What's new

Pakistani Cuisine.

. .
@ghazi52

Friend - I had a chance to enjoy Rogh... soup with sheep meat across the border. Amazing. I did not see it on pdf. If you have a possibility - do share video or receipe - traditional balochi style.
 
.
Are you talking about Rosh.


1606928668825.png









@ghazi52

Friend - I had a chance to enjoy Rogh... soup with sheep meat across the border. Amazing. I did not see it on pdf. If you have a possibility - do share video or receipe - traditional balochi style.
 
. .
Love Pakistani food, especially the tandoori meats and the naan. Fuckin amazing mane.
 
.
Joe Hattab is one of the top Arab vloggers with over 7.5m subscribers. He has travelled widely, and was in Pakistan not long ago. In this video he is asked to name the country that has the best cuisine in the world. His answer: Pakistan

 
. .
مٹی_کےبرتن کا استعمال
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ہے
اس کے برعکس سِلور، سٹیل، اور پریشر کُکر میں کھانا جلدی جلدی تیار ہوتا ہے لیکن
یہ کھانا پکتا نہیں بلکہ گلتا ھے،
تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں، جن لوگوں نے برتن بدل لیے، اُن کی زِندگی بدل گئی،
2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی نہ جَمے،
دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ہے،
لیکن یہ مہنگا ھے، ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ہے،
سرسوں کا تیل جمتا نہیں،
یہ وہ واحد تیل ہے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ہے،
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات
بھی اسی لیے کی جاتی ہے
کیونکہ یہ ممکن نہیں ہے
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
اس کی زِندہ مِثال اچار ہے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ہے
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،
مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے،
اِن شاء الله
کیونکہ
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ہے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ہے،
3- نمک (نمک بدلیں)
نمک ہوتا کیا ھے؟
نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے،
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،
وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،
4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا الله نے مٹی میں رکھا ہے ،
یعنی گَنّا اور گُڑ،
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر رکھی ہے ،
خدارا گُڑ استعمال کریں گڑ
5- پانی
انسان کے لیے سب سے ضروری چیز پانی ہے ،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں زمزم کا پانی سب سے بہترین پانی ہے،
اس کے بعد پھر پنچاب اور وادئ ھزارہ کا پانی ہے ،
اہم بات
کبھی بھی گندم کو چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ہے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ
ہمارے آقا کریم حضرت محمد بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ،
4- پتھر والا نمک،
اور
5- زمین کے اندر والا پانی،
یاد رہے یہ پانی مٹی کے برتن میں رکھ کر مٹی کے گلاس یا پیالے میں پئیں،
اس کے علاوہ گندم کا ان چھنا آٹا،
اب سوال یہ ہے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں ؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لیے لینی ہیں کہ اسی میں ہماری صحت ہے،
ہم پیدا بھی مٹی سے ہوئے ہیں اور واپس دفن بھی اسی مٹی میں ہونا ہے ..
ہر قسم کی معلومات کے لئے فالو کر لیں شکریہ

1731416255109.jpeg
 
. .
The famous Indian cricketer MS Dhoni addressed an Indian hotel manager and said:
'You should go to Pakistan once to eat, the food there is very delicious.'

Ali Abbas is a highly skilled foodservice professional with extensive experience in culinary management and restaurant operations. Currently, he serves as the Executive Chef at Cafe Aylanto, part of the OB Hospitality Group in Gulberg, Lahore. Ali excels in various aspects of the culinary field, including menu development, cost management, and operational efficiency, all while driving sales and maintaining high food quality.

Career Highlights​

  • Previous Roles: Ali has held prestigious positions such as:
    • Executive Chef at Ramada By Wyndham Multan
    • Executive Sous Chef at Avari Tower Karachi
    • Head Chef at Belmorris Hotels & Resorts
  • International Experience: He has gained invaluable experience at renowned establishments, including:
    • Anantara Palm Jumeirah
    • Westin Hotel Dubai
    • Le Meridien Hotel Dubai

Education and Skills​

  • Academic Background: A proud graduate of the University of Sindh, Ali combines formal education with practical expertise, allowing him to stay ahead of industry trends.
  • Communication Skills: His strong communication abilities foster collaboration with team members and stakeholders, contributing to a positive work environment.

Awards and Recognition​

  • Ali has been recognized for his culinary excellence, earning:
    • 11 gold medals
    • 10 silver medals
    • 2 bronze medals at various competitions in Istanbul and Dubai.
  • He was named Best Cuisiner of Pakistan and awarded Best Continental Chef of the Year in 2024.

Professional Affiliations​

  • Ali is an executive member of the CAP Chef Association of Pakistan and a senior member of the National Culinary Team of Pakistan, demonstrating his commitment to excellence and innovation in the culinary field.

Conclusion​

With his extensive experience, accolades, and leadership roles, Ali Abbas is a prominent figure in the culinary industry, dedicated to enhancing foodservice standards and contributing to the growth of Pakistan's hospitality sector.


1732021486041.jpeg
 
.
مچھلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر و ترتیب: ڈاکٹر سیّد حفیظ الرحمٰن
مچھلی بھی مفید ترین غذا ھے ۔لوگ زیادہ تر مچھلی سردیوں میں کھاتے ہیں ۔ اسکے پیچھے ذھنوں میں نسل در نسل گھسی غلط فہمی ھے کہ مچھلی ،، گرم ،، ہوتی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طب یونانی کے نقطہ نظر سے بھی دیکھا جائے تو مچھلی میں ،، کرمی ،، کا نام و نشان نہیں ، اسی لیے لوگ اسے طرح طرح کے ،، گرم مصالحے ،، لگا کر اور تیل میں تل کر کھاتے ہیں ۔
مچھلی کھانے سے آپکو جو ،، گرمی ،، کی علامات محسوس ہوتی ہیں وہ ان مصالحہ جات کی وجہ سے ہوتی ہیں ورنہ تو مچھلی گنے کے رس سے بھی ،، ٹھنڈی ،، ہوتی ھے ۔
نہیں یقین تو مچھلی کو بغیر مصالحہ جات اور بیسن وغیرہ کے ، سٹیم کے ذریعے پکا کر ، کھائیں ، نتیجہ آپکے سامنے ہوگا ۔
مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد، آئیوڈین، پروٹین، وٹامن اے،وٹامن 12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے۔اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67% ، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے۔
یہ غذائی تناسب اسے مفید ترین غذا بناتا ھے ۔ لیکن ھم جو فش فرائی وغیرہ کھاتے ہیں اس میں یہ غذائی اجزاء ختم ہو جاتے ہیں ۔
مچھلی کا گوشت بہت نرم ہوتا ہے ، ہلکی سی بھاپ میں پک جاتا ھے۔ اسے زیادہ پکانے یا تلنے سے اسکی غذائیت کم ہو جاتی ھے۔
مچھلی کے فوائد حاصل کرنے ہیں تو ، مچھلی کو آپ گھر میں ہلکے نمک مصالحہ میں پکا کر کھائیں یا سٹیم یا گرل کر لیں ۔
بہت پرانی بات ھے ان دنوں مچھلی کے شکاری دسمبر اور جنوری کے مہینے میں دریاؤں کے کنارے ڈیرے ڈال دیتے تھے اور رات بھر مچھلی کا شکار کرتے تھے ۔ کبھی کبھی میں بھی چلا جایا کرتا تھا ۔ وہ یوں کرتے تھے کہ۔مچھلی کا پیٹ چاک کرکے اندر سادہ مرچ مصالحہ لگاتے اور پھر اسے کھال اور چانوں سمیت کیلے کے پتوں میں لپیٹ کر ، ریت میں دفن کر دیتے ، پھر اسکے اوپر چولہا بنا کر آگ جلاتے اور چاول پکاتے ۔ جب چاول پک جاتے تو اسی دوران نیچے دبی مچھلی بھی پک چکی ہوتی تھی ، وہ اسے نکالتے اور اسے چاول کے ساتھ کھاتے۔ اس طرح کی پکی ہوئی لذیذ مچھلی میں نے زندگی بھر نہیں کھائی۔
ھاں ۔۔۔۔۔۔یہ بھی یاد رکھیں کہ بازار سے ھمیشہ تازہ مچھلی ہی خریدیں ۔ مچھلی اور دودھ کی شیلف لائف ایک جتنی ہے یعنی جتنی دیر میں کچا دودھ فریزر سے باھر پڑا پڑا خراب ہونے لگتا ھے اتنی ہی دیر میں مچھلی بھی گلنے سڑنے لگتی ھے ۔
تازہ مچھلی کی پہچان یہ ہے کہ اسکی آنکھوں کے ڈیلے ابھرے ہوئے ہوتے ہیں ، باسی مچھلی جسمیں گلنے سڑنے کا عمل شروع ہو چکا ہو اسکی آنکھیں اندر دھنسی ہوئی ہوتی ہیں ۔
تازہ مچھلی کے گلپھڑے شوخ سرخ ہوتے ہیں باسی مچھلی کے سیاسی مائل۔
اسی طرح اگر مچھلی کے جسم کو انگلی سے دبائیں تو مچھلی کی جلد میں گڑھا نہیں پڑے گا ، اگر گڑھا پڑ جائے تو وہ باسی مچھلی ھے ۔
باسی مچھلی جو گلنے سڑنے لگ چکی ہو اسکے فوائد تو کچھ بھی نہیں نقصانات بہت زیادہ ہیں ۔
فرائی مچھلی بیچنے والے اول تو بازار سے گلی سڑی مچھلیاں سستے داموں خریدتے ہیں ، پھر انہیں تیز مرچ مصالحے لگا کر دو تین دن کیلیے رکھ دیتے ہیں ۔ ان مصالحوں کی وجہ سے مچھلی کی بدبو ختم ہو جاتی ھے اور مچھلی کا پانی نچڑ جاتا ھے ، اور مصالحہ جات کا ذائقہ مچھلی کے اندر تک گھسی جاتا ھے ، پھر یہ حنوط شدہ مچھلی ، بیسن لگا کر گندے تیل میں فرائی کر کے بیچ دیتے ہیں ۔
ایسی فرائی مچھلی کا جو چٹخارہ آپکو محسوس ہوتا ھے وہ مصالحہ جات کا ہوتا ھے نہ کہ مچھلی کا ۔
یاد رکھیں کہ مچھلی میں موجود بہت سے منرلز اور وٹامنز تو مچھلی کو مصالحہ جات لگانے اور اسکا پانی نچڑ جانے کے ساتھ ہی نکل جاتے ہیں ۔ وٹامن اے ، ڈی اور کے اور کچھ دیگر منرلز مچھلی کو تلنے کے دوران ، تیل میں حل ہو کر نکل جاتے ہیں ۔ تو آپکو کیا غذائیت ملی ؟؟؟
بہتر یہی ہے کہ چٹخاروں کے نشے سے نکلیں ، تازہ مچھلی لیں ، گھر میں سالن پکائیں ، روسٹ کریں یا سٹیم کریں ، اور قدرت کی اس عظیم نعمت سے فایدہ اٹھائیں ۔
فیر ناں کہنا کہ میں دسیا ای نئیں سی !

1733824095667.jpeg
 
.

Country Latest Posts

Back
Top Bottom