What's new

Happy Pakistan's Independence Day to you all.

Itnay saray mention ...Kuch dikha dikha sa lag raha hai...wah janab humari mentioning ki mehnat hi copy paste kerdi :rofl:

Copyright violation hogi hai idher :p:


PhD in how to malign Islam :tsk: coz buriyan and cheatings are not a part of Islam :(
main to hamesha aysy kerta hoon jab bhi tag kerna ho aik tag nama copy kerta hoon kya banda bar bar kary . i will advice make one tag page and copy it jab chayee paste mar do kam khatam . btw i edit it i remove vchung from it :enjoy: hum urdu forums per isy tag nama kehty hain or aysy copy paste kerty hain iska koi copy right nhi hai beta :P
 
.
It's not about IK or TUA Its for Pakistan, I hope everyone comes out to save the future generation of Pakistan.Happy Independence Day !!!!
 
.
Itnay saray mention ...Kuch dikha dikha sa lag raha hai...wah janab humari mentioning ki mehnat hi copy paste kerdi :rofl:

Copyright violation hogi hai idher :p:


PhD in how to malign Islam :tsk: coz buriyan and cheatings are not a part of Islam :(

Exactly , but our so called islam ke thekedaar AKA , JI , JUI Taliban ... did nothing but to destroy image of islam
 
. . .
آزادی کے 68 برس کیا کھویا کیا پایا
مجھے اپنے ملک کی موجودہ اور گزشتہ حالت پر بہت افسوس ہے ۔کچھ حد تک ندامت اور شرمندگی بھی ہے بڑی حد تک مجھے خؤف اور وسوسے بھی ہیں اس ملک کے مستقبل پر کئی سوالیہ نشانات دیکھ کر ۔ آج پھر چودہ اگست آن پہنچا ہے ۔ وہ دن جس کے ایک دن بعد ہم آزاد ہوئے تھے ۔ یا ہمارے اجداد کی غلامی کو ٹرانسفر کیا گیا تھا گورے انگریزوں سے کالے انگریزوں کی طرف کا سفر نہایت ہی خونی اور دہشت ظلم بھرا تھا پر ایک امید تھی کہ شاید آگے چل کر کچھ حالات بہتر ہوں پر جو کچھ ہم بد نصیبوں کے ساتھ ہوا 68 سال کی تاریخ پڑھ کر ایک ہوشمند اور حقیقی اپروچ رکھنے والا انسان آنسو بہانے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔ اس قوم کو جو مسخ شدہ تاریخ پڑھائی گئی یا اس کی زہنی نشونما جس طرح کی گئی اس سے باہر نکل کر اگر ایک بار کوئی اپنا قومی چہرہ کسی صاف شفاف تاریخی آئینے میں دیکھے تو اسے اپنے چہرے سے گھن آنے لگے شاید ۔ہمیں تاریخ کے نام پر جو زہر پلایا گیا اسکا اثر عمر بھر رہے گا شاید ۔ اس قوم کو بحرانوں مصیبتوں قدرتی زمینی اور اپنی پیدا کردہ آفات نے یوم اول سے گھیر رکھا ہے کوئی سال ایسا نا گزرہ ہو گا جب کوئی سیاسی آسمانی یا بحرانی کیفیت سے بچ کر نکلا ہو ۔ قوموں کی تاریخ میں 68 سال کچھ بھی نہیں سوائے ایک ٹھٹھہ مذاق کے ۔ ہزاروں حکمران یا سلطنتیں جو 68 یا ستر اسی سال کی ہوں گی انکا تاریخ میں نام و نشان تک نہیں ملتا ۔ ہم ابھی بحثیت قوم ایک جھولا جھولنے والی بچگانا عمر میں ہیں ۔ لیکن دوسری طرف اس اڑسٹھ سالہ عمر میں ہم نے پہلے تو آپنا آدھا آنگن ایک زلت آمیز شکست کے بعد دشمن کے حوالے کیا ۔کئی ناکام کوششیں کر کے حالات کو مزید اپنے لیے کٹھن اور دشوار کیے ساتھ میں ہم نے بے حساب دشمنیاں اندرونی اور بیرونی عسکریاں اور کئی خونی ادوار دیکھ لیے ۔ بطور ایک نا اہل بچہ ہمیں کبھی کسی مزید سازش کی ضرورت نہیں رہی ہم اپنے آپ سے وہ کچھ کر چکے جو ہمارے دشمن ہم سے کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اگر میں پی ڈی ایف کا اپنا ماسک ایک سائید پر رکھ کر کہوں تو ہم مکمل طور پر نا سہی کم از کم 80 سے 90 فیصد ناکام قوم ہیں ۔ ملک قوموں سے ہوتے ہیں اور دوسری طرف قومیں بھی ملکوں سے ہوتی ہیں ۔ اس سر زمین کے اول باشندوں جنہیں کول کہا جاتا تھا لے کر آنے والی تمام اقوم جو اب مٹ چکی ہیں میں ایک بات ضرور مشترکہ ہو گی اور وہ ہی اپنی زمین کو چلانے کی نا اہلی ہمارے ملک کی اشرافیہ فوج ایجنسیاں اور سیاستدان بیورو کریٹ عدلیہ اور اس سب کی ماں ہم عوام نے بھر پور حصہ ڈالا ہے ۔ اور اس کا خمیازہ اس قوم کو جس طرح بھگتنا پڑ رہا ہے وہ لکھ کر میں آپنا دن نہیں خراب کرنا چاہتا۔ چلیں تھوڑی دیر کے لیے مایوسی کو ایک طرف رکھ کر سوچیں کے کسی مٹی ہوئی قوم کے باشندے قوم کی تباہی کے بعد پوچھا جائے کہ اگر تم لوگون کو واپس اس جگہ لایا جائے جہاں تم مٹنے والے تھے تو کیا کرو گے ۔ یقیننا وہ کہیں گے ہم دوبارہ ویسا نا ہونے دیں گے ۔ اسی طرح قریبا تباہی کے دھانے پر موجود اس قوم سے ایک اور درخواست کے اٹھو اور پاکستانیت کو اپنا ایمان بنا لو اس سے پہلے کے مٹ جاؤ اس حد پر جا کر سیاست چھوڑ دیا کرو جہاں پر ملک اور تمہاری سیاست یا تمہاری کسی بھی گروپ کی سپورٹ ملک کے لیے خطرناک ہو جائے ۔ ملک ہے تو یہ سب کچھ ہے ورنہ یہی فوج بھی بے وردی مغل فوج جیسی ہو گی یہی حکمران اور ان کی اولادیں جیسے آج ٹیپو سلطان کی اولادیں رکشہ چلا کر کھا رہی ہین ویسے ہو جائیں گی اور عام عوام بھی ویسی ہو جائے گی جیسے ہندوستانی مسلمانیت ہندو کے آگے دم ہلا رہی ہے ۔ ہم سب کو ایک نئے عہد سے اس دن کو خوش آمدید کرنا چاہیے ہو سکے تو اپنے آپ کو ایک نظر دوبارہ دیکھ کر فیصلہ کریں کہیں ہم کسی پارٹی یا فوج اور اسٹیبلشمنٹ کی محبت میں اتنا آگے تو نہین نکل آئے کہ ملک ہی پیچھے رہے گیا ۔ اصولوں کی سیاست اور اصولوں کی سپورٹ کہیں رخصت تو نہیں ہو گئی ۔ اور کیا ہم وہی غلطیاں دوبارہ نہین دہرا رہے جو ہمارے اجداد نے اوائل 60 کے عشرے سے اواخر 60 میں کی تھیں ؟ بہرحال اس سب کے باوجود ہم اس ملک کی اولادیں اور اس سے ہی زندہ ہیں۔ ہزار بار رو دھو کر دل جلا کر اور خؤد کو یا ملک کو کوس کر بھی کہلاتے تو پاکستانی ہی ہیں اور کوئی اور ایسا کچھ کہے تو ہمارا خون جل اٹھتا ہے اسکا سیدھا مطلب ہے ہزار بیماریوں کے باوجود ہم پاکستانی ہیں ۔ اور آج کا دن ہر پاکستانی کے لیے مقدس اور خؤشی بھرا ہے ۔ امید کرتا ہوں سارا سال یہی حب الوطنی باقی رہے ۔ آخر میں مثل مشہور ہے جیسے ۔ واپڈا کو نکال کر ساری قوم کو جشن آزادی مبارک



جن بھائیوں بہنوں کو ستایا سال بھر اسکی معذرت
آپکا اپنا عمران خآن

@WebMaster @Aeronaut @Jungibaaz @Manticore @Chak Bamu @Emmie @blain2 @Adios Amigo

@RazPaK @LoveIcon @Secur @S.U.R.B. @Abu Naser @waz @ZYXW @Umair Nawaz @Slav Defence @slapshot @Devil Soul @Zarvan @Pakistani Shaheen
@raptor22 @Multani @Armstrong @rockstar08 @Jaanbaz @Aether @Informant @Marshmallow @qamar1990 @Pboy @liontk @Raja.Pakistani @Rajput_Pakistani @PWFI @Pukhtoon @Ghareeb_Da_Baal @Patriots @Pakistanisage @Mirzay @Mugwop @Durrak @A.Rafay @p(-)0ENiX @Luftwaffe @Men in Green @Mani2020 @Leader @KingMamba @Jazzbot @JonAsad @Irfan Baloch @Imran Khan @HRK @Hyperion @gentalman @Fulcrum15 @farhanalee7 @dexter @Developereo @Darth Vader @Desert Fox @Crypto @Cheetah786 @chauvunist @cb4 @Bratva @balixd @batmannow @BATMAN @AUz @Areesh @Al Bhatti @air marshal @Proudpakistaniguy @Malghani @DESERT FIGHTER
@Syed.Ali.Haider
can't read urdu…
 
.
@Imran Khan Excellent post my friend. First time I've seen you post something like this. Thanks for taking the time to put this up. :tup:

Happy Independence day to all PDF friends. :pakistan:
Here's to a brighter future, God willing.

can't read urdu…

Were you born in the US?
 
. . .
10013701_891478724213459_7604900924082028403_n.jpg
 
. .


Azadi mubarak to all my brothers and sisters and their families here, and to all of the 200 million in our fatherland, and to the 10 million expats around the world.

May Allah preserve and protect the fatherland from all ills , and I pray for a prosperous future.
 
Last edited:
. . . .

Country Latest Posts

Back
Top Bottom