What's new

Naya KPK | News & Updates on the development in KPK.

MORE PICTURES FOR [Traffic Warden Service Peshawar - Educate, Facilitate, Regulate]


16195412_1432465486773335_1311735077335900443_n.jpg
16195266_1432465566773327_8498022216029353670_n.jpg
16299131_1432465560106661_5373819063629457706_n.jpg
16143083_1432465630106654_5836649217907098167_n.jpg
16265464_1432465740106643_7494667714157931129_n.jpg
16142266_1432465766773307_6845760483858311985_n.jpg
16142482_1432465863439964_3811646155647513902_n.jpg
 
.
مردان: نیا تعمیر شدہ تخت بھائی اسپورٹس گراونڈ جلد عوام کیلئے کھول دیا جائیگا۔ گراونڈ میں کرکٹ، فُٹ بال، ہاکی، کبڈی، ٹینس، سکواش سمیت دیگر کھیلوں کیلئے سہولیات میسر ہونگے۔

چئیرمین ڈیڈک مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے آج ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کے ہمراہ سپورٹس گراونڈ کا دورہ کیا۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کو جلد از جلد گراونڈ کی گراس اور دیگر کام ایک ہفتے کے اندر اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر کو گراونڈ میں ٹورنمنٹ منعقد کرنے کے بھی ہدایت کی۔

#KPKUpdates


16298607_1432371753449375_8055646116245250950_n.jpg
16174868_1432372153449335_543474337380436242_n.jpg
16142987_1432372226782661_7271848240542144977_n.jpg
16174912_1432371996782684_6361431369059284851_n.jpg
16265773_1432371933449357_7020088410915966569_n.jpg
16143030_1432371823449368_5049439069163453468_n.jpg
16174867_1432372276782656_670587445890416277_n.jpg
16299201_1432372330115984_6465427918939139456_n.jpg


KP Assembly passes KP Police Bill 2017. The Police Bill is aimed at bringing reforms in the police force. Besides other points, the bill gives financial and transfer and postings powers to the IGP. (26.01.17)
#KPKUpdates #PoliceActKP



 
.
مردان: حلقہ پی کے 26 تخت بھائی میں اسکول کی تعمیر آخری مراحل میں۔ اسکول 8 کمروں پر مشتمل، 6 کلاس رومز، ٹیچرز کیلئے رومز ، بچوں کیلئے 3 واش رومز شامل ہیں۔


#KPKUpdates

16115007_1430902770262940_824363446174197529_n.jpg
16142635_1430902746929609_8438584556986143824_n.jpg
16114914_1430902720262945_5801239810269469663_n.jpg
16266130_1430902656929618_2561338354194696141_n.jpg
16114973_1430902693596281_2370105199746691600_n.jpg
16142635_1430902746929609_8438584556986143824_n.jpg


مردان: چیئرمین ڈیڈک مردان ایم پی اے افتخار علی مشوانی نے تخت نھائی میں 8 کمروں بشمول سٹاف روم، نئے تعمیر شدہ گورنمنٹ پرائمری سکول چوہ غریب آباد کا افتتاح کیا۔ جس پر ایک کروڑ 37 لاکھ روپے کی لاگت آئی۔ تقریب میں پی ٹی آئی کے کارکنوں اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی۔
#KPKUpdates


16265781_1430903900262827_270627005219206346_n.jpg
16143122_1430903943596156_4085782356547858358_n.jpg
 
.
Developmental and Upgradation work on Gadoon Industrial Zone progressing swiftly.
#KPKUpdates


16266003_1430442503642300_3279789641694177505_n.jpg
16142456_1430442616975622_253471275621681006_n.jpg
16298676_1430442636975620_2024970210877041714_n.jpg
16265223_1430442653642285_480778952791429056_n.jpg


سوات کے تاریخ میں پہلی بار منگورہ میں ٹریفک سگنلز نصب.
#KPKUpdates


خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں تبدیلی کا سفر جاری۔
صوبے میں سابقہ حکومت نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں سرکاری اسکولوں میں مجموعی طور پر 3667 اضافی کلاس روم تعمیرکیے مگر موجودہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے صرف 3 سالوں میں صوبے کے سرکاری سکولوں میں 12031 اضافی کلاس رومز تعمیر کر دیے اور مزید کمی کو بھی پُورا کرنے کے لیے مختلف اسکولوں میں کلاس رومز کی تعمیر جاری ہے۔

پی ٹی آئی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں پرائمری لیول پر پالیسی تبدیل کی جس سے اب صوبے میں پرائمری سکول چھ کمروں اور چھ اُستاد پر مشتمل ہو گا۔ نئے اسکول کی تعمیر صوبے میں جاری ہے اور پُرانے اسکولوں میں کلاس رومز کی کمی کو بھی پُورا کیاجا رہا ہے تا کہ بچوں میں تعلیم کے لیے ایک اچھا ماحول مل سکے۔

#TabdeeliKaSafar #KPKUpdates


[Khyber Pakhtunkhwa Information Technology Board has achieved the milestone of setting up the first ever Government Innovation Lab in Peshawar]

'Durshal' - which means 'gateway' in Pashto is a network of Tech Centres across KP that will be established to promote online work, entrepreneurship and innovation.

Also the KPITB is all set to launch the country's first ever 'Digital Strategy for KP'. The 'Digital KP' strategy is likely to be launched during the board’s Digital Youth Summit 2017 scheduled to be held in May. The strategy being developed with technical assistance from the World Bank and will have far-reaching effects on the province. It will help create job opportunities, improve govt services and build an entrepreneurship ecosystem in KP which will anchor the province's digital transformation.

The strategy has been focusing on Digital Access, Digital Governance, Digital Economy and Digital Skills. It will help entrepreneurs start new IT business with low cost as compared to other businesses in other sectors,
#KPKUpdates #DYS17



16142989_1430790256940858_4278501843133970860_n.jpg
16143120_1430790363607514_1684035843165281764_n.jpg
16194958_1430790250274192_5587506558872367531_n.jpg
16265812_1430790253607525_6548009259099561536_n.jpg
 
.
[Important decisions taken regarding KP Ehtesab Commission during KP Cabinet meeting On 24 January 2017]
#KPKUpdates

احتساب کمیشن ایکٹ 2014 میں ترامیم کی گئ ہیں اور احتساب کمیشن ایکٹ 2014 ترمیم کے بعد احتساب کمیشن ترمیمی بل 2017 کہلائے گا۔ احتساب کمیشن کسی بھی ملزم کو احتساب عدالت کے احکامات پر گرفتار کرے گی۔ احتساب کمیشن پہلے تحقیقات کرے گی اور عدالت میں جائے گی اور پھر عدالت کے حکم پر گرفتاری عمل میں لائی جائے۔ 5 کروڑ روپے سے ذیادہ کرپشن کی تحقیقات احتساب کمیشن کرے گا جبکہ 5 کروڑ روپے سے کم کے کیسز نمٹانے کی ذمہ داری اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ہو گی۔ احتساب کمیشن سالانہ کارکردگی رپورٹ صوبائی اسمبلی کے سامنے پیش کرے گی۔ ڈی جی احتساب کمیشن یا کمشنر کے خلاف کوئی شکایت ہوتی ہے تو اسکروٹنی کمیٹی اُن کو سننے کی مجاذ ہو گی۔ ڈی جی احتساب کمیشن اور کمشنرز کی تعیناتی کے لیے طریقہ کار میں ان کی پراسیکیوشن کے تجربے کو مدنظر رکھا جائے گا۔ احتساب کمیشن میں خیبرپختونخوا حکومت کی کوئی مداخلت تھی نہ رہے گی۔ ڈی جی احتساب کمیشن کی تعیناتی کااختیار صوبائی حکومت کے پاس نہیں بلکہ اُن کی سرچ اینڈ اسکروٹنی کمیٹی کے پاس ہے۔ کمیٹی کو اس کی تعیناتی کرنی جلد از جلد کرنی چاہیے۔ کابینہ نے ترمیمی ایکٹ کی منظوری دے دی ہے۔


16142729_1429719060381311_8175036549032291220_n.jpg


[Important decision taken regarding Khyber Pakhtunkhwa Local Government Bill during KP Cabinet Meeting On 24 January 2017] #KPUpdates

نائب ناظم ضلع کانسل کے تحت پرانے ضلع کونسل سیکریٹریٹ کی بحالی ہو گی جس کے لیے ضلع کونسپ کے مختص بجٹ میں سے ایک علیحدہ بجٹ مختص ہو گا اور جس کا سیکرٹری ڈی ڈی او جبکہ نائب ناظم پرنسپل اکاؤنٹنگ آفیسر ہو گا۔ نو تخلیق شدہ تحصیل کونسل اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کی منظوری دی گئی ہے.


16298443_1429722877047596_7092371485818977214_n.jpg


خیبرپختونخوا حکومت کا سیکنڈری تک تعلیم لازمی قرار دینے کا مسودہ تیار۔ 5 سے 16 سال تک کے بچے کو والدین اسکول بھیجنے کے پابند ہو نگے۔ اسکول نہ بھیجنے پر والدین کو یومیہ 100 روپے جرمانہ اور 30 دن قید کی سزا تجویز۔ تمام بچوں کو تعلیم حکومت کی طرف سے مفت دی جائے گی۔ (24.01.17)
#KPKUpdates #TabdeeliKaSafar


تبدیلی کا سفر

ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش نے تپی اربن 6 میں نئے تعمیر شدہ گورنمنٹ پرائمری سکول کا افتتاح کیا
جس پر تقریبا" ایک کروڑ روپے کی لاگت آئی.تقریب میں علاقہ عمائدین کے علاوہ محکمہ تعلیم اور پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت کی بھی شرکت..


Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak Speech in KP Assembly. (24.01.17)
#KPKUpdates #PoliceActKP

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا صوبائی اسمبلی سے خطاب۔

‏"ہمارے ملک میں سسٹم ٹھیک نہیں ہے۔ ہم نے صوبے میں ادارے مضبوط کیے۔ صوبے میں سسٹم ٹھیک کررہے ہیں۔ بلدیاتی نظام کے بعد اب پولیس کو بھی تمام اختیارات منتقل کردیے ہیں۔ پولیس بل اسمبلی سے پاس کروالیا گیا۔ صوبے میں میرٹ کا نظام لائے"۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک




Dental patients are examined and treated in different Chambers of KCD.#KPKUpdates


16265884_1429328463753704_4225467234931572816_n.jpg
16195925_1429328410420376_3629860921265580283_n.jpg
16265598_1429328413753709_7764975913746582063_n.jpg
16266052_1429328417087042_7924478384767615068_n.jpg


[New Children Ward at Lady Reading Hospital Peshawar inaugurated]#KPKUpdates


[Under Construction New Health Building at Lady Reading Hospital LRH-MTI]#KPKUpdates

#Peshawar #KPK #Pakistan

 
.
Work on the Small Dam in Latamber, Karak started by GoKP. KP govt developing the under-developed districts of Khyber Pakhtunkhwa.

#KPKUpdates


16143346_1428159003870650_1885483590674957396_n.jpg
16298424_1428159050537312_4281073568914491681_n.jpg
16142382_1428159083870642_6127889085437603149_n.jpg
16143204_1428159597203924_1040333523678492650_n.jpg


[Sights Of Swat Motorway from the Satellite]

Swat Motorway, the first Provincial Motorway of Pakistan to be constructed by PTI led GoKP. Will be completed by the end of this year.
#KPKUpdates #SwatMotorway


16143596_1428001043886446_1540968176650139725_o.jpg
16298877_1428001077219776_8472615195634276110_n.jpg
16194909_1428001147219769_7675253011515543233_n.jpg
16194905_1428001267219757_7094559017103433782_n.jpg


Peaceful Khyber Pakhtunkhwa; Big sign of Peace and Security in the province. Directorate of Culture Khyber Pakhtunkhwa organized Chitral Cultural Music Night at Nishtar Hall Peshawar.
#KPKUpdates

 
.
سوات موٹروے پر کام تیزی سے جاری۔ موٹروے کی تعمیر اس سال کے آخر تک مکمل کردی جائے گی۔ سوات موٹروے پاکستان کی پہلی صوبائی موٹروے ہے جو صوبائی حکومت اپنے وسائل سے بنا رہی ہے۔
#KPKUpdates #SwatMotorway


16195974_1426978237322060_1515132324573303138_n.jpg
16142797_1426978280655389_2290655557207479760_n.jpg
16114318_1426978320655385_4110755423035397281_n.jpg
16142707_1426978357322048_2246119832930430712_n.jpg


سٹی پٹرول فورس اپنی بروقت کاروائیوں کی وجہ سے دو ماہ میں ہی اپنی پہچان بنا چکی ہے اور پشاور میں کئی واردات ناکام بنا چکی ہے۔ اہلکار کے یونیفارم اور گاڑیوں میں جدید کیمرے نصب کیے گئے ہیں تا کہ فورس اپنے افسران کی نگاہوں میں رہ سکیں۔ اس سے پولیس اہلکاروں پر ڈیوٹی کےدوران نظر رکھی جائے گی۔
#KPKUpdates #KPPolice


