What's new

Pakistan on number 2 for most people doing qurbani on Eid

Zibago

ELITE MEMBER
Joined
Feb 21, 2012
Messages
37,006
Reaction score
12
Country
Pakistan
Location
Pakistan
جانوروں کی قربانی: سعودی عرب کے بعد پاکستان کا دوسرا نمبر
12/September/2016, 07:39 hamariweb
7071af86cf3749838b1b92e170d2c431


کراچی (صباح نیوز) مناسک حج کا اہم رکن قربانی کا فریضہ بھی ہے، اسلامی دنیا میں جانوروں کی قربانی میں سعودی عرب پہلے پاکستان دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا بھر کے آٹھ کروڑ سے زائد خاندان جانوروں کی قربانیاں کرتے ہیں۔ پاکستان میں ہر سال ایک کروڑ بائیس لاکھ افراد قربانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا میں ایک کروڑ آٹھ لاکھ چالیس ہزار افراد قربانی کرتے ہیں۔ بات کی جائے بھارت کی وہاں ایک کروڑ سے زائد جبکہ بنگلہ دیش میں اسی لاکھ بہتر ہزار مسلمان قربانی کرتے ہیں۔ مصر میں 62 لاکھ 23 ہزار، ترکی میں 48 لاکھ 20 ہزار اور ایران میں 21 لاکھ گھرانے قربانی کرتے ہیں۔ افغانستان میں 2 لاکھ 10 ہزار خاندان، ازبکستان میں ایک لاکھ مسلمان گھرانے اور شام، کویت، ملائیشیا، تیونس اور یمن میں تقریباً ایک، ایک لاکھ خاندان جانوروں کی قربانیاں دیتے ہیں۔ قربانی

http://newshub.uodoo.com/p/detail/1...blauputoggdnw&ch=card&webapps=0&ch1=list_auto
1 crore 22lakh people do qurbani on Eid in Pakistan
@django @The Sandman @Moonlight @Mr.Meap @krash @User @PaklovesTurkiye @Musafir117
 
Back
Top Bottom