What's new

Naya KPK | News & Updates on the development in KPK.

Contributed By: PTI Malakand Region
حلقہ پی کے 86 سوات میں گراؤنڈ کی تعمیر تیزی سے جاری۔ صوبائی حکومت صوبے کے ہر تحصیل میں گراؤنڈتعمیر کر رہی ہے۔
#KPKUpdates



16403213_1437159889637228_3520234144332885863_o.jpg
16463830_1437159959637221_8504229137008808262_o.jpg
16403419_1437159992970551_2991990612343146119_o.jpg
16422291_1437160032970547_3406929582645517065_o.jpg
16422586_1437160072970543_6726110094177858310_o.jpg
16422485_1437160129637204_3444815541348711208_o.jpg
16300208_1437160206303863_415866256472900598_o.jpg
16463404_1437160309637186_7562145725010486940_o.jpg


Channel 24 News Report On KP Police Mock Exercises in Peshawar LUMS School (31.01.17)
#KPKUpdates

 
جہاں پنجاب میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کئی سالوں سے حکومت کر رہے ہیں اور جب بھی سیلاب آ جائے تو لمبے بوٹ پہن کر پانی میں تصویر نکلواتے ہیں مگرسیلاب سے بچنے کے لیے عملی اقدامات نہیں اُٹھائے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے 13 ارب کی لاگت سے دریائے کابل کے گرد حفاظتی پشتے تعمیر کیے اور پشاور کو سیلاب کے خطرے سے محفوظ کر دیا ہے۔

Peshawar is now SAFE from floods. 13 Billion Rupees have been spent on the embankments of river Kabul to protect #Peshawar from flood disasters.
#KPUpdates

16425927_1439114099441807_8321391261067018679_n.jpg


پشاور: سکول آف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں 11 خواتین سمیت 24 ریکروٹس نے بم ڈسپوزل سکواڈ کی تربیت مکمل کر لی۔ اب تک 1607 پولیس جوان جبکہ 12 خواتین بنیادی تربیت حاصل کر چکی ہیں.
#KPKUpdates #KPPolice

16387061_1439258592760691_5742708069922179488_n.jpg


[Highlights of Unveiling Ceremony of KP U-23 Games 2017 Logo and Trophy at Hayatabad Sports Complex Peshawar - 28.01.17]
#KPKUpdates #KPU23Games



[Under Construction Unit for infants at Hayatabad Medical Complex Peshawar will be a state-of-the-art center for infants/newborns]
#KPKUpdates



16402908_1439012786118605_5999049467410357020_o.jpg
16422668_1439012996118584_5458065568141777225_o.jpg
16422554_1439012772785273_3931123669743860661_o.jpg
16402858_1439012779451939_4576496638833172128_o.jpg


Galiyat Development Authority is working day and night to keep the roads in Galiyat clear during and after snowfall.
#KPKUpdates #KPTourism


16388062_1439398236080060_8891835921344118796_n.jpg


[PTI MPA Swat Fazal Hakeem pays surprise visit to Saidu Sharif Hospital on public complaint and to inspect the services in Laboratories and Wards]

چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان سیدو شریف ہسپتال میں لیبارٹری،میڈیسن سٹور اور مختلف وارڈوں کا اچانک معائنہ.

 
تبدیلی کا سفر۔۔
مردان: حلقہ پی کے 26 کے یو سی گوجر گڑھی میں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول گو جر گڑھی کے تین منزلہ عمارت پر کام تیزی سے جاری۔۔
#KPKUpdates


16427276_1439064006113483_8003546965048607241_n.jpg
16298591_1439064032780147_3572933438106556495_n.jpg
16473282_1439064126113471_3348376076157461544_n.jpg
16387075_1439064182780132_2906366436875686065_n.jpg
16298397_1439064226113461_2781069129351304234_n.jpg


صوبائی وزیر مشتاق غنی نے ایبٹ آباد میں کیہال اور نڑیاں روڈ کا دورہ کیا اور روڈ کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا مگر مشتاق احمد غنی نے کام ریجیکٹ کر دیا تھا٬ کیونکہ ٹھیکیدار کی غفلت سے روڈ سردی میں کم درجہ حرارت میں تعمیر کیا گیا جس سے روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی تھی۔ مشتاق غنی نے ٹھیکیدار کو روڈ اکھاڑنے اور دوبارہ شروع سے تعمیر کرنے کا حکم دیا اور متعلقہ محکمے کی سرزنش کی۔ اس حوالے سے دیکھیے مشتاق غنی کی وضاحت۔۔
(01.02.16)
#MushtaqGhani #KPKUpdates

 
[Speaker Asad Qaiser visited Hayatabad Medical Complex Peshawar to review medical treatment facilities provided to people and met the patient and asked them about facilities in Hospital their problems]

"Overall condition of the hospital is good. Kidney Center and Emergency Service at HMC are a great relief for the people of KP". - Asad Qaiser
#KPKUpdates

16463526_1439008652785685_8969948825514058870_o.jpg
16487882_1439008516119032_1648736169589273533_o.jpg
16487225_1439008806119003_7315859454043817913_o.jpg
16403091_1439008526119031_6300253654492734588_o.jpg
16403118_1439008522785698_4584366980206720982_o.jpg
16487001_1439008716119012_6315966495694847257_o.jpg
16422578_1439008876118996_6872495694357058361_o.jpg
16402773_1439008919452325_8099360614587954803_o.jpg


خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم کی جانب سے ایک تاریخی سروے کا آغاز کر دیا گیا جس کے زریعے معلوم کیا جا سکے گا کہ کتنے بچے سکول سے باہر ہیں اور ان کی وجوہات کیا ہے۔ اساتذہ کی جانب سے گھر گھر جا کر معلومات حاصل کی جا رہی ہیں۔ مئی تک یہ سروے مکمل کردیا جائے گا اور تمام ڈیٹا صوبائی حکومت کو پیش کی جائے گی۔
(01.02.17)
#KPKUpdates

 
خیبرپختونخوا حکومت صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات اُٹھا رہی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور یونیورسٹی صوبے کے پہلے اور پاکستان کے دوسرے بڑے فور گلاس وال اسکواش کورٹ کی تعمیر شروع کر دی گئی ہے۔ابتدائی طور پر دو پریکٹس کورٹس تیارکر لیے گئے جس کا افتتاح وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کیا۔ اسکواش کمپلیکس پر 23 ملین سے زائد کی لاگت آئے گی۔ کھلاڑیوں اور طلبہ نے پشاور یونیورسٹی میں اسکواش کمپلیکس کی تعمیر پر خوشی کا اظہار کیا۔ اسکواش کمپلیکس کی تعمیر مکمل ہوتے ہی یہاں ایشین جونئیر اسکواش چیمپین شپ کے انعقاد کا بھی اعلان کیا گیا ہے٬ جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ (02.01.17)
#KPKUpdates

 
تحصیل ٹوپی دستکاری سنٹر کا باقاعدہ آغاز ہوگیا.
تحصیل ناظم ٹوپی سہیل یوسفزئی دستکاری سنٹر کا سامان تقسیم کر رہے ہیں. اب تک سات یونین کونسلوں میں دستکاری سنٹر بنائے جاچکے ہیں.
#KPKUpdates


16427277_1585812761447056_8540513844247791075_n.jpg
16507843_1585812824780383_558962849487460455_n.jpg
16406695_1585812878113711_2155738380493801714_n.jpg
16387430_1585813101447022_6134614902581673555_n.jpg


بدل رہا ہے سوات .....بدل رہا ہے Pk 80-NA29
چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان کا ڈاکٹرگیان پرکاش لنک روڈ پر جاری کام کا معائینہ ، روڈ تعمیر ہونے پر علاقے کے لوگوں میں خوشی کی لہر ۔
#KPKUpdates


16472796_1438996322785409_5206955636180092492_n.jpg
16406863_1438996442785397_4053340241588964274_n.jpg
16425812_1438996366118738_4355617865305201153_n.jpg
16406926_1438996436118731_6933445735174785260_n.jpg
 
Contributed By: Pakistan Tehreek-e-Insaf Mardan
مردان: گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول تخت بھائی پی کے 26 میں 1 کروڑ روپے کی لاگت سے لیبارٹریز کی تعمیر مکمل۔ چئیرمین ڈیڈک مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی عنقریب افتتاح کرینگے۔
#KPKUpdates


16387240_1440217042664846_1258806838401329512_n.jpg
16427566_1440217109331506_2935519346900679505_n.jpg
16299226_1440217182664832_8576153624470948056_n.jpg
16427594_1440217462664804_5562750420416990192_n.jpg
16508143_1440217582664792_7841751756628103635_n.jpg
16508107_1440217965998087_4927788031013832295_n.jpg
 
Beautification کوہاٹ میں جگہ جگہ لوگوں کے لیے انتظار گاہ بنا شروع. واضح رہے کہ یہ بھی
کے حصہ ہے جہاں جہاں بھی عوامی جگہیں ہیں وہاں پر یہ انتظار گاہوں کو جلد مکمل کر دیا جائےگا



#KPUpdates

16508364_1276545315757612_5541176225728087137_n.jpg


تبلیغی مرکز روڈ - کنال روڈ براستہ نورالہی کالونی تا بنوں روڈ پر تعمیراتی کام زوروشور سے شروع ہے.
پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کوہاٹ میں تمام روڈ انفراسٹرکچر کو ٹھیک کروارہی ہیں جس کے لئے ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کے ایریگیشن اے ڈی پی میں مرکز کنال روڈ کے علاوہ کاغذی تا تاندہ ڈیم روڈ بھی شامل ہیں جو مرکز روڈ کے بعد شروع ہوگا.



#KPUpdates

16387409_1273851036027040_433230863114646437_n.jpg
16473622_1273851069360370_5984694746223143868_n.jpg
16473940_1273851096027034_7136199882266779982_n.jpg
16473828_1273851062693704_4234091193736478902_n.jpg
16473682_1273851049360372_2427277960884602996_n.jpg
16473288_1273851086027035_3450044889095407055_n.jpg
 

Back
Top Bottom