LRH-MTI Bolton Block after renovation.
#KPKUpdates


16142774_1426859654000585_1002970615954268642_n.jpg
16115048_1426859674000583_93548354881122475_n.jpg
16265542_1426859740667243_2730469573552440232_n.jpg

16114287_1426859710667246_8473414404435262447_n.jpg


Contributed By: PTI Malakand Region
سوات پی کے 86: ظفر شہید سٹیڈیم خوزخیلہ پر کام جاری۔ جلد مکمل کیا جائے گا۔
#KPKUpdates


 
. .
Contributed By: PTI Swabi
صوابی: اسپیکر اسد قیصر کا واٹر سپورٹس تھیم پارک ہنڈ صوابی کا دورہ۔ پارک 400 کنال زمین پر پھیلا ہوا ہے جس پر 250 میلن روپے لاگت آئے گی۔ پارک میں سیر و تفریح کے لیے پکنک سائٹس، فلوٹنگ ریسٹورینٹ، واٹر سکوٹنگ، ٹوؤرسٹ رزرٹ کی سہولیات موجود ہے۔

اسپیکر اسد قیصر نے حکام کو 2.2 کلومیٹر ہنڈ تا پارک روڈ جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔
#KPKUpdates


16265542_1426577634028787_6584333238613745901_n.jpg
16114218_1426577677362116_53010754226437848_n.jpg
16265196_1426577727362111_8830489122354829346_n.jpg
16113988_1426577777362106_9180266209704449353_n.jpg
16114664_1426577840695433_2437841425805322851_n.jpg
16265432_1426577877362096_4708876819277966666_n.jpg
16265747_1426577924028758_7512349067505034797_n.jpg


KP Police Follow up on Person Release from Jail (PRJ) Information Database
#KPKUpdates #KPPolice

خیبرپختونخوا پولیس پاکستان کی سب سے پروفیشنل پولیس کہلائی جاتی ہے۔ کے پی پولیس انفارمیشن ٹیکنالوجی کے استعمال میں دوسرے صوبوں پر فوقیت حاصل کیے ہوئے ہے۔ پولیس کی جانب سے جہاں جرائم کی روک تھام کے لیے آپریشن کیے جا رہے ہیں وہاں جدید طریقوں سے جرائم پیشہ افراد کا ڈیٹا اکھٹا کردیاگیا ہے جسے ”پی آر جے یعنی پرسن ریلیز فرام جیل“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس وقت تک 3400 افراد کا ڈیٹا اکھٹا کیاجا چکا ہے۔ اُن کا تصاویر ویب سائٹ پر ڈال دی ہےتا کہ کل کو اگر کوئی ایسا واقعہ ہو تو اُن میں سے لوگ دیکھ سکیں کہ یہ لوگ شامل ہیں کہ نہیں۔ پرسن ریلیز فرام جیل لسٹ میں شامل ملزمان کو مانیٹر کرنے کے لیے سٹی پٹرول فورس کو بھی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ اس ڈیٹا تک شہری با آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور اس کی مدد سےملزمان کی شناخت میں مدد ملے گی۔

 
.
Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa Pervez Khattak inaugurated Sui Gas facility to Gulshan-e-Hayat Amankot Pabbi, Nowshera. [Dated: 21.01.2017]
#KPKUpdates


16265678_1426520080701209_1633672724719112814_n.jpg
16142786_1426520077367876_6485672950431540249_n.jpg
16265521_1426520067367877_8052076857928000508_n.jpg


پشاور میں سٹی پٹرولنگ فورس 200 اہلکار اور 22 گاڑیوں پر مشتمل ہے۔ یہ نئی فورس پشاور میں اندرونی شہر اور کینٹ میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے اور اور بروقت کارووائی پر اب تک کئی وارداتوں کا ناکام بنا چکے ہیں۔ اسکواڈ کا ریسپانس ٹائم پانچ منٹ رکھا گیا ہے۔ گشت کا موثر نظام کی وجہ سے وارداتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ سٹی پٹرول فورس اب تک 5000 سے زائد کالے شیشے والی گاڑیوں اور غیررجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کے خلاف بھی کاروائی کر چکا ہے۔
#KPKUpdates #KPPolice


Contributed By: PTI DI Khan
‏‏ظفرآباد کالونی ڈیرہ اسماعیل خان میں زیر تعمیر سکول تعمیر کے آخری مراحل میں۔
#KPKUpdates


16113372_1425440544142496_1477583380063594341_o.jpg
16113142_1425440604142490_1377173063109979872_o.jpg
16113117_1425440654142485_3887825423034484677_o.jpg


Khyber News Report on Meeting between KPOGCL & Chinese Investors for Oil & Gas Exploration in KP Province (21.01.17)
#KPKUpdates #KPOGCL #CPEC


خیبرپختونخوا میں ٹریفک پولیس سردی اور بارش میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں تا کہ عوام کو ٹریفک مشکلات کا سامنا نا ہو اور ساتھ ہی عوام کی بھرپور خدمت کر رہی ہے۔

دیکھیے ایک شہری کی ٹریفک اہلکار کی جانب سے مدد کرنے پر اُن کی رائے۔
(21.01.17)
#KPKUpdates



"مغربی روٹ اب سی پیک کا حصہ بن چکا اور دوسرا روٹ گلگت تا چترال٬ چترال تا دیر اور دیر تا چکدرہ بھی سی پیک کا حصہ بن چکا ہے۔ رشکائی٬ ہریپور حطار اور ڈی آئی خان تینوں انڈسٹریل پارک کی فیزیبیلیٹی جاری ہے٬ چائینیز سرمایہ کار یہاں آئیں گے اور وہ فیصلہ کریں گے کہ کون سا فیزیبل ہے۔ یہ ہماری بڑی کامیابی ہے کہ ہمیں سی پیک میں مغربی روٹ مل گیا اور دوسرا روٹ بھی۔ اس میں خیبرپختونخوا کا مستقبل ہے اور خیبرپختونخوا کو بہت فائدہ پہنچے گا"۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک (20.01.19)
#KPKUpdates #CPEC


بدلا ہے خیبر پختونخوا ۔ بدلیں گے پاکستان ۔

خیبر پختونخوا کی عوام کیا رائے رکھتی ہے نئے خیبر پختونخوا کے بارے میں جانئیے پشاور سے تعلق رکھنے والے دوبئی میں ٹیکسی ڈرائیور کے خیالات ۔

وعدوں سے تکمیل تک ۔


Dunya News Report on Culture Change Zero Corruption Show Peshawar (19.01.17)
#KPKUpdates #SayNoToCorruption #Peshawar #KPNAB

 
.
KP Minister Info & HE Mushtaq Ahmed Ghani - Official Media Talk at Lady Reading Hospital Peshawar.
#MushtaqGhani #KPKUpdates

Mushtaq Ghani visited Physiotherapy Department LRH-MTI for treatment.

KP had mostly invested public funds in human development and ensured that poor people should get quality education in the public schools and best health facilities in govt hospitals. Investment in human capital provides an opportunity to the nations to develop. Being a poor nation we should focus on human resource development and it is the real investment. The provision of basic facilities including health and education were among the top priorities of PTI led KP govt.


بام خیل کے مقام پر صوابی سپورٹس کمپلیکس پر کام جاری

جس میں مختلف ان ڈور و اوٹ ڈور گیمز کی سہولت میسر ہوگی.
انشاء اللّه اس سال 2017 کے آخر تک اس پر کام مکمل هو جائے گا ۔اس کے علاوہ ہر تحصیل میں سپورٹس گراؤنڈ پر کام بھی مکمل ہونے والا ہے.
#KPKUpdates


16403207_1582229651805367_7450639527490903857_o.jpg
16402893_1582229961805336_2765324485397626621_o.jpg
16422278_1582230148471984_2485931028718782234_o.jpg
16426231_1582230198471979_4803609593618446934_n.jpg
15894554_1582230245138641_1725685417452684613_n.jpg
16427216_1582230305138635_9100023821764160772_n.jpg
16299962_1582230448471954_4616396418176438904_o.jpg
16265717_1582230531805279_5587692996411106674_n.jpg
 
.
ٹوپی بادہ پل پر تیزی سے کام جاری
پل کے پلرز تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں. تحصیل ناظم ٹوپی سہیل یوسفزئی نے حاجی رنگیز خان کے ہمرا پل کا دورہ کیا اور کام کا جائزہ. اور ٹھیکیدار کو کام تیز کرنے اور جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی.

