What's new

Long Live CM Murad ALI SHAH

POPEYE-Sailor

FULL MEMBER
Joined
Jan 15, 2006
Messages
1,886
Reaction score
-4
Country
Pakistan
Location
Saudi Arabia
Everything is Khappy. Excellent Explanation on water by CM
Jitni tareeaf ki jaye Kam hai ..!! sharam se doob mar jana chahyh ease CM ko..!!

.عدالت نے کہا لاڑکانہ کا پانی گدلا ہے، ’پانی تو سرگودھا کا بھی ٹھیک نہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آلودہ پانی کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق ایک تقریب میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر لاڑکانہ کا پانی گدلا ہے تو سرگودھا کا پانی بھی ٹھیک نہیں۔

کراچی میں صاف پانی کے کیس میں چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ سندھ کو طلب کیا تھا۔ دوران سماعت جسٹس میاں ثاقب نثار نے وزیراعلیٰ سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ جہاں کہیں وہاں جا کر اس پانی کی ایک ایک بوتل پی لیتے ہیں، اگر آپ کہیں تو میں اور آپ بھی مٹھی جا کر نہر سے ایک گلاس پانی پئیں۔

کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاق کا دل سندھ حکومت کے لیے نہیں دھڑکتا، ہمیں کے فور سمیت دیگر منصوبوں کے لیے فنڈز نہیں دیئے جارہے لیکن شکر ہے عدالت کو ہمارا خیال ہے۔
انہوں نے آلودہ پانی کیس کی سماعت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں کہا گیا کہ لاڑکانہ کا پانی گدلا ہے۔

اس پر کہنا چاہتا ہوں کہ اگر لاڑکانہ کا پانی گدلا ہے تو سرگودھا کا پانی بھی ٹھیک نہیں اور لاہور کے پانی میں سنکھیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھاکہ اگر ہم نے کچھ نہ کیا تو لوگ ہمیں ووٹ نہ دیتے۔


http://urdu.geo.tv/latest/176754-





 
. . . . .
When-PK-Came-In-Sindh26491845_201525154515.jpg


FunnyCrazyWeirdTafreehMastiPicPhotoPictureEntertainmentPakistanLeaderGovernmentQuoteUrduJokeWorldLifeQaim_Ali_ShahSindhLaugh_rujqx_Pak101(dot)com.jpg
 
. .

Pakistan Defence Latest Posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom