Areesh
ELITE MEMBER
- Joined
- Mar 30, 2010
- Messages
- 45,157
- Reaction score
- 3
- Country
- Location
پاکستانی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ آپ کا بھارت میں علاج ومعالجہ ہوا ہے۔کیا یہ درست ہے؟
دشمن کا ایسے افواہیں پھیلانے کا مقصد شاہد اس دباؤ کو کم کرنا ہے جس کو ہمارے ہمسایہ ممالک نے پاکستان پر اسکے دہشتگردی کی پشت پناہی کرنے پر بنا رکھا ہے۔ دہشت گردوں کی پناہ گاہ پاکستان ہے جہاں مذہبی شدت پسندوں کے علاج معالجے کےلئے بہت سے بڑے اور جدید ہسپتال مخصوص ہیں۔ ایک ایسا ملک (پاکستان) جہاں یہ سب کچھ ہورہا ہو وہ میرے علاج کےلئے بھارت جانے پر واویلا مچائے تو اس بات کے مقصد کو سمجھنا مشکل نہیں کہ وہ کیا چاہتا ہے۔ جہاں تک میرے علاج کےلئے کئی جانے کی بات ہے تو میں کئی بھی آ جا سکتا ہوں علاج ] کرواسکتا ہوں اس میں خرابی والی بات کیا ہے؟
https://www.maliksirajakbar.com/sin...لداز-جلد-بلوچ-سرزمین-سے-دستبردار-ہو-اسلم-اچھو