jesay Judges dhuwaan chornay lagtay hain porani Mehran Car ki tarah.
 
.
Pata nahi...ye case abhi kitna lamba chalay ga?

jab tak CJP satisfy nahi hojatay .... don't know what CJP wants ... karna hai tou kardo disqualify IK ko ussay kiya farq parta hai .... He created awareness in nation ... he has done his job

Waise Jamaima ki source of income poochi hai tou Qatari Shehzaday ki bhi poochni chahiye uskay pass itna paisa kahan say aya !!
 
.

Latest posts

Back
Top Bottom