#KPKUpdates

16388012_1582228078472191_3585711285461639041_n.jpg
16299172_1582228145138851_5583168322412978401_n.jpg
16265436_1582228381805494_6067118774948991067_n.jpg
16299207_1582228498472149_3680470279304523266_n.jpg
16265536_1582228808472118_3946185658413255148_n.jpg
16298362_1582228895138776_4206386648382354903_n.jpg
16265733_1582228268472172_2378937513286095885_n.jpg
16299325_1582228658472133_3187702881140151224_n.jpg
 
. .
Preparations for asphalt work begins on roads of #Hayatabad Industrial Estate#Peshawar

#KPUpdates


16265312_1340038922734862_5893284580487372790_n.jpg
16406973_1340039016068186_23525872145742902_n.jpg
16388442_1340038952734859_8894877883229828209_n.jpg
16266350_1340038956068192_312134342124273068_n.jpg


پشاور چڑیا گھر میں پرندوں کی آمد شروع - بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد . ترقیاتی کام آخری مراحل میں . بہت جلد چڑیا گھر کا افتتاح ہوگا
#PeshawarZoo #KPKUpdates



صفاف ستھرا کوہاٹ اب ہوگا انشاءاللہ

کوہاٹ میں WSSK نے باقاعدہ طور پر اپنے کام کا آغاز کر دیا انشاءاللہ اب کوہاٹ شہر کی صفائی میں خاصی بہتری آگئی.
واضح رہے کہ کچھ دن پہلے اس کا Agreement پر دستخط ہوئے تھے جس میں ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش اور وزیر قانون امتیاز شاہد قریشی بھی موجود تھے.

بحیثیت کوہاٹی اس کا سارا کریڈٹ ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کو جاتا ہے.



16426094_1270915192987291_6087750581642415824_n.jpg
16387315_1270915202987290_9099095407828010792_n.jpg
16388059_1270915222987288_1109131839014043137_n.jpg
16427316_1270915209653956_49653041201922449_n.jpg


تبدیلی کا سفر دبنگ ایم پی اے کوہاٹ ضیاء اللہ خان بنگش کے ساتھ

اکبر آباد نور آباد اربن 2 کوہاٹ میں 3 کلومیٹر روڈ پر اسفالٹ کا کام مکمل..

واضع رہے کہ یہاں 30 سال سے کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا تھا..پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ضیاء اللہ خان بنگش نے یہاں کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا...

 
.
دیکھیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجینسی کے مناظر اور ساتھ ہی ڈائریکٹر کے جانب سے مکمل بریفنگ۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال ایمرجنسی میں لوگوں کو ایمرجنسی کی صورت میں بہتر صحت کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ہسپتال کے ایمرجنسی یونٹ میں علاج کی سہولیات کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر اور ماحول کو بہتر بنایا گیا ہے اور مریضوں کے لیے اور اُن کے ساتھ آنے والے لوگوں کے لیے بہتر انتظامات کیے گئے۔ صفائی ستھرائی کا بھی بھرپور خیال رکھا جاتا ہے۔ آپریشن تھیٹر میں بھی اضافی کیا گیا ہے تا کہ مریضوں کو سہولت ہو اور ایمرجنسی میں ہی فارمیسی قائم کی گئی ہے تا کہ اُن اپنی ضروریات کی تمام ادویات وہاں پر ہی میسر ہوں۔ ایمرجنسی یونٹ میں ابتدائی طبی امداد کے ساتھ مریضوں کے لیے ایکسرے٬ سی ٹی سکین اور لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔ ہسپتال میں آخری سال میں ایک لاکھ چونتیس ہزار مریضوں کو داخل کیا گیا آاور صحت کی سہولیات دی گئیں۔
#KPKUpdates #SehatKaInsaf



خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صحت کے حوالے اُٹھائے گئے اقدامات سے صوبے میں لوگوں کا سرکاری ہسپتالوں پر دن بہ دن اعتماد بڑھ رہا ہے٬ اور سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہاسپٹل صوبے کے بڑے ہسپتالوں میں سے ایک ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور ہفتے کے ساتھ دن اور جوبیس گھنٹے کھلی رہتی ہے اور مریضوں کومکمل صحت کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

دیکھیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے او پی ڈی کے مناظر اور ساتھ ہی ڈائریکٹر کے جانب سے مکمل بریفنگ۔
#KPKUpdates #SehatKaInsaf



 
.

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom