Zibago
ELITE MEMBER

- Joined
- Feb 21, 2012
- Messages
- 37,003
- Reaction score
- 12
- Country
- Location
منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا اور ۔۔۔
Mar 13, 2019 | 16:12
M

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )منشیات سمگلنگ میں گرفتار غیر ملکی ماڈل ٹریزا اہلسکو نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے ۔
ضرور پڑھیں: بیرون ملک قرضوں اور وی آئی پی پروٹوکول کیخلاف درخواست پرصوبائی ووفاقی حکومت سے جواب طلب
نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق غیر ملکی ماڈل ٹریزا ہلسکو کا کہناتھا کہ میں وزیراعظم عمران خان سے التجا کرتی ہوں کہ مجھے انصاف دلوایا جائے ۔ ان کا کہناتھا کہ میری عمران خان سے گزارش ہے کہ میرے کیس کی طرف توجہ دی ہے ۔ غیر ملکی ماڈل نے کہا کہ میں نے کوٹ لکھپت جیل میں بلاول بھٹو اور نوازشریف کو ملاقات کرتے ہوئے دیکھا تھا ۔
https://dailypakistan.com.pk/13-Mar...llJ2tPV2h0f7j3JDZ0ULtX-vJKFv_uBCHhg2HkjXz5QYw