Reichsmarschall
ELITE MEMBER
- Joined
- Feb 16, 2016
- Messages
- 12,109
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
وہ ماہرہ ہو یا قاہرہ ۰۰۰ ہر معاشرے میں "اپنی مرضی" کی حد گھر کی چار دیواری ہے ۰۰ جس کے اندر جھانکنے سے ہمارے مذہب نے بھی منع کیا ہے ۰۰
اس حد سے باہر آپ کو معاشرے میں لاگو قوانین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی پر جواب دہ یا کم سے کم تنقید کا نشانہ ہونا پڑتا ہے ۰۰ چاہے وہ مشرق ہو یا مغرب یا شمال یا جنوب ۰
THREAD CLOSE
اس حد سے باہر آپ کو معاشرے میں لاگو قوانین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی پر جواب دہ یا کم سے کم تنقید کا نشانہ ہونا پڑتا ہے ۰۰ چاہے وہ مشرق ہو یا مغرب یا شمال یا جنوب ۰
THREAD CLOSE