What's new

Pakistani corner

Hamza Ali Abbasi goes where no one dares to on national tv
1121147-HAMZACOVER-1465720696-981-640x480.jpg

http://tribune.com.pk/story/1121147/hamza-ali-abbasi-goes-no-one-dares-national-tv/
It takes guts to do that #Respect
@django @Moonlight @The Sandman @Pakistani Exile @Hell hound @saiyan0321
 
.

چلی ہے رسم کہ شلوار اتاری جائے

حفصہ نور
hafsa-noor.jpg

رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں غیرت کے نام پر عورتوں کے قتل کے موضوع پر ہونے والے ٹی وی شو میں جمیت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمدالله نے ماروی سرمد کو طوائف کا لقب دیتے ہوئے فرمایا میں تیری اور تیری ماں کی شلوار اتار دوں گا، قوتِ برداشت کا مظاہرہ گھونسہ مار کر کرنا چاہا مگر قرآن کو اٹھا کر قسمیں کھانے والے فیاض چوہان بیچ میں آگئے اور مکا ہوا کی نذر ہوگیا

ہمارے معاشرے میں عورت کو چھنال، چلترن، چالو، بدکار، بدچلن، سالڈ آئٹم، چھٹی ہوئی، ٹافی، ٹیڑھ پسلی، پٹاخہ ، چھوٹی مرچ، بڑھیا مال، بڑا گوشت، پھلجھڑی، ٹریکٹر، گاڑی کا بونٹ، ڈگی کا سائز، ناقص العقل، نو گنا مرد کے مقابلے میں شیطان پالنے والی، کتے کی دم ، ملائی، مکھن، پنکی، گہرا کنواں، چڑیل، دو نمبر، چکنی، ہوٹ، سیکسی دانہ، پورے دنوں کی اور نہ جانے کن کن برہنہ الفاظ سے پکارا جاتا ہے

عورت کی حرمت اس قدر ہے کہ جس گالی میں اس کا نام نہ ہو وہ ہماری سماعت میں زہر نہیں گھول سکتی، تیری ماں کی ، تیری بہن کی— کبھی میں نے کسی عورت کو بھی یہ کہتے نہیں سنا تیرے باپ کی۔۔۔ تیری بھائی کی

بغیر ازاربند کھینچے شلواریں صدیوں سے کسی نا کسی روپ میں اتاری جاتی رہی ہیں، اگر بات ہم اپنے ملک کی سیاست کی کریں تو شلوار اتارنے کا کام مصنف نے بھی کیا جنہوں نے “بازارِ حسن سے پارلیمنٹ تک” جیسی کتاب کسی ایک خاص جگہ سے ڈوریاں ہلنے کے نتیجے میں لکھ ڈالی، جس میں مرد حضرات سے لے کر عورتوں تک، سب کی بھی عزت کی شلواریں تار تار کردی گئیں

ایک مقتدر مولانا سے ایک انٹریو میں دریافت کیا گیا کہ آپ کو بی بی کی کون سی بات یاد آتی ہے تو مولانا کہنے لگے مجھے بی بی کی گردن کا تل بہت یاد آتا ہے

محترمہ بینظیر بھٹو کی برہنہ تصاویر کے پمفلٹ بنوا کر ہیلی کاپڑ سے زمین پر برسائے گئے، دیواروں پر پمفلٹ چپکائے دیئے گئے، جہاں تک ممکن ہوا بھرپور کردار کشی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی گئی

رعنا لیاقت علی خان سے فاطمہ جناح تک کی کردار کشی کئی گئی، اب بھی عاصمہ جہانگیر کے لیے نائکہ جیسے الفاظ کا استعمال کیا جاتا ہے، مریم نواز آج بھی بھگوڑی کے نام سے پکاری جاتی ہیں، ریحام کو دوسری شادی اور پہلے شوہر کو لات مارنے کے جرم میں فاحشہ، گھر نہ بسانے والی چلترن کہا جاتا رہا اور شادی سی پہلے ماں بننے کہ الزام بھی لگا دیئے گئے، جمائمہ کو قندھاری انار سمجھ کر کھانے والوں کی اور کیچڑ اچھالنے کی تمنا زیادہ پروان نہ چڑھ سکی کیوں کہ ظاہر ہے جمائمہ نے اس ملک میں نہ رہ کر خدمت کا موقع نہیں دیا

رانا ثنا اللہ کے پنجابی زبان میں ایک مقتدر (اور ان کے موجودہ سرپرست) گھرانے کے حوالے سے فحش لطائف آج بھی زدعام ہیں

ٹی وی شو میں بیٹھے مصطفی کمال جب شرمیلا فاروق سے یہ کہہ رہے ہوں کہ میرا منہ مت کھلواؤ کہ تم کہاں سے آئی ہو، جب کشمالا طارق کو بھرے پروگرام میں گالی دے دی جاتی ہو، جب ایان علی پر الزام سے زیادہ بڑا جرم اس کی خوبصورتی ہو، اس کے جرم سے کہیں زیادہ یہ ثابت کرنا چاہتے ہوں کہ یہ زرداری کی رکھیل ہے، جب ملالہ جیسی بچی کو بدچلن نہ بول سکیں تو ایجنٹ بول کر دل کی بھڑاس نکال دی

اکثر حضرات تو کسی لڑکی کے منہ نہ لگانے پر بہتان پر اتر آتے ہیں، اب یہ مردوں کی عورت کے معاملے میں احساس کمتری ہوئی یا احساسِ برتری کا غرور۔ یہ سب مثالیں تو بڑی بڑی تھیں، یہاں تو عورت کو ہر سطح پر ذلیل و خوار کیا جاتا ہے، چاہے گھر میں بیٹھی عورت ہو یا گھر سے باہر نکل کر نوکری کرنے والی ہو، جس قوم کا پسندیدہ پرندہ شاہین ہو، وہاں فاختہ ہمیشہ خون میں ہی لتھڑی ملے گی، جن کی اپنی شلواریں نیم تاریک حجروں میں بے نشان ہوتی رہیں، وہ یہی سب کہہ سکتے ہیں، تصور کریں کہ ان کی قرابت دار خواتین کا کیا حشر ہوتا ہوگا ؟

اکثر حضرات قندیل بلوچ کے پیج پر جاکر گندی گندی گالیاں دے رہے ہوتے ہیں مگر قندیل کے پیج پر لائکس کوئی اور ہی کہانی سنا رہے ہوتے ہیں، قندیل بلوچ تو صرف بولنے اور لکھنے کی حد تک برہنہ ہے، ہم سب ایک بار اپنے اندر جھانک کر دیکھیں کہ ہم کتنے ننگے ہیں ۔

پاکستان میں کوئی بھی عورت کسی بھی سطح پر محفوظ نہیں ہے، حافظ حمداللہ نے تو شلوار اتارنے کی دھمکی دے کر محض اس ذہنیت کی عکاسی کی ہے، جس سے پاکستان کی عورت نبرد آزما ہے

میںحفصہ نور کہ عورت تھی اور مجرم تھی
گواہ نصف کا اپنا وجود کچھ بھی نہیں

http://www.humsub.com.pk/18248/hafsa-noor-3/

@waz
Sir can i create thread on above article and please delete it if you find it inappropriate.
Thanks & Regrads,
 
. .
thats very brave and bold of him to speak for our oppressed minority. but now he should fire every guard and servant he has.its a sad reality but it must be done for his own safety don't want to see salman tasser 2.0
 
Last edited:

its defiantly a biased article completely against every thing and every teaching , and she even did not mention what that B ... Marvi said first to that Movli (main tarey tangay toor doon gi) and that B.... Assssma every one know she is Indian agent and Extremely anti Pakistan .
And just check the mentality of this so called writer when she/he talk about Qandeel Baloch ,,,,, man come on just give me a break, what the hell she/he want to prove,
And where were she when a female singer got shoot dead in USA just couple of days back , y didn't she/he came out and protest and say any thing about poor condition of women in USA.

So I will say A BIG NO and a request to you Maj . Delete this post Please .
 
.
It's quite easy. Watch the video....

PS: there are tales of Fairies and Angles coming down at night in Fairy Meadow and praying. Quite a famous tale, the place itself is very magical.
@Mr.Meap ....

Needles and Threads: Disappearing forms of embroidery in Gilgit-Baltsitan
za13677.jpg

By Zaib R. Mir

Gilgit-Baltistan has a rich cultural hertiage. Embroidery and handicraft is one form of the cultural and historical representation of Gilgit Baltistan. The embroidery of Gilgit Baltistan is historically influenced by the art from China, Iran and Central Asia because of its close ties with those areas for thousands of years. Because of many reasons this form of art was fading away from the area. Recently some local and international NGOs have worked hard to preserve this form of the art and to use it for the economic benefits of local people. KADO is one of those organizations who have worked hard to preserve this tradition n. I want to draw the attention to one form of embroidery, which is at the verge of extinction. Traditionally following forms of embroidery have been popular throughout the history.

Type Embroidery popular in Gilgit-Baltistan are;

  1. Iraghi or Iraqi
  2. Qalmi or QALAMi
  3. Charsuti or dusuti
  4. Zardozi
Iraghi or Iraqi

In Hunza it is called iraghi and in Ghazer vally it is called Iraqi.

It is the traditional finest type of embroidery. In the past finest locally produced silk was used to embroide on a relatively thick cotton cloth with tight but identifiable squares . A combination of cross and role stitch is used in this form. It was traditionally used to embroide traditional women caps, laces to stitch on brides colors and sleeves, traditionally called Girwan bazori in Ghizer vally. This type of embroidery is really time-consuming. It takes months of hardwork to prepare a traditional irqi or iraghi cap. Because of this type of art is fading away.

(Iraghi or Iraqi)

Charsuti or doosuti.,

In char sooti or doo sooti a loosely wiven cloth is used . The square is easily visible and it is comparatively easier and less time-consuming as compare to Iraqi or iraghi type. Mainly thick woolen thread is used in this type of embroidery. Which is comparatively much cheaper than the silk thread. This type of embroidery is more popular.

( Dossoti)

Qalmi or Qalami

This type of embroidery is mainly done on a white cotton cloth. Square are not needed on the cloth. The design traced with a pencil ( qalam means pen) . and then the embroidery is done on the traced design. This type of embroidery is done to make pillow covers, cushion covered sheet and romal or handkerchief. When qalami embroidery is done on both sides of fabrics it is called Do-Ruya and if it is on one side it is called Aik-Roya. This kind of embroidery is relatively easier.

(Qalami )

Zardozi,

This kind of traditional embroidery is fading away from Gilgit Baltistan. It is almost impossible to find this kind of art and craft production Gilgit market or handicraft stores in Hunza. Basically Silver or golden thread, called Kalabatu or qalabatu is used in this kind of embroidery. This was used mainly to make traditional caps. This is the form of embroidery which has disappeared . because of lack of economic interest, time consumption, lack of interest of new generation and many other reasons. Hardly a few artisans from our older generation are alive in Ghizar valley who can tell and teach about this form . Urgent action is action is required to preserve this centuries old form of embroidery of our are. I would request NGOS, and people who are interested in preserving our thousands years old history and art to come forward to preserve zardozi.

Zaib Mir is a thread and needles artist and artisan from Ishkoman vally. Currently she lives in Muscat Oman. Her major interest is to preserve and promote embroidery of Gilgit Baltistan. For Details visit Zaib Arts and Crafts

----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------

http://pamirtimes.net/2016/05/17/pi...festival-celebrated-in-kalash-valley-chitral/
I remember there being classes held in the Valley to train youngsters in pattern sewing it was a sort of summer camp thing.
 
.
its defiantly a biased article completely against every thing and every teaching , and she even did not mention what that B ... Marvi said first to that Movli (main tarey tangay toor doon gi) and that B.... Assssma every one know she is Indian agent and Extremely anti Pakistan .
And just check the mentality of this so called writer when she/he talk about Qandeel Baloch ,,,,, man come on just give me a break, what the hell she/he want to prove,
And where were she when a female singer got shoot dead in USA just couple of days back , y didn't she/he came out and protest and say any thing about poor condition of women in USA.

So I will say A BIG NO and a request to you Maj . Delete this post Please .
Sir you arguments no enough to convince me to delete my post and Yes i also thinks she represent India more than Pakistan. We are in habit of declaring RAW agent, yahoodi agent plus kafir to every other person who dares to speak out the truth.
Regards,
 
sir please just tell me some truth " Marvi and Asssma" talked and said . and especially please tell me the truth about ISLAM which they bring forward .
Sir , there are so many bad things in our society let me say again the word Society but nothing wrong or any Problem in our Religion Islam , but for these women every thing wrong is in our Religion " they put it like that" , and if you think also like them then I have no problem ,
and also please tell me or name the society which is 100% problem free and also where women have Golden Life or rights .
Thank you
 
Dear brother same i ask from you kindly brings out solid proofs that these two ladies are traitors and agents and i am not supporter of these women because of their some activities and speeches, which certainly not give me the authority to declare them traitor and agent.
 
Sir you said it and still you don't want to believe it , wow , and Sir speeches and activities are part of doing things its a physical activity as well as mental too. so you still want to believe it its not an act of traitorous .
And if you don't believe that those activities are not against Pakistan and Islam please also let me know which one you consider traitorous.
and I am not saying that you are there supporter , or you believe what those women have to say ,

Sir i am not supporter of their view and if i am not agrees with their views its not mean that they are traitors and agents, may be according to their thinking they are doing better for Pakistan and its people.
 
.
.
Pakoray, those deep fried fritters is the love of Ramadan. Ramadan starts with pakoray and ends with pakoray and we literally cannot imagine an iftar without these little fried pieces of heaven.

1. No matter how many items we have for iftar, pakoray are always a must every day.

2. It’s extremely disappointing when we are invited somewhere for iftar and they don’t have pakoray in the menu.

.
You in Pak? Man I dread going in summer after being there twice in summer....Really impressed by the tolerance level of Pakistani people...
I visit pak in winters only. I have been moving around in alot of states.
I know right! I keep asking myself how much more will they tolerate? It's the month of ramazan they should get rid of load shedding and decrease the price of food but instead its the opposite.
 
Real Pakistanis have high tolerance for heat :D

God protect him and keep him safe from all harms and give him an increase of everything, Ameen. Thank's for tagging me, really does take a lot of guts. :tup:
Fir is wari balay tay he mohar layein :D
 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom