What's new

Joke

Before the inauguration, George W. was invited to a 'get acquainted' tour of the White House.

After drinking several glasses of iced tea, he asked President Clinton if he could use his personal bathroom. He was astonished to see that the President had a solid gold urinal!

That afternoon, George W. told his wife, Laura, about the urinal. "Just think," he said, "when I am President, I'll have my own personal gold urinal!"

Later, when Laura had lunch with Hillary at her tour of the White House, she told Hillary how impressed George had been with his discovery of the fact that, in the President's private bathroom, the President had a gold urinal.

That evening, Bill and Hillary were getting ready for bed. Hillary turned to Bill and said, "Well, I found out who pissed in your saxophone."
 
۔۔۔ایک بادشاہ انتہائی ظالم و جابر تھا آئے دن رعایا پر کوئی نہ کوئی محصول ( ٹیکس) لگادیتا تھا۔۔مگررعایا تھی کی بس چپ چاپ مظالم سہے جا رہی تھی۔۔۔ایک دن بادشاہ نے سوچا کہ کیوں نہ رعایا کو آزمایا جائے ۔۔ آخران کے ضبط کی کوئی انتہا تو ہوگی۔۔ اس نے کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں مزید بڑھانے کا حکم دے دیا۔۔۔ روٹی مہنگی کردی گئی۔۔ دیگر اجناس کی قیمتیں بھی آسمان کو چھونے لگیں۔۔۔۔۔۔ مگر عوام کی طرف سے کوئی صدائے احتجاج بلند نہیں ہوئی۔۔۔ بادشاہ نے مزید محصول ( ٹیکس) لگا دیا ۔۔۔ عوام پھر بھی کچھ نہ بولے ۔۔۔۔ تو بادشاہ نے نیا حکم جاری کیا۔۔۔ اور راستوں پر ہرکارے کھڑے کردیئے جو ہر آنے جانے والے سے رہ گزر استعمال کرنے کا ٹیکس وصولتے ۔۔۔
عوام بھر بھی کچھ نہ بولے ۔۔۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ اب راستوں سے گزرنے والوں سے نہ صرف ٹیکس وصول کیا جائے بلکہ ایک ایک کوڑہ بھی مارا جائے ۔۔۔۔عوام تو جیسے کچھ نہ بولنے کی قسم کھا چکے تھے۔۔۔۔ بادشاہ بڑا غضبناک ہوا ۔۔۔ اس نے ایک اور حکم دیا کہ اب ایک کی بجائے دس دس کوڑے رسید کئے جائیں۔۔۔کچھ دن گزرے تو بادشاہ کو خبر ملی کی بیس پچیس افراد محل کی طرف آرہے ہیں ۔۔ ۔۔۔ لوگ جب دربار میں پہنچے تو بادشاہ نے پوچھا ۔۔۔۔۔۔ کہو کس لیے آئے ہو۔۔ایک نے آگے بڑھ کے کہا۔۔۔۔ حضور آپ نے راہ میں ہرکارے کھڑے کر دیئے ہیں جو محصول کے ساتھ ساتھ کوڑے بھی مارتے ہیں۔۔۔۔۔تو کیا تم احتجاج کرنے آئے ہو بادشاہ بات کاٹتے ہوئے بولا۔۔ ۔۔۔ لوگوں نے کہا نہیں حضور۔۔۔۔۔ بلکہ ایک گزارش کرنے حاضر ہوئے ہیں۔۔۔۔ کہ آپ ان ہرکاروں کی تعداد میں اضافہ کردیں قطار میں لگ کر دس دس کوڑ ے کھانے میں ہمارا کافی وقت ضائع ہوجاتا ہے۔۔ اگرہرکاروں کی تعداد بڑھادی جائے تویہ کام کم وقت میں پورا ہوسکتا ہے۔
:D
 
زردآری صاحب اپنےڈرائیورکے ساتھ جا رہے تھے۔ اچانک گاڑی کے نیچے کتے کا بچہ آ گیا اور مر گیا زردآری نے ڈرائیور کو کہا کے پتہ کرو کہ یہ کتے کا بچہ کس کا تھا۔ تھوڑی دیر بعد ڈرائیور واپس آیا تو اس کے گلے میں پھولوں کے بہت سے ہار تھے زردآری نے پوچھا یہ کیا ہے۔ڈرائیوربولا کہ میں نے گاؤں کے لوگوں کو کہا کہ میں زردآری کا ڈرائیور ہوں۔کتے کا بچہ گاڑی کے نیچے آ کر مر گیا ہے۔ انہوں نے میری دوسری بات ہی نہیں سنی اور میرے گلے میں پھولوں کے ہار ڈالنا شروع کر دئیے۔
:lol::lol::lol:
 
Ladies, I am using firefox. I cant read the urdu fonts. How di I fix that??
No, this is not a joke.
 
جن : کیا حکم ہے میرے آقا

آقا : ملک کا سارا خزانہ لوٹ کر میرے سوئس اکاؤنٹ میں ڈلوا دو

جن : ذرا منہ سنبھال کر بات کریں آقا ۔ میں جن ہوں زرداری نہیں ہوں
:devil::devil::devil:
 
یہ زرداری نے قوم کو خوش کر رکھا ھے بھت میں چلو اس پے ھنس کر ٹایم پاس کر لیتا ھوں

عمران خان
:D
 
Last edited:
I dont want to write in Urdu but be able to read urdu on screen . Kuch help karo bhai.

ok go to your nevigation bar up of page

click view

click character encording

click unicode [UTF-8]

it will be able you to read urdu :cheers:
 
ابلیس عدالت میں یہ ثابت کرنے گیا کہ وہ کائنات میں سب سے گھٹیا، ظالم، اور کمینہ ہے مگر عدالت نے اسکا یہ دعوی ماننے سے انکار کر دیا ناکام ہوکر وہ عدالت سے باہر نکلا اور لوگوں سے پوچھا
"یہ زرداری کون ہے بھئی
"​
:lol::lol::lol:
 
بُش اور اوباما ایک ریسٹورینٹ میں بیٹھے گپ مار رہے تھے. ایک آدمی نے پوچھا، آپ لوگ یہاں*کیا کر رہے ہیں
بُش : "ہم دونوں* تیسری عالمی جنگ کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں"
آدمی: حیرت سے، اچھا!!! اور اس جنگ میں کیا ہوگا؟؟؟؟"
بُش: اس جنگ میں ہم 140 ملین مسلمانوں اور ایک خوبصورت لڑکی کو مار دیں گے.....
آدمی: لیکن اسمیں ایک خوبصورت لڑکی کو مارنے کیا ضرورت ہے؟

بُش اوباما کی طرف مُڑا اور بولا
"دیکھا، میں نے کہا تھا نا، 140 ملین مسلمانوں کی پرواہ کسی کو بھی نہیں
"​
:lol::lol::lol:
 
I can read urdu, but i have hard time reading it on a computer. :undecided:

Gives me a headache :(, or maybe i just forgot how to read urdu
 
I can read urdu, but i have hard time reading it on a computer. :undecided:

Gives me a headache :(, or maybe i just forgot how to read urdu

then i must request to Imran Bro, keep continue writing in 'Urdu' font as it will be usefull for practicing & recall "national lanuage", for you 'AliFarooq' bhai.:coffee:
 
I can read urdu, but i have hard time reading it on a computer. :undecided:

Gives me a headache :(, or maybe i just forgot how to read urdu

Actually, aap na bohat sophisticated ho gye hain. Asai hota hai aksar west main ja ki!
 
Back
Top Bottom