Zarvan
ELITE MEMBER
- Joined
- Apr 28, 2011
- Messages
- 54,470
- Reaction score
- 87
- Country
- Location
Yesterday Dunya News was giving breaking news that either Omar Khalid Kharasani has died or is severly injured in joint operation of Afghan Forces and USA, and this is also proven by the fact that Kharasani organisation has announced interim head.
مُلا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کی اطلاع
کالعدم تحریک طالبان پاکستان جماعت الاحرار کے دو اہم کمانڈرز مُلا قاسم خراسانی اور عمر خالد خراسانی کی افغانستان میں ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
پشاور: (دنیا نیوز) افغانستان سے موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان جماعت الاحرار کے امیر مُلا قاسم خراسانی اور نائب امیر عمر خالد خراسانی کے ہلاکت کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے علاقے نازیان میں زخمی حالت میں موجود عمر خالد خراسانی کے ٹھکانے پر ٹی ٹی پی کے امیر مولانا فضل اللہ کی موجودگی پر بمباری کی گئی ہے جس میں عمر خالد خراسانی کی ہلاکت کے متضاد اطلاعات موصول ہو رہی ہیں تاہم ان کی جماعت ان خبروں کی تردید کر رہی ہے۔ دوسری جانب تنظیم کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہے کہ ان کے جماعت کے منشور کے مطابق 6 مہینے بعد قیادت کے تبادلے کی رو سے دونوں کمانڈر مستعفی ہو چکے ہیں جہاں کالعدم تنظیم کیلئے کمانڈر اسد آفریدی کو قائم مقام امیر مقرر کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں ان کی سیاسی شوریٰ نئے قیادت کا چنائو کریگی۔
@Horus @Oscar @Jango

Last edited: