What's new

مری بریوری جلد مارکیٹ میں سینیٹائزر متعارف کروائے گی

KASHMALA ALI

FULL MEMBER

New Recruit

Joined
May 3, 2019
Messages
6
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
سی ای او، مری بریوری اسفنیار ایم بھنڈاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سینیٹائزر کے بنیادی اجزاء میں ستر فیصد الکحل کا ہونا ضروری ہے جبکہ اسوقت مارکیٹ میں دستیاب سینٹائزر میں اس تناسب سے الکحل ناپید ہے
https://vigilantnews.live/2020/04/07/murree-brewery-is-going-to-introduce-sanitizers/
 
its the need of the hour . very good decision as rhey have alcohal stuff they can easily use it
 

Latest posts

Back
Top Bottom