What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

Pleasantly surprised by the pictures of lines outside polling stations in Balochistan. Hopefully the final results also reflect a significantly higher turnout in Balochistan compared to the last elections.
about 600 votes cast so far in my polling station out of 1400 which is significantly higher if you consider the security situation that developed after the blast at Tameer i Nau polling station
 
. . . . . . .
کھلے عام ووٹ کاسٹ کرنے کا معاملہ ،عمران خان کو کیا سزا مل سکتی ہے؟ ایسی خبرآگئی کہ کپتان بھی پریشان ہوجائیں گے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی پاسداری نہ کرنے پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے وضاحت طلب کر تے ہو ئے جواب مانگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا ٹاک کا نوٹس لیتے ہوئے فوری جواب طلب کیا ہے جبکہ نوٹس میں مزید پوچھاگیا ہے کہ پابندی کے باوجود عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کیوں کی اور ووٹ کی رازداری کا خیال کیوں نہیں رکھا ؟۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹ کی رزداری پامال کرنے کی سزا 6ماہ قیداورایک ہزارروپے جرمانہ ہے، الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی ہو سکتی ہے اورعمران خان کا ووٹ کینسل بھی ہو سکتا ہے۔

عمران خان نے ووٹ پر سب کے سامنے مہر لگا کراورمیڈیاٹاک کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی،الیکشن کمیشن نے کہا کہ میڈیا سے براہ راست بات چیت انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/25-Jul-2018/819417





وہ اہم ترین حلقہ جہاں پریذائیڈنگ افسر کیساتھ بیٹھ کر ٹھپے لگائے جارہے ہیں، تہلکہ خیز خبرآگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جبکہ کوئٹہ سے انتہائی تشویشنا ک خبر بھی آئی جہاں خود کش حملے میں 31 افراد شہید ہو گئے ہیں تاہم دوسری جانب سینئر صحافی طلعت حسین نے این اے 53 میں پولنگ کے حوالے سے انتہائی خوفناک انکشاف کر دیاہے ۔

نجی ٹی وی کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی طلعت حسین نے انکشاف کیاہے کہ این اے 53 سے انتہائی سنجیدہ شکایات آر ہی ہیں جہاں سے عمران خان کے مخالف شاہد خاقان عباسی میدان میں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس حقلے سے مبصر نے شکایت بھیجی ہے کہ پولنگ سٹیشن میں پریذائڈنگ افسر کے پاس ایک بندہ بیٹھاہے اور وہ ٹھپے پر ٹھپے لگا رہاہے جبکہ اس موقع پر ہمارا ایک مبصر بھی موجود ہے جو کہ اسے مسلسل منع کر رہاہے لیکن وہ رکنے کا نام نہیں لے رہاہے ، مبصر کا کہناہے کہ ہم نے یہ ریکارڈ کر لیاہے، اس جگہ پر ووٹرز کا ٹرن آوٹ کم ہے جبکہ بیلٹ باکسز ووٹوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ طلعت حسین کا کہناتھا کہ الیکشن کمیشن اگر ہمیں سن رہاہے تو فوری طور پر اس کا نوٹس لے ۔

https://dailypakistan.com.pk/25-Jul-2018/819388


 
. . .
Pleasantly surprised by the pictures of lines outside polling stations in Balochistan. Hopefully the final results also reflect a significantly higher turnout in Balochistan compared to the last elections.
Too much violence in Balochistan during the polls. Looks like an operation is calling.
 
.
news-24.gif


https://ummat.net/2018/07/25/news.php?p=news-24.gif

news-28.gif


https://ummat.net/2018/07/25/news.php?p=news-28.gif
 
.
I can vouch for it....am personally supervising a polling station and i must say i am impressed by the turnout

I would give you a positive rating for it if I could, Kudos for your contribution here. Keep us posted on Baluchistan as it voted. Thank you indeed.
 
.
I can vouch for it....am personally supervising a polling station and i must say i am impressed by the turnout

Ghar pohach kar araam se baat karlena...ye na ho cyber crime walay ajaeyn hahaha

awein dara raho ho yr
 
. .

Latest posts

Country Latest Posts

Back
Top Bottom