ziaulislam
ELITE MEMBER
- Joined
- Apr 22, 2010
- Messages
- 23,621
- Reaction score
- 9
- Country
- Location
عدالت نے شاہ رخ جتوئی کو باعزت بری کرکے بہت اچھا کیا، کسی کو یہ حق نہیں دیا جا سکتا کہ سر راہ محض ایک آدھ غریب پھڑکا دینے پر امیروں کو تھانے کچہری میں ذلیل کرتا پھرے۔
یہی عدل تھا جو ہوا، لیکن بہتر ہوتا ساتھ مقتول کے لواحقین کو، میڈیا اور سابقہ عدالت کو بھی عبرت ناک سزا بھی دی جاتی تاکہ آئندہ انھیں امرا کو پریشان کرنے کا ٹھیک ٹھیک نتیجہ معلوم ہو جاتا۔
غربا نے اگر اسلامی جمہوریہ میں رہنا ہے تو انھیں اپنی اوقات میں رہنا ہوگا۔
ل