What's new

Indian James Bond`s terror actavities against Pakistan

@nline

FULL MEMBER
Joined
Feb 27, 2011
Messages
970
Reaction score
0
احمد قریشی وہ کام کر رہے ہیں جو آج سے پہلے میڈیا پر نہیں کیا گیا، الزام تراشی سے کے بجائے ثبوتوں کی بنا پر بھارت کو ایکسپورز کر رہے ہیں۔ اس عوام کو بتا رہے ہیں کہ ہمارا دشمن کون ہے۔ لیکن یہ عوام بھارتی فلموں کے سحر سے باہر نکلے گی تو کچھ سمجھ آئے گی، مجھے سخت حیرانگی اور کوفت ہوتی ہے جب کوئی پاکستانی بھائی یا بہن بھارتی فلمی اداکاروں اور اداکاراوں کی تصویریں سجا کر فخر محسوس کرتے ہیں، ان کا ایک ہی مقصد ہے پاکستانی تہذیب کو تباہ کرنا۔ جس میں وہ کامیاب ہیں،

 
We leaked that video so we are the original source, hence he mentioned us.
 
We leaked that video so we are the original source, hence he mentioned us.
that means this forum is famous ! ! :woot: so it is also means we members are famous too:woot: ! !
thanks bro for making me famous ! !:yay:
 

Back
Top Bottom