What's new

دوسری شادی کیلئے مصالحتی کونسل کی اجازت بھی لازمی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Waisay log do teen char shadian kyon krtay hain

mardon ki zaroriyat hoti hain. its Animal instinct to select most strongest Gene and be efficient at it. all marriage related stuff comes from this.

only few liberal women have the Courage to either face Stigma of divorce or say to nagging husband that they are becoming intolerable and they should get a new wife to Split the stupidness.

marriage is a concept which is a cultural need which is more often or not religiously expressed. thats why inheritance issues are very Basis of most religious theology while culturally land ownership takes precedence.
 
i am telling you the complete opposite.

ghar wapsi chal rahi hai. yani aurat ki baladasti yani laxmi ki baladasti.

behas mubahisa hota rahega per jo horaha ha wo me apko bata raha hon
پیسہ کچھ نہیں کر سکتا

گھر کے اخراجات کے بعد بچوں کی زمہ داری ھوتی ھے اگر عورت پروفیشنل ھے تو دونوں کی زمہ داری ھے

باقی عورت مرد سے شادی ھی تعلق کے لیے کرتی ھے

عورت کو کھلی چھٹی نہ دو،
عورت کو پیار دو
عورت بھی انسان ھے اور اس کے آرام کا خیال رکھو اگر پروفیشنل ھے

باقی عورت کچھ نہیں کر سکتی سوائے طلاق لینے کے اگر باغی ھو تو

اگر مرد کام کرتا ھے تو بیلنس رکھنا چاھیے گھر کے کاموں میں اور اگر کوئی دھندا نہیں کرتا تو گھر کے کام کرنے میں حڈ حرامی نہیں دیکھانی چاھیے کیونکہ گھر میں دونوں رھتے ھیں

باقی اگر عورت زیادہ باغی بنے تو مردانگی استعمال کرنی چاھیے
 
Waisay log do teen char shadian kyon krtay hain
لوگوں کی مرضی

ویسے بہت زیادہ پیسے والا شخص ھی ایک سے زائد شادیاں کرتا ھے

نارمل بندہ تو مشکل سے ایک ڈیوٹی سنبھالتا ھے

دوسری صورت امیر عورتیں ھیں جن کو صرف قانونی خاوند چاھیے ھوتا ھے

اور وہ مرد جس کی جنسی تسکین ایک سے ناممکن ھو وہ دوسری کے چکر میں ھوتا ھے اس سین میں امیری غریبی حائل نہیں ھوتی [emoji12]
 
پیسہ کچھ نہیں کر سکتا

گھر کے اخراجات کے بعد بچوں کی زمہ داری ھوتی ھے اگر عورت پروفیشنل ھے تو دونوں کی زمہ داری ھے

باقی عورت مرد سے شادی ھی تعلق کے لیے کرتی ھے

عورت کو کھلی چھٹی نہ دو،
عورت کو پیار دو
عورت بھی انسان ھے اور اس کے آرام کا خیال رکھو اگر پروفیشنل ھے

باقی عورت کچھ نہیں کر سکتی سوائے طلاق لینے کے اگر باغی ھو تو

اگر مرد کام کرتا ھے تو بیلنس رکھنا چاھیے گھر کے کاموں میں اور اگر کوئی دھندا نہیں کرتا تو گھر کے کام کرنے میں حڈ حرامی نہیں دیکھانی چاھیے کیونکہ گھر میں دونوں رھتے ھیں

باقی اگر عورت زیادہ باغی بنے تو مردانگی استعمال کرنی چاھیے

apke jazbaat ki qadar per mashra ijazat nahi deta
 
hum sab hi maashra bante banate hain
میری پالیسی کو فالو کرو اگر پروفیشنل عورت سے شادی کرنی ھے
اگر شریف لڑکی ھو گئی تو ساتھ رھے گئی ھنسی خوشی دوسری صورت میں خوشی خوشی طلاق لے کے چلتی بنے گئی

جس طرح عورت مرد کی مجبوری ھے اسی طرح مرد بھی عورت کے لیے اہم ھوتا ھے

باقی اب کھلے پلگوں والی عورت کو سدھارنے سے بہتر ھے کسی شریف کے پلے پڑھ جائے کیونکہ ٹائم کم ھوتا ھے اپنے گھر کو بنانے میں
 
halat e hazira or mashray ki sangeen ghuttan dekh kar apko mera mashwara ha shadi nahi karna

duniya akhirat sabse hath dho bethne wala faisla na kar larke
 
Challenge accepted

I will marrying a Muslim professional female from Canada or USA where women have sufficient power & will told you about my Successful marriage & family life.

My parents also said to marrying a female in Pakistan but I reply I will supporting a female from most developed country because they want good males & I wanna see my child's in developed country.

میری مانو اور شادی ضرور کرو ۔ پاکستان میں بہت ساری فی میلز ھیں اگر غیر شادی شدہ ھو اور اپنی فیملی بناؤ کیونکہ مشورہ مفت ھے
 
whispering evil in my ears wont work.
 
Back
Top Bottom