What's new

Pakistan Elections 2018: News and Discussions

.
It is a clear Vote for Modi's narrative vs Vote for Pakistan's narrative



@Arsalan @Zibago @BHarwana @PakSword @Farah Sohail @moon_light @Verve @Path-Finder @El_Swordsmen @El Sidd @WaLeEdK2 @pkuser2k12 @koolio @Mugen @Beethoven @Radd-ul-Fasaad @The Accountant

The above is nothing new watch the video below to see the effects of slow poisoning supporters brains.

Real face and narrative of PMLN Leadership...

The seeds of hatred that they sowed over the years are bearing some stinking and filthy fruits of traitor-ship.

Nawaz and Maryam have succeeded in fooling PMLN supporters into chanting slogans that even Altaaf Hussain Ghaddar failed to get the people of Karachi to chant...

Dil thaam kay suno, kaay Ghaddar-e-watan Nawaz Sharif aur Maryam kay foolish supporters kia chant kar rahay hainn when Nefa Podri was being taken away by ANF :




Please Read the above post if you missed it.


Can you plz. share the actual tweet link?, not image, cuz i am not able to find that tweet at Tayyip erdogan's twitter account. if you dont share the tweet link, then its fake...

@Maarkhoor @AdeelFaheem @Jinn Baba @SmartGeek

Ghaddaron kay himayati... tu kitna "Effed" insaan haay???

 
. . . . . .
37720598_1423016341132974_1089900156687482880_n.jpg
 
. .


پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات،عمران خان کو الیکشن سے ایک روزپہلے بڑا دھچکا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن میں پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام کے لئے عمران خان کی درخواست خارج کردی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلے میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کے قیام میں بااختیار ہے، تحقیقات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن کسی فرد یا ادارے سے متعلقہ معلومات لے سکتا ہے۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عدالت کے مشاہدے کے مطابق اکبر ایس بابرتحریک انصاف کے رکن ہیں، اگراکبرایس بابر پی ٹی آئی کے رکن نہیں بھی رہے تو بھی الیکشن کمیشن انکوائری کیلئے طلب کرسکتا ہے، تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کی طرف سے امتیازی سلوک کا الزام درست نہیں۔

الیکشن کمیشن کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ دیگرسیاسی جماعتوں کی فنڈنگ سے متعلق بھی کیسز زیرسماعت ہیں۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے بانی اورباغی رہنما اکبرایس بابر نے امت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری طورپرغیرملکی اکاؤنٹس منظرعام پرآنے سے تہلکہ خیزانکشافات متوقع ہیں ۔

انھوں نے بتایا کہ ان اکاؤنٹس کو منظرعام پرلانے سے روکنے کیلئے گزشتہ 4 برس سے پی ٹی آئی مختلف تاخیری حربے اختیار کررہی تھی جس پرالیکشن کمیشن کی ٹحقیقاتی ٹیم نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ کر ملک بھر کے تمام بینکوں اورمالیاتی اداروں سے پی ٹی آئی کے تمام ملکی وغیرملکیی اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں۔ اس عمل کو رکوانے کیلئے پی ٹی آئی نے آخری کوشش کے طورپراسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن ڈائر کی تھی جو آج منگل کو مسترد کردی گئی ۔

اکبرایس بابرنے الیکشن سے ایک روز پہلے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کیلئے یہ عدالتی فیصلہ ایک بڑا دھچکہ قراردیا ہے۔

68d07177-d8ec-46f8-8bd6-e6bfdf4002f1.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پہلے صفحہ کا عکس

cbd99fdf-28f0-4eeb-ae54-cb5c8b881e17.jpg

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے آخری صفحہ کا عکس
 
.
Police arrests PML-N worker with 40 National Identity Cards

25th July,2018

This is the constituency of Talal Chudaray PMLN



 
.
Cast your vote with clear conscience, vote for a better Pakistan.




اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے

جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں

جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے

چلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے


 
. .
:flame::flame::flame::flame:

NEWS FROM LAHORE NA-129 IS THAT ALEEM KHAN IS LEADING THE SURVEYS AND LOOKS LIKE A CLEAR WINNER TODAY.



DON'T FORGET POSTAL BALLOTS PEOPLE, POSTAL BALLOTS!!! Nobody counted Pakistan Army Personnel in their surveys, Did they?

ITS THE SLOGANS THAT ARE GOING TO COME BACK AND BITE PMLN IN THE BUTT

PMLN SLOGANS LIKE "YEH JO DEHSHATGARDI HAY - ISS KAY PEECHAY WARDI HAY"


LAANATH ULLAH-E-ALAL KAZIBEEN!!!
 
. .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom