What's new

Molana Diesel ka Pumping Station Kharab

Orca

FULL MEMBER
Joined
Nov 30, 2016
Messages
661
Reaction score
0
Country
Pakistan
Location
Pakistan
مولانا فضل الرحمٰن کو دل کی تکلیف، سٹی انجیو کی گئی

1272486-fazlurrehmanwebx-1533332679-549-640x480.jpg



راولپنڈی / اسلام آباد: جے یوآئی کے امیرمولانا فضل الرحمٰن کودل کی تکلیف کے باعث راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں سٹی انجیوکی گئی اور ڈاکٹروں نے انھیں تمام مصروفیات منسوخ کرکے مکمل آرام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

مولانا فضل الرحمٰن کو جمعہ کے روز بعد دوپہرسینے میں شدید تکلیف کے باعث کارڈیا لوجی اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرزکی ٹیم نے ہنگامی طور پر ان کا علاج کیا اور ان کی مکمل سٹی انجیو کی گئی، دوائیں دی گئیں اور ہدایت کی گئی کہ دوائوں کے استعمال کے بعد انھیں دوبارہ آئندہ جمعہ کو اسپتال میں چیک اپ کرانے کی ہدایت کی ہے۔

اسپتال کے سربراہ میجرجنرل اظہر کیانی نے رابطہ پر ایکسپریس کو بتایاکہ مولانا فضل الرحمن کو پہلے ہی دل میں اسٹنٹ ڈالا گیا ہے جو مکمل طورپرٹھیک کام کررہاہے تاہم اس کے ساتھ والی شریان میں پرابلم تھا جس پر ان کی فوری سٹی انجیوکی گئی ایک ہفتے کی دوائیں دی گئی ہیں اب ان کی صحت تسلی بخش اور بہتر ہے۔

اسپتال ذرائع نے ایکسپریس کو بتایاکہ ڈاکٹرز کی ٹیم نے انھیں تمام سیاسی، سماجی مصروفیات ترک کرکے ایک ہفتہ کا مکمل آرام کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔


Plz someone request to IK for taking diesel in Kashmir Committee otherwise soon we may hear his passing away news :) :mod::mod::mod::mod:
 
. . . . .
Diesal engine ko pani se chlao ge to yehi hoga na..
 
. .
Jaise machli pani k beghair nhi reh sakti issi tarah molana saab assembly k beghair nhi reh sakte. Trust me put him back to assembly and he will b fine.
 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom